امجد صابری کی قوالی سے 400 افراد نے اسلام قبول کیا: بیٹے کا انکشاف
ممتاز قوال امجد صابری کے صاحبزادے مجدد امجد صابری نے فرانس میں پیش آنے والے ایک غیر معمولی واقعے کا ذکر کر کے سب کو چونکا دیا۔ جہاں ان کے والد کی روح پرور قوالی نے تقریباً 400 حاضرین کو اسلام قبول کرنے پر مجبور کر دیا، حالانکہ وہ الفاظ کا مطلب سمجھ نہیں پا […]