Roze News

نوشہرہ میں باڑ لگانے کا تنازع موت کا کھیل بن گیا! فائرنگ سے 7 گھرانوں کے چراغ بجھ گئے

نوشہرہ میں باڑ لگانے کا تنازع موت کا کھیل بن گیا! فائرنگ سے 7 گھرانوں کے چراغ بجھ گئے

نوشہرہ کے علاقے میاں عیسیٰ گاؤں میں راستے کے تنازع پر دو فریقین کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 7 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ باڑ لگانے کے تنازع پر پیش آیا، جو دیکھتے ہی دیکھتے شدید فائرنگ کی شکل اختیار کر گیا۔ جاں بحق ہونے والوں میں ایک فریق کے […]

وہ کون سے30 ممالک ہیں جہاں پاکستانی بغیر ویزا جا سکتے ہیں؟تفصیلات منظر عام پر آگئی

آلودہ ترین ممالک کی فہرست میں پاکستان پہلے نمبر پر؛ صاف ترین ممالک کون سے ہیں؟ جانئے

ہینلے پاسپورٹ انڈیکس نے مئی 2026 کے لیے بین الاقوامی پاسپورٹ رینکنگ جاری کر دی ہے جس کے مطابق پاکستانی پاسپورٹ کی درجہ بندی میں تنزلی دیکھی گئی ہے۔ نئی رپورٹ کے مطابق پاکستانی پاسپورٹ عالمی رینکنگ میں 100 ویں نمبر پر آگیا ہے جبکہ رواں سال فروری میں یہ 97 ویں پوزیشن پر موجود […]

ایران سے سستا پیٹرول لا کر پاکستان فروخت کرنے کی اجازت، بڑی تجویز

ایران سے سستا پیٹرول لا کر پاکستان فروخت کرنے کی اجازت، بڑی تجویز

سینیٹ کے اجلاس میں ایک نئی تجویز سامنے آئی ہے جس میں ایران سے پٹرول کی درآمد کو قانونی شکل دینے اور مقامی سطح پر اس کی فروخت کی اجازت دینے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ اجلاس کے دوران سینیٹر دنیش کمار نے حکومت کو تجویز دی کہ بلوچستان کے عوام کو ایران سے پٹرول لا کر باقاعدہ […]

ایمان مزاری سزا معطلی کیس، سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کو بڑا حکم دے دیا

ایمان مزاری سزا معطلی کیس، سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کو بڑا حکم دے دیا

سپریم کورٹ نے ایمان مزاری اور ہادی چٹھہ کی سزا معطلی کیس میں اہم سماعت کے بعد اسلام آباد ہائیکورٹ کو درخواستوں پر فیصلہ کرنے کی ہدایت جاری کردی ہے۔ جسٹس شاہد وحید کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی دورانِ سماعت ایمان مزاری اور ہادی چٹھہ کی جانب سے وکیل فیصل صدیقی اور جبران ناصر عدالت میں پیش ہوئے۔ فیصل صدیقی نے مؤقف […]

کیا آپ دس سیکنڈ میں اس تصویر میں چھپی غلطی تلاش کرسکتے ہیں؟

کیا آپ دس سیکنڈ میں اس تصویر میں چھپی غلطی تلاش کرسکتے ہیں؟

تیز دماغ والے اس طرح کی پہیلیاں سیکنڈوں میں حل کرسکتے ہیں۔ کیا آپ کو تصویر میں دی گئی عبارت میں موجود غلطی نظر آرہی ہے؟ اگر آپ بھی تیز دماغ رکھتے ہیں تو اوپر موجود تصویر میں مختلف رنگوں کی تحریر کے اندر چھپی ایک غلطی کو 10 سیکنڈ کے اندر ڈھونڈ کر بتایئے۔ […]

پنکی کس کس کو پیسے دیتی رہی ؟ تفصیلات سامنے آگئیں

پنکی کس کس کو پیسے دیتی رہی ؟ تفصیلات سامنے آگئیں

کراچی سے گرفتار ہونے والی معروف کوکین ڈیلر انمول پنکی کی پولیس افسر سے شادی کی تفصیلات منظر عام پر آگئی ہیں۔ انمول پنکی نے لاہور میں ڈی ایس پی سے دوسری شادی کی اور اپنے شوہر کے پیسوں سے دو بنگلے خریدے۔ ملزمہ انمول پنکی نے بتایا کہ ایک ادارے کا اہلکار احسان نے […]

جنگ زدہ ایران میں مہنگائی کا طوفان، عوام کیلئے 2 وقت کی روٹی بھی مشکل

جنگ زدہ ایران میں مہنگائی کا طوفان، عوام کیلئے 2 وقت کی روٹی بھی مشکل

ایران میں جنگی صورتِ حال کے دوران مہنگائی نے عوام کی کمر توڑ دی، خوراک کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کے باعث لاکھوں خاندانوں کے لیے بنیادی اشیائے ضروریہ خریدنا بھی مشکل ہو گیا۔ ایرانی ادارۂ شماریات کے مطابق فارسی سال کے پہلے مہینے فروردین میں غذائی مہنگائی کی شرح 115 فیصد تک جا پہنچی، […]

پاکستان میں عیدالضحیٰ کب ہوگی؟ تاریخ سامنے آگئی

پاکستان میں عیدالضحیٰ کب ہوگی؟ تاریخ سامنے آگئی

پاکستان کے خلائی و بالائی فضائی تحقیقاتی ادارے ’اسپارکو‘ کے فلکیاتی اعداد و شمار کے مطابق ذوالحج 1447 ہجری کے آغاز کے لیے اہم پیشگوئی سامنے آئی ہے۔ ’اسپارکو‘ کے مطابق ذوالحج 1447 ہجری کا نیا چاند 17 مئی 2026 کو رات ایک بج کرایک منٹ پر پیدا ہوگا، اسی روز غروبِ آفتاب کے وقت […]

بھارت کے نئے وزیراعلیٰ کا مسلمانوں کیلئے بڑا اعلان، بیان نے سیاسی ماحول گرم کردیا

بھارت کے نئے وزیراعلیٰ کا مسلمانوں کیلئے بڑا اعلان، بیان نے سیاسی ماحول گرم کردیا

بھارت کی ریاست تامل ناڈو کے نومنتخب وزیراعلیٰ وجے سے منسوب مسلمانوں سے متعلق بیان نے سیاسی حلقوں میں نئی بحث چھیڑ دی۔ مختلف بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق وجے نے اقلیتوں کے تحفظ، مذہبی ہم آہنگی اور سب کو برابر حقوق دینے پر زور دیا۔ رپورٹس کے مطابق وجے نے کہا کہ ریاست میں […]

پورے کراچی میں کام کررہی ہوں، اٹھالو اگر اٹھاسکتے ہو

پورے کراچی میں کام کررہی ہوں، اٹھالو اگر اٹھاسکتے ہو

منشیات کیس میں گرفتار ملزمہ انمول عرف پنکی کی لیک ہونے والی مبینہ آڈیو منظر عام پر آگئی ہے۔ آڈیو میں ملزمہ انمول کہہ رہی ہے کہ آپ لوگوں کی عقل گھٹنوں میں ہے، 8، 9 سال میرے پیچھے لگے رہتے ہیں، ریٹائرڈ ہوجاتے ہیں مگر پکڑ نہیں پاتے۔ ملزمہ نے مزید کہا کہ جس […]