ذوالحج کا چاند دیکھنےکیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

ذوالحج 1447 ہجری کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اہم اجلاس آج منعقد ہوگا۔ وزارتِ مذہبی امور کے مطابق اجلاس محکمہ موسمیات کراچی میں ہوگا، جہاں ملک بھر سے موصول ہونے والی شہادتوں کا جائزہ لیا جائے گا۔ وزارتِ مذہبی امور کا کہنا ہے کہ اگر آج ذوالحج کا چاند نظر […]
پنجاب میں پنکی کے ساتھیوں کیخلاف آپریشن شروع، چھٹا مقدمہ بھی سامنے آگیا
لاہور:کراچی پولیس کی جانب سے دی گئی منشیات فروشوں کی فہرست آئی جی پنجاب کو دی گئی ہے جس کے بعد انمول پنکی کے ساتھیوں کیخلاف آپریشن شروع کردیا گیا ہے۔پنجاب پولیس کے ذرائع کے مطابق ایڈیشنل آئی جی کراچی کے انکشافات کے بعد لاہور میں موجود انمول پنکی کے ساتھیوں کے خلاف آپریشن شروع […]
ایران نے جنگ بندی معاہدہ نہ کیا تو سمجھو اس کا بہت برا وقت شروع ہوگیا، ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران جنگ کے خاتمے کا ممکنہ وقت بتادیاامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حال ہی میں چین کے دورے سے واپس وطن پہنچے ہیں لیکن یہ دورہ بھی ایران سے امن معاہدے کے لیے کسی پیشرفت کے بغیر ختم ہوگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر نے ایک بار […]
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز ورلڈ اربن فورم میں شرکت کیلئے آذربائیجان پہنچ گئیں

اسلام آباد:وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز ورلڈ اربن فورم میں شرکت کے لیے تین روزہ دورے پر آذربائیجان پہنچ گئیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان کے مطابق وزیراعلی پنجاب مریم نواز وفد کے ہمراہ آذربائیجان کے دارالحکومت باکو پہنچیں تو باکو ائیر پورٹ پرڈپٹی منسٹر ڈیفنس انڈسٹری مہمان بوکسی سوف نے استقبال کیا، […]
اسرائیل امریکا کی اگلے ہفتے ایران پر دوبارہ حملے کی تیاری مکمل،امریکی میڈیا

نیویارک :امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ اسرائیل اور امریکا نے ایران پر حملے کے لیے تیاری مکمل کرلی ہے اور یہ اتنی جلد ممکن ہے جتنا اگلے ہفتے کا آغاز ہے۔نیویارک ٹائمز نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ امریکا اور اسرائیل اس وقت ایران پر […]
ایٹمی ملک کو جغرافیے سے مٹانے کی دھمکی ذہنی دیوالیہ پن ، پاک فوج کا بھارتی آرمی چیف کے بیان پر ردعمل

راولپنڈی :آئی ایس پی آر نے بھارتی آرمی چیف جنرل اوپندرا دویویدی کے اشتعال انگیز بیان پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان پہلے ہی عالمی سطح پر ایک اہم ملک اور تسلیم شدہ ایٹمی طاقت ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی آرمی چیف نے اپنے حالیہ […]
فی الحال 28 ویں ترمیم کے آثار نظر نہیں آرہے، وفاقی وزیر قانون

وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تاڑر کا کہنا ہے کہ فی الحال 28 ویں ترمیم کے آثار نظر نہیں آرہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ پہلے پارلیمنٹ میں موجود اپنے اتحادیوں سے مشاورت کریں گے، اتحادیوں کی طرف سے سگنل موصول ہوگا تو پھر رہنمائی اور مشاورت ہوگی۔ وفاقی وزیر […]
محسن نقوی کو آئی پی ایل فائنل دیکھنے کیلئے دعوت نامہ موصول

:چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کو آئی پی ایل فائنل کا دعوت نامہ موصول ہوا ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کو آئی پی ایل فائنل دیکھنے کا دعوت نامہ موصول ہوا اور محسن نقوی دعوت نامہ وزیر اعظم شہباز شریف کو بھجوا رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین محسن نقوی […]
دوسراٹیسٹ: شاہینوں کی شاندار بولنگ، بنگلادیشی ٹیم پہلی اننگز میں 278 رنز پر آؤٹ

پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں بنگلادیش کی پوری ٹیم 278 رنز پر آؤٹ ہو گئی۔ سلہٹ میں کھیلے جا رہے دوسرے ٹیسٹ میچ میں قومی ٹیم کے کپتان شان مسعود نے ٹاس جیت کر بنگلا دیش کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ بنگلاد دیش کی جانب سے اننگز کا آغاز محمود […]
پاکستان کو 3 دنوں میں قطر سے دوسرا ایل این جی کارگو موصول

کراچی: پاکستان کو جمعہ کے روز تین دنوں کے اندر قطر سے ایل این جی کا اپنا دوسرا کارگو موصول ہوا ہے۔تفصیلات کے مطابق حکومت نے امریکا اور اسرائیل کے ایران کے ساتھ تنازع سے پیدا ہونے والے علاقائی سپلائی کے تعطل کے درمیان بجلی کی بڑھتی ہوئی قلت سے بچنے کے لیے کوششیں تیز […]