بھارتی اداکارہ و لوک سبھا کی سابق رکن کو قتل اور ریپ کی دھمکیاں
بنگلور:بھارتی اداکارہ اور سابق رکنِ پارلیمنٹ دیویا اسپاندانہ المعروف رمیا کو سوشل میڈیا پر قتل اور ریپ کی دھمکیاں دینے کے الزام میں پولیس نے دو افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق رمیا نے بنگلور پولیس کو درخواست دی کہ انہیں 43 مختلف سوشل میڈیا اکانٹس سے سنگین نوعیت کی دھمکیاں موصول […]