لوئر دیر: پراسرار بخار سے 10 افراد جاں بحق، محکمہ صحت کی ٹیمیں متاثرہ علاقوں میں پہنچ گئیں

لوئر دیر میں آدینزئی کے دور افتادہ علاقوں یونین کونسل اسبنڑ اور یونین کونسل خانیور کے بریمکی، شادم اور شوڑشنگ میں پراسرار بخار سے مجموعی طور پر 10 افراد جاں بحق ہوگئے، جبکہ درجنوں متاثرہ افراد کو پشاور، سوات اور دیگر ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا ہے۔ گزشتہ دو ہفتوں کے دوران 10 سے زائد افراد […]
امید ہے آج حکومت اور اپوزیشن کی بیٹھک سے قوم کو خوشخبری ملے گی: علی محمد خان

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور ممبر قومی اسمبلی علی محمد خان کا کہنا ہے آج حکومت اور اپوزیشن کی بیٹھک سے قوم کو خوشخبری کی امید ہے۔ علی محمد خان نے کہا امید ہے آج حکومت اور اپوزیشن کی بیٹھک سے قوم کو خوشخبری ملے، کمیٹی میں پارٹی کو مشورہ دیا کہ لانگ […]
نیشنل ہائی وے نیٹ ورک تقریباً 14 ہزار کلومیٹر ہے تو مریم کا پنجاب میں 45 ہزار کلومیٹر سڑکیں بنانے کا دعویٰ حیران کن ہے: مزمل اسلم

خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کے مشیر برائے خزانہ مزمل اسلم نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے بیان پر ردعمل میں کہا ہے کہ پاکستان کا پورا نیشنل ہائی وے نیٹ ورک تقریباً 14,480 کلومیٹر ہے تو پنجاب میں 45 ہزار کلومیٹر سڑکیں کیسے بن گئیں؟ اپنے بیان میں مزمل اسلم نے کہا کہ مریم […]
4 اکتوبر کو لانگ مارچ دھوم دھام سے نکلے گا، آج رات آپ کو پلان دے دیا جائےگا، سہیل آفریدی

ہم پوری دنیا کو پیغام دیں گے کہ یہ غیرت مند پشتون عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں، گھروں سے تیار ہو کر نکلنا ہے، پُرامن رہنا ہے اور کسی کو انتشار نہیں کرنے دینا۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا خطاب وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ 4 اکتوبر کو لانگ مارچ دھوم دھام […]
میں نے کہا تھا کہ مولانا فضل الرحمان کا اپنا فائدہ نہ ہو تو وہ کسی کا بھی نہیں ہے، علی امین گنڈاپور

مولانا نے اب آخر میں کہہ دیا کہ اخلاقی طور پر ساتھ ہیں۔ یہاں میرے بندے شہید ہو رہے، ایمرجنسی لگا رہے ہیں، ہماری اپنی حکومت میں یہ سب ہو رہا ہے، اگر میں ہوتا تو کہتا کہ مولانا اپنی اخلاقی سپورٹ اپنے پاس رکھو، سابق وزیراعلی کی گفتگو سابق وزیراعلی علی امین گنڈاپور نے […]
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا۔ اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 10 پیسےاضافہ کردیا گیا جبکہ ڈیزل 30 پیسےفی لیٹر مہنگا کردیا گیا۔ پیٹرول کی نئی قیمت 392 روپے 76 پیسے مقرر کردی گئی جبکہ ڈیزل کی نئی قیمت 399 روپے 64 پیسے فی […]
پی ٹی آئی کی لانگ مارچ کیلئے فنڈ ریزنگ مہم، اب تک 4 کروڑ روپے سے زائد رقم جمع ہوگئی

فنڈ ریزنگ مہم کل بھی جاری رہے گی، فنڈ ریزنگ مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے پر سب کا مشکور ہوں، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی پی ٹی آئی کی لانگ مارچ کیلئے فنڈ ریزنگ مہم کے دوران اب تک 4 کروڑ روپے سے زائد رقم جمع ہوگئی ہے۔ وزیراطلاعات شفیع جان کے ایکس کے مطابق […]
کہاں بادل برسیں گے کہاں موسم خشک ہوگا؟محکمہ موسمیات کی اہم پیش گوئی

محکمہ موسمیات کاکہنا ہے کہ وفاقی دارالحکومت سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہنے کا امکان ہے تاہم کشمیر اور گلگت بلتستان میں موسم خشک اور مطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔ رپورٹ کے مطابق ہفتے کے روزملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ دن کے دوران میدانی علاقوں […]
اس تصویر میں بچی کا باپ کون ہے؟

کیا آپ کو پہلیاں حل کرنا پسند ہیں؟ اگر ہاں تو اس معمے کو حل کرنے کی کوشش کریں۔ اوپر موجود تصویر کو دیکھ کر بتائیں کہ اس میں کونسا شخص اس بچی کا باپ ہے جو چھتری پکڑے کھڑی ہے۔ اس طرح کی پہیلیاں اور معمے دماغی صحت کے لیے مفید ثابت ہوتے ہیں۔ […]
سونے کی قیمت پھر بڑھ گئی، ایک تولہ اب کتنے میں ملے گا؟جانئے

ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں میں آج پھر سونے کی قیمت بڑھ گئی ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق کاروباری ہفتے کے پانچویں روزایک تولہ سونے کی قیمت میں 2ہزارروپے اضافہ ہوا جس کے بعد فی تولہ سونا 4لاکھ 40ہزار636روپے کا ہو گیا۔ اسی طرح 10گرام سونے کی قیمت میں […]