بے روزگار نوجوان تیاری کرلیں ! اٹلی نے پاکستان کیلئے نوکریوں کا کوٹہ مختص کردیا
وزارتِ سمندر پار پاکستانیز و ترقی انسانی وسائل کی خصوصی کاوشوں کے نتیجے میں پاکستانی محنت کشوں کے لیے یورپ کے دروازے کھل گئے، اٹلی نے پاکستان کیلئے نوکریوں میں مجموعی طور پر 10 ہزار 500 کا کوٹہ مختص کر دیا۔ ترجمان کے مطابق اٹلی کی جانب سے پاکستان کو آئندہ تین سال کیلئے روزگار […]