اسلام آباد مفاہمت کی 7شرائط پوری ہونے تک آبنائے ہرمز نہیں کھولی جائے گی:ایران

اسلام آباد: ایرانی پارلیمنٹ کے سپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ امریکا نے حال ہی میں ثالثوں کے ذریعے ایران کو کچھ تجاویز پیش کی ہیں، جبکہ تہران کا کہنا ہے کہ اسلام آباد مفاہمت کی یادداشت میں طے کردہ سات شرائط پوری ہونے تک آبنائے ہرمز نہیں کھولی جائے گی۔ پارلیمنٹ […]
حکومت نے جان بوجھ کر مذاکرات ناکام بنائے: شوکت یوسفزئی

پشاور: تحریک انصاف خیبرپختونخوا کے ترجمان شوکت یوسفزئی کا کہنا ہے حکومت نے مذاکرات میں ڈیڈلاک پیدا کرکے مایوس کیا، اب حالات خراب ہوئے تو ذمہ دار حکومت ہوگی۔ شوکت یوسفزئی نے کہا کہ ملک کو دلدل سے نکالنے کے لیے حکومت کو لچک دکھانی چاہیے تھی، لیکن حکومت نے ڈیڈ لاک پیدا کر کے […]
کے پی حکومت نے دہشتگردی کیخلاف ساتھ نہ دیا تو شاید ایمرجنسی یا گورنر راج لگ سکتا ہے: بلاول نے خبردار کردیا

کے پی حکومت نے دہشتگردی کیخلاف ساتھ نہ دیا تو شاید ایمرجنسی یا گورنر راج لگ سکتا ہے: بلاول نے خبردار کردیا پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پی ٹی آئی قیادت کو دہشتگردی کے خلاف ریاست کی مدد نہ کرنے پر خبردار کردیا۔ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے […]
سہیل آفریدی حکومت کے ساتھ مذاکرات کا 7 نکاتی ڈرافٹ سامنے لے آئے

پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی حکومت کے ساتھ مذاکرات کا سات نکاتی ڈرافٹ منظر عام پر لے آئے۔سوشل میڈیا پر ڈرافٹ شیئر کرتے ہوئے سہیل آفریدی نے لکھا کہ مذاکراتی کمیٹی کو میرا بھیجا گیا ڈرافٹ یہ ہے جسے میں اپنی قوم کے سامنے رکھ رہا ہوں۔ پوری قوم کو یہ علم ہونا […]
خیبرپختونخوا حکومت تحریری معاہدے پر اتفاق کرکے آخری وقت میں پیچھے ہٹ گئی: محسن نقوی

اسلام آباد:پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی صورتحال اور دہشت گردی کے خلاف اقدامات کے حوالے سے وفاق اور صوبائی حکومت کے درمیان جاری مذاکرات کے بعد ایک بڑا تنازع کھڑا ہو گیا ہے۔وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے انکشاف کیا ہے کہ خیبرپختونخوا حکومت نے انسدادِ دہشت گردی اور امن و امان کے […]
ہوسٹن جانیوالی پرواز برموداکے پراسرار علاقے میں لاپتا ،سرچ آپریشن شروع

امریکا میں برمودا سے بوسٹن جانے والی ایک میڈیکل ٹرانسفر پرواز سے دورانِ سفر اچانک رابطہ منقطع ہوگیا جس کے بعد امریکی حکام نے طیارے کی تلاش کے لیے سمندری علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا۔ حکام کے مطابق لاپتہ طیارہ ایک گلف اسٹریم جی 100 میڈیکل جیٹ تھا، جو برمودا سے بوسٹن کے […]
امریکی اور اسرائیلی سکیورٹی پر بھروسا زیادہ دیر نہیں چلے گا، ایران کی امارات کو سخت وارننگ

ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کے مشیر علی اکبر ولایتی نے متحدہ عرب امارات کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ واشنگٹن اور تل ابیب پر سکیورٹی کے لیے انحصار کرنے والے ممالک بالآخر اپنی داخلی اور خارجہ پالیسی میں مشکلات اور بے یقینی کا شکار ہوجاتے ہیں۔ انہوں نے […]
یوکرین کا حملوں کی صورت روسی آئل ریفائنریوں کو نشانہ بنانے کا عمل مزید تیز کرنے کا اعلان

کیف: یوکرینی صدر وولودیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ روس کی جانب سے کیف اور دیگر شہروں میں فضائی حملوں کی نئی حکمت عملی کے جواب میں یوکرین روسی آئل ریفائنریوں کو نشانہ بنانے کا عمل مزید تیز کرے گا تاہم شہری آبادی اور شہری تنصیبات کو نشانہ نہیں بنایا جائے گا۔ صدر زیلنسکی […]
لانگ مارچ کو اسلام آباد میں داخل نہیں ہونے دیا جائے گا: رانا ثنا اللہ

اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے لانگ مارچ کو اسلام آباد کی حدود میں داخل نہیں ہونے دیا جائے گا۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں مذاکرات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کے سیاسی امور پر مشیر رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا […]
لانگ مارچ کا جواب ایمرجنسی یا گورنر راج نہیں ہونا چاہئے: بیرسٹر گوہر

اسلام آباد:چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ ان کی جماعت چاہتی تھی کہ مذاکرات کامیاب ہوں، تاہم فریقین ابھی اس نتیجے پر نہیں پہنچ سکے کہ مذاکرات کا اگلا مرحلہ کب ہوگا۔ حکومت اور تحریکِ انصاف کے درمیان مذاکرات میں ڈیڈلاک کے بعد چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر […]