تازہ ترین کھیل

ٹی 20 ورلڈکپ: پاک بھارت میچ کے دوران بارش کے امکانات کم، بھرپور ٹاکرا متوقع

راولپنڈی :ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کے میچ کے دوران بارش کے امکانات کم ہونے لگے جس کے بعد توقع ہے کہ شائقین کرکٹ پاک بھارت ٹاکرے سے بھرپور لطف اندوز ہو سکیں گے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 میں کرکٹ کا سب سے بڑا مقابلہ روایتی […]

Read More
تازہ ترین کھیل

ٹی 20 ورلڈ کپ، کولمبو میں میدان سج گیا، روایتی حریف پاک،بھارت آمنے سامنے

سری لنکا (مانیٹرنگ ڈیسک)کولمبو میں کرکٹ کا میدان جنگ سج گیا، ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاک بھارت مقابلہ آج ہوگا، دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں نے آستینیں چڑھا لیں، سازگار کنڈیشنز میں اسپن ہتھیاروں سے ایک دوسرے کو قابو کرنے کی کوشش ہوگی۔پاکستانی اسپنر عثمان طارق بھارتیوں کے اعصاب پر سوار ہیں، ناکام سائیڈ کے پاس […]

Read More
کھیل

پاک بھارت ٹاکرا! سٹیڈیم کی 35 ہزار نشستیں بک، ٹکٹ بلیک مارکیٹ میں چار گنا مہنگے، شائقین بے تاب

ٹی 20 عالمی کپ کے سب سے بڑے میچ، پاک بھارت ٹاکرا نے کولمبو میں کرکٹ شائقین میں بے پناہ جوش و خروش پیدا کر دیا ہے۔ آر پریماداسا سٹیڈیم کی تمام 35 ہزار نشستیں میچ سے پہلے ہی فروخت ہو چکی ہیں، جس کے باعث شائقین کی غیر معمولی دلچسپی نے ٹکٹ بلیک مارکیٹ […]

Read More
کھیل

ٹی 20 ورلڈکپ: پاک بھارت ٹاکرے سے قبل کولمبو کے اسٹیڈیم میں 4 فٹ لمبا سانپ نکل آیا

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی  ورلڈکپ میں پاک بھارت ٹاکرے سے قبل کولمبو کے اسٹیڈیم میں 4 فٹ لمبا سانپ نکل آیا۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کا گروپ اے کا اہم میچ کل کولمبو میں شیڈول ہے اور دونوں ٹیموں کی جانب سے بھرپور تیاری کی جارہی ہے۔ بی بی سی […]

Read More
کھیل

ٹی 20 ورلڈکپ میں پاک بھارت ٹاکرا، کل کولمبو کا موسم کیسا رہے گا، بارش کے کتنے امکانات ہیں؟

 آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کا سب سے بڑا مقابلہ پاک بھارت ٹاکرا بارش کی وجہ سے متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کا گروپ اے کا اہم میچ کل کولمبو میں شیڈول ہے اور دونوں ٹیموں کی جانب سے بھرپور تیاری کی جارہی ہے۔ لیکن […]

Read More
کھیل

ورلڈ کپ کا معرکہ سر پر! کیا کل پاک بھارت کپتان ہاتھ ملائینگے یا نہیں؟ سلمان آغا کا دوٹوک اعلان سامنے آ گیا

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026ء کے ہائی پروفائل مقابلے میں پاکستان اور بھارت کل آمنے سامنے ہوں گے، لیکن اس سے قبل سیاسی ماحول نے بھی خبروں میں جگہ بنالی ہے۔ کولمبو میں پریس کانفرنس کے دوران پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا سے سوال کیا گیا کہ کیا کل بھارتی کھلاڑیوں سے […]

Read More
کھیل

کل ہوگا بڑا ٹاکرا! بھارت کیلئے خفیہ پلان بے نقاب، سلمان آغا کا اہم اعلان شائقین کیلئے خوشخبری بن گیا

پاکستانی کپتان سلمان آغا نے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹی 20 ورلڈکپ عثمان طارق ہمارا ٹرمپ کارڈ، بھارتی ٹیم کیلئے مکمل حکمت عملی تیار ہے۔ تفصیلات کے مطابق ورلڈ کپ ٹی 20کے اہم معرکے سے قبل قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے اسپنر عثمان طارق کو ٹیم کا “ٹرمپ […]

Read More
تازہ ترین کھیل

پاک بھارت میچ سےقبل بابر اعظم کی ٹیم ٹاک وائرل ،جونیئر کھلاڑیوں کو کیا ہدایت دی؟جانیے

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور اسٹار بلے باز بابر اعظم نے کہا ہے کہ پاک بھارت میچ میں شائقین کی توقعات بہت زیادہ ہو جاتی ہیں۔ کرکٹ کی ایک ویب سائٹ کو دیے گئے انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ یہ میچ نہ صرف پاکستان اور بھارت بلکہ دنیا بھر کے کرکٹ […]

Read More
پاکستان تازہ ترین کھیل

پاک بھارت میچ سے قبل ایئرلائن ٹکٹوں کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ

اسلام آباد: پاکستان اور بھارت کے درمیان ہائی پروفائل میچ براہ راست دیکھنے کے خواہشمندوں کو ہوائی ٹکٹ خریدنے کے لیے 500 گنا زیادہ رقم ادا کرنا ہوگی۔ اس بار آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 میں شاید کچھ ایسا ہونے جا رہا ہے جو اس سے پہلے شاید ہی کبھی دیکھا گیا […]

Read More
پاکستان تازہ ترین کھیل

پی سی بی کے خلاف کامران اکمل کا رد عمل ،وجوہات سامنے آ گئیں

لاہور: سابق قومی کھلاڑی کامران اکمل نے پی سی بی سے ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان سپر لیگ کی نیلامی میں عمر اکمل کو شامل نہ کرنے پر اعتراض کردیا۔ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 2026 مارچ سے مئی تک ایک نئے اور توسیعی فارمیٹ کے تحت منعقد ہو رہی ہے۔ لیگ میں […]

Read More