سٹاک مارکیٹ میں مسلسل دوسرے روز بھی مثبت رجحان
کراچی:پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان کا سلسلہ برقرار ہے۔کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی کاروبار کے آغاز پر ہی سٹاک ایکسچینج میں تیزی دیکھنے میں آئی ہے، 700 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 16 ہزار 973 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔ واضح […]