پاکستان تازہ ترین دنیا

آبنائے ہرمز اور امریکی ناکہ بندی کے باوجود تیل سے بھرے جہاز کراچی پہنچ گئے، کتنے ہزار ٹن تیل لے کر آئے؟

پیٹرولیم مصنوعات کے مزید 2 بحری جہاز کراچی بندرگاہ پہنچ گئے، جس سے سپلائی کی صورتحال میں نمایاں بہتری آنے کا امکان ہے۔تفصیلات کے مطابق ملک میں توانائی کے حالیہ بحران پر قابو پانے کیلئے حکومتی اقدامات جاری ہیں اور کراچی بندرگاہ پر مال بردار بحری جہازوں کی آمد کا سلسلہ بھی جاری ہے۔رپورٹ کے […]

Read More
پاکستان تازہ ترین موسم

آسمان پر گھن گرج، زمین پر بارش کا راج! مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبے کے بیشتر میدانی اضلاع میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔ تاہم بالائی علاقوں میں موسم قدرے مختلف رہنے کی توقع ہے۔ محکمہ موسمیات کا […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

انا للہ وانا الیہ راجعون !مفتی الیاس رضوی اشرفی انتقال کر گئے

مفتی الیاس رضوی اشرفی انتقال کر گئے نماز جنازہ محمدی گراؤنڈ عثمان آباد رنچھوڑ لائن میں ادا کی گئی، دارالعلوم نضرۃ العلوم میں تدفین اہلسنّت کے جید عالم دین علامہ مفتی محمد الیاس رضوی اشرفی انتقال کر گئے۔ ان کے انتقال کی خبر سنتے ہی مذہبی حلقوں میں گہرے دکھ اور افسوس کی لہر دوڑ […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

اسلام آباد پولیس نے غیر قانونی افغان شہریوں سمیت 3,383 مشتبہ افراد کو حراست میں لیا

اسلام آباد کیپٹل ٹیریٹری (آئی سی ٹی) پولیس نے 2026 کی پہلی سہ ماہی میں 597 کومبنگ آپریشنز کیے، 57,961 افراد اور 25,000 سے زائد گھرانوں کو چیک کیا اور 3,383 مشتبہ افراد کو حراست میں لیا، جن میں 362 افغان شہری وفاقی دارالحکومت میں غیر قانونی طور پر مقیم تھے۔پولیس حکام نے اتوار کو […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

بھارتی طیاروں کے لیے پاکستانی فضائی حدود نہ کھولنے کا فیصلہ

بھارتی طیاروں کے لیے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں مزید توسیع کر دی گئی۔ پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے جاری نوٹم کے مطابق پاکستانی فضائی حدود بھارتی رجسٹرڈ طیاروں، بھارتی ایئر لائنز اور آپریٹرز بشمول فوجی پروازوں کے لیے بدستور بند رہے گی۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ یہ پابندی […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

یکم مئی کو ملک بھر میں عام تعطیل، شہریوں کو تین چھٹیوں کا تحفہ

 وفاقی حکومت نے مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر یکم مئی بروز جمعہ کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔ وفاقی حکومت نے یکم مئی کی تعطیل کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔ جس کے مطابق سرکاری و نجی دفاتر، تعلیمی ادارے اور کاروباری مراکز بند رہیں گے۔ تاکہ محنت کشوں […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

وہاڑی میں شادی کے 5 سال بعد ایک ساتھ تین بچوں کی پیدائش،اہلخانہ خوشی سے نہال

وہاڑی میں شادی کے پانچ سال بعد ایک ساتھ تین بچوں کی پیدائش ہوئی ہے،اہلخانہ خوشی سے نہال۔ وہاڑی گاوں کے رہائشی محمد طارق اور ان کی اہلیہ اقراء بی بی کے گھر شادی کے پانچ سال بعد بیک وقت دو بیٹے اور ایک بیٹی کی پیدائش ہوئی۔ بچوں کے والد محمد طارق کا کہنا […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

سیاسی میدان میں بڑی گہماگہمی، پی ٹی آئی کا 2 مئی کو مینارِ پاکستان پر جلسے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 2 مئی کو لاہور کے تاریخی مقام مینارِ پاکستان پر جلسہ عام منعقد کرنے کا اعلان کر دیا ہے اور اس سلسلے میں انتظامیہ کو باقاعدہ اجازت کے لیے درخواست بھی جمع کرا دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی نے ایک بار پھر سیاسی قوت […]

Read More
پاکستان تازہ ترین معیشت و تجارت

گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتیں ایک بار پھر بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں، جس کے باعث گھریلو بجٹ متاثر

گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتیں بلند ترین سطح پر، گھریلو بجٹ دباؤ میں آٹے میں معمولی کمی کے باوجود مہنگائی کا اثر برقرار ۔ ملک بھر کی اوپن مارکیٹ میں گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتیں ایک بار پھر بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں، جس کے باعث گھریلو بجٹ پر دباؤ بڑھ […]

Read More
پاکستان تازہ ترین معیشت و تجارت

نادرا کی شہریوں کیلئے بڑی سہولت!دفاتر کے چکر ختم ہونے لگے، شناختی کارڈ سروسز مزید آسان

نادرا نے شہریوں کی سہولت کے لیے ای سہولت فرنچائزز کو محدود اختیارات فراہم کر دیے ہیں، جس کے بعد شناختی دستاویزات سے متعلق کئی اہم خدمات اب قریبی دکانوں کی طرز پر قائم مراکز سے حاصل کی جا سکیں گی۔ تفصیلات کے مطابق یہ ای سہولت فرنچائزز ملک کے مختلف شہروں میں کام کر […]

Read More