انٹرٹینمنٹ تازہ ترین

روزانہ سورہ رحمن کی تلاوت کی وجہ سے کینسر سے صحتیابی ممکن ہوئی، نعمان اعجاز

  کراچی:پاکستان کے سینئر اداکار نعمان اعجاز نے انکشاف کیا ہے کہ وہ کینسر جیسے موذی مرض میں مبتلا رہ چکے ہیں اور انہوں نے اپنی صحتیابی کے سفر میں سورۃ الرحمٰن کی روزانہ تلاوت کو انتہائی اہم قرار دیا ہے۔ نعمان اعجاز نے بتایا کہ جون 2024 میں ان میں کینسر کی تشخیص ہوئی […]

Read More
انٹرٹینمنٹ تازہ ترین

اداکارہ مالینی شرما اب کس حال میں ہیں؟ فلم ’راز‘ کے بعد کیا راز سامنے آیا؟ دو دہائی بعد انکشاف

سن 2000 کی دہائی کے آغاز میں اپنی خوبصورتی، ماڈلنگ اور میوزک ویڈیوز سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ مالینی شرما آج فلمی دنیا کی چکاچوند سے دور ایک بالکل مختلف زندگی گزار رہی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مالینی شرما کو بالی ووڈ کامیاب ترین فلموں میں سے فلم ’راز‘ میں بپاشا باسو اور […]

Read More
انٹرٹینمنٹ پاکستان تازہ ترین

اشنا شاہ اور حمزہ امین کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش، اداکارہ نے بیٹے کی تصاویر شیئر کر دیں

پاکستانی اداکارہ اشنا شاہ اور ان کے شوہر حمزہ امین کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش ہوئی ہے، اداکارہ نے بیٹے کی آمد کی خوشخبری مداحوں کے ساتھ شیئر کردی۔ اشنا شاہ نے انسٹاگرام پر اپنے نومولود بیٹے کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے اسے محبت سے ’ننھا شیر‘ قرار دیا اور بتایا کہ اس نے […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

محمد عثمان ملک نے فلم اور ٹیلی ویژن پروجیکٹس کے انتخاب پر بات کر دی

رمینہ گلزار اداکار محمد عثمان ملک نے اپنے کیریئر میں پروجیکٹس کے انتخاب کے حوالے سے بات کرتے ہوئے بتایا ہے کہ وہ حالیہ برسوں میں ٹیلی ویژن ڈراموں اور فلموں میں کم کیوں نظر آئے۔ ایک حالیہ انٹرویو میں محمد عثمان ملک نے کہا کہ وہ صرف اسکرین پر اپنی موجودگی برقرار رکھنے کے […]

Read More
انٹرٹینمنٹ پاکستان تازہ ترین

کرینہ کپور کے گھر پھر ننھے مہمان کی آمد، تیسری بار ماں بننے کی خبر پر اداکارہ کے مداح خوشی سے جھوم اُٹھے

کرینہ کپور تیسری بار ماں بننے والی ہیں؟ وائرل ویڈیو کے بعد قریبی ذرائع نے حقیقت بتادی کرینہ کی جم کے باہر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں ان کے وزن میں غیر معمولی تبدیلی محسوس ہورہی ہے۔ اداکارہ کرینہ کپور کے تیسرے حمل سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی قیاس آرائیوں […]

Read More
انٹرٹینمنٹ پاکستان تازہ ترین

معروف گلوکارعطااللہ عیسیٰ خیلوی 75برس کے ہوگئے

معروف گلوکارعطااللہ عیسیٰ خیلوی 75سال کے ہوگئے۔ عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی ایک ایسے فنکار کا نام ہے ،جس کے دل میں اپنے لوگوں کیلئے پیار‘ دوستی اور محبت کے سوا اور کچھ نہیں ہے، ان کے گیتوں میں اس کا اظہار بے ساختگی اور تکمیل کے ساتھ دیکھنے اور سننے کو ملتا ہے۔ نصف صدی […]

Read More
انٹرٹینمنٹ تازہ ترین

معروف ماڈل و اداکارہ اپنے گھر میں مردہ پائی گئیں، پولیس کی تحقیقات جاری

بنگلادیش کی ماڈل اور اداکارہ ردھیکا ردھی دارالحکومت ڈھاکا کے بشوندھرا رہائشی علاقے میں ہفتے کی صبح مردہ حالت میں پائی گئیں، جس کے بعد پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔ پولیس کے مطابق رِدھی کو صبح تقریباً 6 بجے ان کی رہائش گاہ سے تشویش ناک حالت میں برآمد کیا گیا اور […]

Read More
انٹرٹینمنٹ پاکستان تازہ ترین

ہم سب اس کیلئے سڑکوں پر نکلیں گے: ماہرہ خان کا میر رضا کیس پر تبصرہ

عالمی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے بھی کراچی کے نوجوان تاجر میر رضا کے قتل کیس میں اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔  گزشتہ کئی روز سے جبران ناصر کے کچھ بیانات کے کلپس سوشل میڈیا کی زینت بنے ہوئے ہیں تاہم اب ماہرہ نے میر رضا کے وکیل جبران ناصر کے بیان […]

Read More
انٹرٹینمنٹ تازہ ترین

ہر دلعزیز پاکستانی اداکار ندیم نے زندگی کی 85 بہاریں دیکھ لیں

پاکستان فلم انڈسٹری کے نامور اداکار ندیم بیگ نے اپنی شاندار اداکاری اور باوقار شخصیت سے کئی دہائیوں تک سینما پر راج کیا، آج وہ 85 برس کے ہوگئے ہیں۔ پاکستان فلم انڈسٹری کے نامور اور ہر دلعزیز اداکار ندیم بیگ نے زندگی کی 85 بہاریں مکمل کر لیں۔ اپنی لازوال اداکاری، باوقار شخصیت اور […]

Read More
انٹرٹینمنٹ پاکستان تازہ ترین

نامور کامیڈین اداکار اللہ رکھا پیپسی انتقال کر گئے

نامور کامیڈین اداکار اللہ رکھا پیپسی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔  50 سالہ اللہ رکھا پیپسی ون مین شو کرنے کے ساتھ سٹیج ڈراموں میں بھی کام کرتے تھے ،اللہ رکھا پیپسی ان دنوں ایک نجی ٹی وی چینل کے مزاحیہ شو کا حصہ تھے ۔ اللہ رکھا پیپسی کے جنازے کا […]

Read More