روس نہیں چاہتاخطے کا استحکام خطرے میں ڈالا جائے، سرگئی لاوروف

روسی وزیرخارجہ سرگئی لاوروف کی اماراتی ہم منصب سے ٹیلی فون پر گفتگو ہوئی، جس میں روس کا امریکا ایران مذاکرات کی حمایت پر زور دیا گیا۔ سرگئی لاوروف نے کہا کہ خطے میں کشیدگی دوبارہ بڑھنے سے روکنے کے لیے مذاکرات کی حمایت کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ روس نہیں چاہتا کہ کشیدگی […]
چین نے آبنائے ہرمز میں اپنے ایک جہاز پر حملے کی تصدیق کردی

چین کے ایک پرچم بردار جہاز کو آبنائے ہرمز پر نامعلوم سمت سے نشانہ بنایا گیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اس بات کی تصدیق چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے معمول کی پریس بریفنگ کے دوران کی۔ چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان لِن جیان نے بتایا کہ آبنائے ہرمز میں چین کے تیل […]
ایتھوپیا: 12 سال بعد خاتون کے ہاں بیک وقت 5 بچوں کی پیدائش

ایتھوپین خاتون کے ہاں 12 سال بعد بیک وقت 5 بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے ( بی بی سی ) کے مطابق ایتھوپیا کے ہارری ریجن میں خاتون 12 سال بعد بیک وقت 5 بچوں کی پیدائش پر خوشی سے نہال ہوگئی۔ خاتون کے ہاں 4 لڑکے اور ایک لڑکی کی […]
وفاقی حکومت کا اہم اقدام! بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام صوبوں کے حوالے کیے جانے کا امکان

وفاقی حکومت نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کو صوبوں کے حوالے کرنے کی تجویز پر غور شروع کر دیا ہے، جس کے بعد ملک میں سماجی امدادی نظام کے مستقبل سے متعلق نئی بحث چھڑ گئی ہے۔ وفاقی وزیر کھیل داس کوہستانی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ 18ویں […]
ملک بھر میں موسم کا بڑا الٹ پھیر!کہیں جلتی گرمی، کہیں گرج چمک کے ساتھ بارشیں متوقع

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں موسم کی غیر معمولی صورتحال کی پیشگوئی کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ آج سے 11 مئی کے دوران شدید گرمی کی لہر برقرار رہے گی، جس کے باعث درجہ حرارت خطرناک حد تک بڑھنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ کے مختلف اضلاع دادو، […]
ایک بے گناہ کو سزا دینے کے بجائے 10 گنہگاروں کو بری کردینا زیادہ بہتر ، سپریم کورٹ

اسلام آباد:سپریم کورٹ نے اپنے ایک فیصلے میں ریمارکس دیے ہیں کہ ایک بے گناہ کو سزا دینے کے بجائے 10 گنہگاروں کو بری کردینا زیادہ بہتر ہے۔20 سال پرانے قتل کیس میں ٹرائل کورٹ اور سندھ ہائی کورٹ کی سزائیں کالعدم قرار دیتے ہوئے سپریم کورٹ نے ملزم کو فوری رہا کرنے کا حکم […]
امریکی تجاویز پر غور جاری، جواب پاکستان کے ذریعے بھیجا جائے گا، ایران

تہران :ایران نے پاکستان کے ذریعے امریکا کے ساتھ جاری سفارتی رابطوں اور پیغامات کے تبادلے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی تجاویز کا تفصیلی جائزہ لیا جا رہا ہے اور جلد پاکستان کو اپنے مؤقف سے آگاہ کردیا جائے گا۔ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے میڈیا بریفنگ میں بتایا کہ […]
امریکا کو جنگ میں ایران کے تمام نقصانات کا ہرجانہ ادا کرنا ہوگا؛ مشیرِ مجتبیٰ خامنہ ای

تہران :پاسداران انقلاب کے سابق سربراہ اور سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کے مشیر محسن رضائی نے امریکا کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ایران کی سرکاری خبر رساں ایجنسی اسنا کے مطابق ایران کے رہبر اعلیٰ کے مشیر محسن رضائی نے اپنے تازہ بیان میں جوہری مذاکرات اور آبنائے ہرمز کے کنٹرول پر دوٹوک […]
جب معاملات طے ہونے لگتے ہیں امریکا فوجی مہم شروع کرکے اسے تباہ کردیتا ہے؛ ایران

تہران :ایران کی جانب سے جنگ بندی کے لیے امریکا کی نئی تجویز پر جواب آج موصول ہونے کا قوی امکان ہے جس سے تاحال جاری کشیدگی کے خاتمے کا امکان ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا کہ آج کسی وقت ایران کا جواب موصول ہوجائے گا اگر […]
ایران امریکا مذاکرات اگلے ہفتے اسلام آباد میں دوبارہ شروع ہونے کا امکان

اسلام آباد:امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات اسلام آباد میں اگلے ہفتے دوبارہ شروع ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے ۔امریکی اخبار دی وال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹ کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات اگلے ہفتے اسلام آباد میں بحال ہو سکتے ہیں جس کا مقصد خطے میں کشیدگی کم کرنا اور […]