بادل برسیں گے یا سورج چمکے گا؟ موسم کے حوالے سے اہم پیشگوئی سامنے آگئی
ملک بھر میں سردی کی شدت برقرار رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات نے بیشتر علاقوں میں سرد اور خشک موسم کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے، جبکہ مری، گلیات اور گرد و نواح میں بھی سردی کی شدت برقرار […]