سہیل آفریدی نے پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کا روٹ میپ جاری کر دیا

پشاور: خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے آج سے لانگ مارچ کے پہلے مرحلے کا روٹ میپ جاری کر دیا۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ انشاء اللہ آج گنڈی چوک لکی مروت سے ہم لانگ مارچ کا پہلا مرحلہ شروع کریں گے۔ انہوں […]
خیبرپختونخوا کو بچانے کیلئے ایمرجنسی لگانا پڑی تو ضرور لگائیں گے: گورنرفیصل کریم کنڈی

پشاور: گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ صوبہ بچانے کے لیے اگر ایمرجنسی لگانا پڑی تو ضرور لگائیں گے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ جب صوبے کی صورتِ حال ایسی ہو جاتی ہے تو صدر، وزیرِ اعظم و دیگر ادارے سمجھیں تو ایمرجنسی لگنے […]
ایران اپنے لیے مشکل یا آسان راستہ اختیار کر سکتا ہے: ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان تنازع مشکل راستے یا آسان راستے سے حل ہو سکتا ہے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اوہائیو کے شہر وینڈالیا میں ایک ریلی میں شرکت کے لیے وائٹ ہاؤس سے روانہ ہوتے ہوئے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ایران کے […]
ہمیں اب سنا جارہاہے ، یہ اچھی پیشرفت ہے ، ہمارے مطالبات مان لیے جاتے ہیں تو لانگ مارچ کیوں کرینگے ؟

تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی شہرام ترکئی نے کہا ہے کہ ہمارے مطالبات مان لیے جاتے ہیں تو ہم لانگ مارچ کیوں کریں گے؟ پشاور میں میڈیا سے گفتگو میں شہرام ترکئی نے کہا کہ کمیٹی کی طرف سے ہمیں ابھی تک کوئی معلومات نہیں ملیں، ہمیں اب سنا جا رہا ہے، یہ اچھی […]
عمران خان کی بہنوں کی گرفتاری میں مریم نواز کا ہاتھ نہیں، کیپٹن (ر) صفدر

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے شوہر کیپٹن (ر) صفدر کا کہنا ہے کہ عمران خان کی بہنوں کی گرفتاری میں مریم نواز کا ہاتھ نہیں، بانی پی ٹی آئی سے اختلاف کے باوجود ان کی خواتین کی گرفتاری کے حق میں نہیں ہوں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے […]
وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی مثبت معنوں میں ایک انتہائی خطرناک اور مضبوط انسان ہے، محمود خان اچکزئی

میرا خیال ہے کہ وہ کنٹینر کو مہینوں تک یہاں کھڑا رکھیں گے، یہ صوبے توڑنا چاہتے ہیں، کہتے ہیں کہ ہم گورنرراج لگا دیں گے، کس حیثیت سے گورنر راج لگاؤ گے؟ کیا 4 کروڑ انسانوں کا مذاق اڑائیں گے؟ اپوزیشن لیڈر کی گفتگو قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی نے کہا […]
ایمرجنسی وغیرہ لگ جاتی ہے تو میں اکیلاہی پی ٹی آئی کیلئے کافی ہوں ، گورنر خیبر پختونخوا

پشاور میں میڈیاسےگفتگو کرتے ہوئے گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا کہ اللہ کرےکچھ بہتر ہو لیکن میں اتنا پرامید نہیں، جب صوبےکی صورت حال ایسی ہوجاتی ہے تو ایمرجنسی لگنےکی گنجائش ہوتی ہے، صوبہ بچانےکے لیے ایمرجنسی لگانا پڑی تو ضرور لگائیں گے، ابھی یہ چھپ رہے ہیں،گرفتاریاں دے رہے ہیں، میں ان […]
موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں موسم کے حوالے سے پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج رات موسم کی صورتحال کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے ،اتوار کے روزموسم کی صورتحال کے متعلق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک […]
خیبرپختونخواہ حکومت اُس شخص کو منظرعام ہر لے آئی، جس شہری کو اختیارولی نے دہشتگرد قرار دیا تھا

ذاکراللہ باڑہ کا رہائشی ہے اور بائیکیا چلاتا ہے، محنت مزدوری سے گھر والوں کا پیٹ پالتا ہے، ان پر ایک بھی ایف آئی آر نہیں ہے، یہ محب وطن پاکستانی اور پی ٹی آئی کا ورکر ہے، وزیراطلاعات شفیع جان کی نیوزکانفرنس خیبرپختونخواہ حکومت اُس شخص کو منظرعام ہر لے آئی، جس شہری کو […]
حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب، مشترکہ اعلامیہ تیار

حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات مذاکرات کامیاب ہو گئے جس کے بعد مشترکہ اعلامیہ تیار کرلیا گیا۔ سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق حکومت اور اپوزیشن کے درمیان ہونے والے مذاکرات کی میزبانی اور صدارت کر رہے ہیں، مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی اور اپوزیشن کے وفود مذاکرات میں حصہ لے رہے ہیں۔ ذرائع […]