مہنگائی سے پریشان عوام کیلئے بری خبر,آٹے کی قیمتوں میں اضافہ

گندم کی اوپن مارکیٹ قیمت میں اضافے کے بعد آٹے کی قیمتوں میں بھی نمایاں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق گندم کی فی من قیمت 4 ہزار روپے تک پہنچ گئی ہے جبکہ آٹے کی قیمت 8 ہزار روپے فی من سے تجاوز کر گئی ہے۔ نجی فلور ملز اور کمپنیاں […]
متحدہ عرب امارات: عیدالاضحیٰ کی نماز کے اوقات جاری

متحدہ عرب امارات میں عید الاضحی کی نماز کے اوقات کا اعلان کر دیا گیا۔ اسلامی امور، اوقاف اور زکوٰۃ کی جنرل اتھارٹی نے متحدہ عرب امارات میں عید الاضحی کی نماز کے سرکاری اوقات کا اعلان کیا ہے۔ نمازی بدھ کی صبح ملک بھر کی مساجد میں جمع ہونے کی تیاری کر رہے ہیں […]
اسلام آباد اور راولپنڈی میں عیدالضحیٰ کی نماز کے اوقات (ٹائمنگ)

اسلام آباد اور راولپنڈی میں عیدالضحیٰ کی نماز کے اوقاتِ کار جاری کر دیے گئے تاکہ شہریوں کو اس کی ادائیگی کے حوالے سے آسانی ہو سکے۔ اسلام آباد اور راولپنڈی کی مساجد اور عیدگاہوں میں عیدالضحیٰ کی نماز کے بڑے اجتماعات کیلیے تمام انتظامات مکمل ہیں۔ کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)، مقامی محکمہ […]
امریکا کے ایران پر دوبارہ حملے کے بعد چین کا اہم بیان

امریکا کی جانب سے ایران کے جنوبی علاقے پر فضائی حملے کے بعد چین کا اہم بیان سامنے آیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے مطالبہ کیا کہ تمام فریقین جنگ بندی کی پاسداری کریں، مشرق وسطیٰ کے تنازعات کو پُرامن طریقوں سے حل کیا جائے۔ چینی […]
اب بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی امدادی رقم کیسے ملے گی؟ نیا طریقہ متعارف

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے بینیفشریز کے لیے اہم خبر ہے کہ اب انہیں امدادی رقم نئے طریقہ کار سے ملے گی۔ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت عوامی ریلیف کے کئی پروگرام جاری ہیں۔ ان تمام امدادی پیکیجز کی ادائیگی پہلے بی آئی ایس پی سینٹرز یا پھر مخصوص اے ٹی ایم کارڈ کے […]
بکروں سے بھرا ٹرک الٹ گیا، لوگ زخمیوں کی مدد کے بجائے بکرے لوٹتے رہے!

بکروں سے بھرا ٹرک الٹ گیا جس میں ٹرک میں سوار افراد بھی زخمی ہوئے تاہم لوگ زخمیوں کی مدد کے بجائے بکرے لوٹ کر فرار ہوتے رہے۔ یہ شرمناک واقعہ بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع کوشامبی میں پیش آیا، جہاں بکروں سے بھرا ٹکر تیز رفتاری کے باعث ڈرائیور سے بے قابو ہو […]
سونے کی قیمت میں بڑی کمی ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

عالمی اور مقامی مارکیٹس میں ایک دن بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونا 2 ہزار 400 روپے سستا ہوا جس کے بعد نئی قیمت 4 لاکھ ، 75 ہزار 362 روپے ہو گئی۔ اس کے علاوہ دس […]
چین پاکستان سیکیورٹی پارٹنرشپ کے قیام پر اتفاق

وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ چین کے اختتام پر پاکستان اور چین کی جانب سے مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا۔ مشترکہ اعلامیے میں ’نئے دور کی بین الاقوامی برادری‘ اور ’چین پاکستان سیکیورٹی پارٹنرشپ‘ کے قیام پر اتفاق کیا گیا ہے۔ مشترکہ اعلامیے کے مطابق چین اور پاکستان نے دفاع، سلامتی اور انسداد دہشتگردی تعاون […]
سعودی شہزادے کا انتقال،شاہی خاندان غم میں ڈوب گیا

سعودی شہزادے شہزادہ نواف بن نایف انتقال کر گئے ہیں ایوان شاہی نے ان کی نماز جنازہ اور تدفین کا اعلان کیا ہے۔ سعودی پریس ایجنسی (ایس پی اے) کے مطابق سعودی شہزادہ نواف بن نایف بن ممدوح بن عبدالعزیز آل سعود انتقال کر گئے ہیں۔ ایوان شاہی کی جانب سے سعودی شہزادے نواف بن […]
اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو اسپتال منتقل

اسرائیل کے وزیرِ اعظم بنجمن نیتن یاہو کو پیر کی شام یروشلم کے ہداسا این کیریم میڈیکل سینٹر منتقل کیا گیا ہے جہاں ان کا علاج جاری ہے۔ عبرانی زبان کے مقامی میڈیا پر وزیرِ اعظم کی اسپتال منتقلی کی خبریں نشر ہونے کے بعد وزیرِ اعظم کے دفتر نے باقاعدہ بیان جاری کرتے ہوئے […]