پولیس نے قانون کی دھجیاں اُڑا دیں، منشیات فروش خاتون کو بغیر ہتھکڑی عدالت میں پیش کر دیا

کراچی میں گارڈن پولیس ںے منشیات فروش خاتون کو گرفتار کرلیا، ملزمہ سے پستول، کروڑوں روپے مالیت کی کوکین، کیمیکلز اور دیگر منشیات برآمد ہوئی ہے، عدالت نے ملزمہ انمول عرف پنکی کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ کراچی پولیس چیف آزاد خان نے ملزمہ کو بغیر ہتھکڑی عدالت میں پیش کرنے کا نوٹس لیتے ہوئے […]
گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتیں آسمان کو چھونے لگیں، قیمتوں میں مزید اضافہ

مہنگائی سے پریشان عوام کے لیے ایک اور بری خبر سامنے آگئی ہے، گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا گیا ہے، جس کے بعد گھریلو بجٹ مزید متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق درجہ اول گھی اور کوکنگ آئل کی قیمت میں 3 روپے فی کلوگرام اضافہ کیا […]
تیل کی قیمتوں میں اضافہ، عوام پر مزید بوجھ بڑھنے کا خدشہ

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے بعد مختلف اقسام کا تیل بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے اور توانائی مارکیٹ میں ہلچل مچ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق برینٹ خام تیل کی قیمت 106.5 ڈالر فی بیرل کی سطح تک جا پہنچی ہے، جبکہ […]
اوپن مارکیٹ میں ایرانی ریال مضبوط، قیمت میں نمایاں اضافہ

پاکستان کی اوپن مارکیٹ میں ایرانی ریال کی قیمت میں غیر معمولی تیزی ریکارڈ کی گئی ہے، جس نے کرنسی مارکیٹ میں نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ کرنسی ڈیلرز کے مطابق ایک کروڑ ایرانی ریال کا بنڈل اوپن مارکیٹ میں اس وقت 8 ہزار سے 10 ہزار روپے کے درمیان فروخت ہو رہا ہے، جس […]
ذوالحج 1447 ہجری کا چاند 17 مئی کو نظر آنے کا امکان ہے، سپارکو

سپارکو کا کہنا ہے کہ ملک میں عیدالاضحیٰ 27 مئی کو ہونے کا امکان ہے۔ ترجمان سپارکو کے مطابق ذوالحج 1447 ہجری کا چاند 17 مئی 2026 کی شام نظر آنے کے امکانات روشن ہیں۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ چاند 17 مئی 2026 کو رات 01:01 بجے پیدا ہونے کی توقع ہے، جبکہ غروبِ […]
وزیراعلیٰ جوزف وجےکا بڑا حکم، شراب پر پابندی، 700سے زائد دکانیں بند

جنوبی بھارت کی ریاست تامل ناڈو کے نئے وزیراعلیٰ اداکار جوزف وجے نے ریاست میں شراب پر پابندی عائد کردی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق جوزف وجے نے ریاست بھر میں مندروں، اسکولوں اور بس اسٹینڈز کے 500 میٹر کے اندر 717 سرکاری شراب کی دکانوں کو بند کرنے کا حکم دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس […]
بادل برسنے کیلئے تیار ،محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی سامنے آگئی

ملک بھر میں عیدالاضحیٰ کے دوران موسم کی صورتحال سے متعلق محکمۂ موسمیات نے اہم پیشگوئی جاری کر دی ہے، جبکہ حالیہ موسمی سسٹم کے تحت بالائی پنجاب اور خیبر پختونخوا میں آئندہ دو روز تک بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ ڈائریکٹر محکمۂ موسمیات کے مطابق لاہور میں اگلے دو روز تک موسم […]
لکی مروت، سرائے نورنگ بازار دھماکے سے لرز اٹھا، 7افراد جان کی بازی ہار گئے

لکی مروت کے سرائے نورنگ بازار میں افسوسناک دھماکے کے نتیجے میں پولیس اہلکاروں سمیت 7 افراد جاں بحق جبکہ 18 سے زائد افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق دھماکا نورنگ تھانے کے قریب ایک رکشے میں ہوا، جس کے باعث علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ دھماکے میں جاں بحق ہونے […]
پاکستانی پنکھا انڈیا کیسے پہنچ گیا؟مدرسے کے پنکھے پر ’میڈ ان پاکستان‘ کا لیبل، پولیس کی دوڑیں لگ گئیں

نئی دہلی: بھارت کی ریاست اتر پردیش کے ضلع کشی نگر میں ایک مدرسے کے پنکھے پر ’میڈ ان پاکستان‘ (پاکستان میں تیار کردہ) کا لیبل ہونے کی بنیاد پر حراست میں لیے گئے دو افراد کو تفتیش کے بعد رہا کر دیا گیا ہے۔ پولیس نے تصدیق کی ہے کہ معاملے میں کوئی بھی […]
پیٹرولیم مصنوعات حکومت کیلئے کمائی کا بڑا ذریعہ ، بھاری ٹیکس وصولی کا انکشاف

اسلام آباد:ملک میں پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کی وجوہات سامنے آ گئیں۔ حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کو اپنی کمائی کا بڑا ذریعہ بنالیا ہے۔عوام سے پیٹرول پر198روپے،ڈیزل پر 113روپے71پیسے فی لیٹر ٹیکس وصولی کا انکشاف ہوا ہے۔ پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 216 روپے68پیسے بنتی ہے جب کہ پیٹرول پر فی لیٹر 198 روپے ایک […]