انٹرٹینمنٹ پاکستان تازہ ترین

کم عمر لڑکے کی تھیٹر میں ڈانس پرفارمنس دیکھنے کی ویڈیو وائرل، عظمیٰ بخاری کی ہدایت پر تھیٹر سیل

کم عمر لڑکے کی تھیٹر میں ڈانس پرفارمنس دیکھنے کی ویڈیو وائرل، عظمیٰ بخاری کی ہدایت پر تھیٹر سیل

کم عمر لڑکے کی تھیٹر میں ڈانس پرفارمنس دیکھنے کی ویڈیو وائرل پر وزیر اطلاعات و ثقافت عظمیٰ بخاری کی ہدایت تھیٹر کو سیل کردیا گیا۔

سوشل میڈیا پروائرل ویڈیو میں ایک کم عمرلڑکا پنجاب کے ایک تھیٹرمیں ڈانس پرفارمنس دیکھتے ہوئے نظر آیا۔

ویڈیوسامنے آنے کےبعد پنجاب کی وزیر اطلاعات و ثقافت عظمیٰ بخاری کی ہدایت پر متعلقہ تھیٹر کو سیل کردیا گیا۔

حکام کےمطابق واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے تھیٹر کے خلاف قانونی و انتظامی کارروائی شروع کردی گئی ہے،  مزید کارروائی بھی جاری ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field