معرکہ حق کی کامیابی کاپہلاسال، افواج پاکستان کی قوم کومبارکباد

فیلڈمارشل سید عاصم منیر ، ایئر مارشل ظہیر احمد بابر سدھو اور نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف نے قوم اور افواج کے افسران و جوانوں کو معرکہ حق کی کامیابی کو ایک سال مکمل ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق اہم دن پیشہ ورانہ مہارت،ہمت اور اتحاد کے […]
207 پروازوں کے ذریعے 52 ہزار 195 عازمین حج حجازمقدس پہنچ گئے

پاکستان سے 207 پروازوں کے ذریعے 52 ہزار 195 سرکاری عازمین حج سعودی عرب پہنچ گئے۔ سرکاری حج کوٹے کا 44 فیصد مکمل ہوگیا،اب تک 135 پروازیں مدینہ منورہ اور 72 پروازیں جدہ ایئرپورٹ پر لینڈ کر چکی ہیں،پرائیویٹ حج سکیم کے تحت 12 ہزار 111 پاکستانی عازمین سعودی عرب پہنچ گئے،85 فیصد سرکاری عازمین […]
وزیراعلیٰ مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور کی منگنی ہو گئی، منگیتر کون؟

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی چھوٹی صاحبزادی ماہ نور کا رشتہ طے پا گیا ہے۔ اس خوشی کے موقع پر شریف خاندان کی رہائش گاہ جاتی امرا میں ایک مختصر اور پروقار منگنی کی تقریب منعقد ہوئی، جس میں خاندان کے قریبی افراد نے شرکت کی۔ تقریب کو موجودہ ملکی حالات اور حکومتی پالیسی […]
پاکستان مہنگے پیٹرول میں سب سے آگے

علاقائی سطح پر پیٹرول کی قیمتوں کے تقابلی جائزے میں انکشاف ہوا ہے کہ پاکستان میں پیٹرول خطے کے کئی ہمسایہ ممالک کے مقابلے میں زیادہ مہنگا فروخت ہو رہا ہے۔ جس سے مہنگائی کے بوجھ تلے دبے عوام کی مشکلات مزید بڑھ گئی ہیں۔ اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں پیٹرول کی قیمت […]
بھارت کیساتھ جنگ کے دوران پاکستان کو فضائی مدد فراہم کی، چین کی تصدیق

چین نے تصدیق کی ہے کہ بھارت کے ساتھ جنگ کے دوران پاکستان کو فضائی مددفراہم کی ،چینی انجینئر کا انٹرویو میں کہنا تھا آپریشنل اور تکنیکی مدد فراہم کی گئی، چینی ساختہ طیارے کے ذریعے بھارتی رافیل مار گرایا گیا۔ ساؤتھ چائنا مارننگ پوسٹ کے مطابق چین نے پہلی بار باضابطہ طور پر اس […]
صدر ٹرمپ کے آئندہ ہفتے دورۂ پاکستان کا امکان، چند گھنٹے قیام کرسکتے ہیں، ذرائع

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے آئندہ ہفتے پاکستان آمد کے قوی امکانات ہیں، وہ چین جانے سے پہلے کچھ گھنٹوں کیلئے پاکستان کا دورہ کر سکتے ہیں۔صدر ڈونلڈ ٹرمپ 14 اور 15 مئی کو چین کا دورہ کریں گے، جس کی گزشتہ کئی مہینوں سے تیاریاں جاری ہیں ۔ اس دورے کے دوران دونوں […]
راز فاش !وزیراعظم شہباز شریف کب چین جائینگے، اہم ملاقاتوں کا شیڈول بھی سامنے آگیا

وزیراعظم پاکستان شہباز شریف رواں ماہ چین کا اہم سرکاری دورہ کریں گے، جس کے دوران دونوں ممالک کے درمیان اسٹریٹجک تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر توجہ مرکوز رہے گی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم کا یہ دورہ 23 سے 25 مئی کے درمیان متوقع ہے، جس کی تاریخوں اور اعلیٰ سطح ملاقاتوں کو حتمی […]
وائٹ ہاؤس میں خوشیوں کی لہر! شادی کے ایک سال بعد کیرولین لیویٹ کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش

وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولین لیویٹ کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش کیرولین کی شادی 2025 میں ریئل اسٹیٹ ڈویلپر نکولس ریسو سے ہوئی تھی۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی چہیتی وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولین لیویٹ بیٹی کی ماں بن گئیں، یہ اطلاع سامنے آتے ہی سوشل میڈیا صارفین نے بڑی تعداد میں کیرولین […]
ایران کیلئے جاسوسی ،3اسرائیلی فوجیوں بارے انتہائی افسوسناک خبر آگئی

اسرائیلی حکام نے ایران کے لیے مبینہ جاسوسی کے الزام میں تین اسرائیلی فوجیوں اور ایک آبادکار کے خلاف فردِ جرم عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ پریس ٹی وی کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ اسرائیلی داخلی خفیہ ایجنسی اور پولیس کے مشترکہ بیان کے مطابق ملزمان طویل عرصے سے ایران سے منسلک مبینہ […]
دالبندین میں دردناک سانحہ، بے قابو ٹریلر گاڑی پر چڑھ دوڑا، 11 افراد جاں بحق

بلوچستان کے ضلع دالبندین میں ایک ہولناک ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 11 افراد جاں بحق جبکہ 4 زخمی ہو گئے۔ افسوسناک واقعے کے بعد علاقے میں سوگ اور خوف کی فضا پھیل گئی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ دالبندین کے قریب ڈھڈر لانڈھی کے مقام پر آر سی ڈی شاہراہ این 40 پر پیش […]