مودی کی بھارتی عوام سے انوکھی اپیل ، شادیاں ملتوی کردیں

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے عوام کو سونا نہ خریدنے اور پیٹرول کم استعمال کرنے کے ساتھ ساتھ شادیاں بھی ملتوی کرنے کا مشورہ دے دیا۔حیدرآباد میں عوامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم مودی نے عوام پر زور دیا کہ وہ پیٹرول اور ڈیزل کا استعمال کم کریں، پبلک ٹرانسپورٹ کو استعمال […]
مہنگائی کے ستائی عوام کیلئے امید کی جھلک، جماعت اسلامی کا اسلام آباد میں بڑے احتجاج کا اعلان

اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ مہنگائی کے خلاف احتجاج کرینگے اور ہڑتال کا آپشن بھی موجود ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتےہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے باعث مہنگائی آرہی ہے۔ عالمی مارکیٹ کےمطابق تیل کی قیمت 271 بنتی […]
پاکستان کا نور خان ائیر بیس پر ایرانی طیاروں کی موجودگی کی خبروں پر موقف

اسلام آباد:پاکستان نے نور خان ائیر بیس پر ایرانی طیاروں کی موجودگی کے حوالے سے خبروں کو گمراہ کن قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا۔دفتر خارجہ کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں نور خان ائیر بیس پر ایرانی طیاروں کی موجودگی کے حوالے سے سی بی ایس نیوز کی رپورٹ کو مسترد […]
لکی مروت میںخون کی ہولی:بھرے بازار میں دھماکہ، 2پولیس اہلکاروں سمیت 7افراد شہید، 18زخمی

پشاور:خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت کی تحصیل سرائے نورنگ میں نورنگ ریلوے پھاٹک کے قریب دھماکا ہوا ہے۔پولیس نے دھماکے کی تصدیق کی ہے جب کہ اسپتال انتظامیہ نے بتایا کہ دھماکے میں اب تک 7 افراد جاں بحق اور 10 سے زائد شہری زخمی ہوچکے ہیں، جاں بحق افراد میں 2 پولیس اہلکار بھی […]
ہمیں تو اپنوں نے لوٹا،غیروں میں کہاں دم تھا، ایران جنگ میں یواے ای کا کردار، امریکی میڈیا نے پردہ چاک کردیا

نیویارک :امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے اپنی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ متحدہ عرب امارات نے امریکا اور اسرائیل کی ایران کے خلاف جاری جنگ کے دوران خفیہ طور پر ایران کے اندر کئی حملے کیے۔ رپورٹ کے مطابق ان کارروائیوں میں ایران کے اہم توانائی مراکز کو نشانہ بنایا گیا۔رپورٹ میں […]