کل کے میزبان آج مہمان ،عیدالاضحیٰ کے دوسرے روز بھی قربانی کا سلسلہ جاری

ملک بھر میں عیدالاضحیٰ کے دوسرے دن بھی جانوروں کی قربانی کا سلسلہ جاری ہے، سنت ابراہیمی کی پیروی کرتے ہوئے جانوروں کی قربانی کا یہ سلسلہ کل تک جاری رہے گا۔ عید کے دوسرے روز آج بھی دعوتیں، بیٹھکیں، کھابے، ہلا گلہ اور سیرو تفریح چلتی رہے گی۔ کل کے میزبان آج مہمان بن […]
بنگلہ دیشی حکومت نے ’ڈونلڈ ٹرمپ‘ نامی نایاب بھینسے کی قربانی رکوا دی

بنگلہ دیش میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نام سے مشہور ایک نایاب سفید بھینسا عیدالاضحیٰ پر قربانی سے بچ گیا، جب حکومت نے آخری لمحے میں مداخلت کرتے ہوئے اس کی قربانی رکوا دی۔ برطانوی خبر ایجنسی کے مطابق اس سفید بھینسے کے سنہری بالوں کی وجہ سے لوگوں نے اسے ’ڈونلڈ ٹرمپ‘ کا […]
پاکستان اور چین کا نئے دور کی بین الاقوامی برادری کے قیام پر اتفاق

پاکستان اور چین نے نئے دور کی بین الاقوامی برادری کے قیام پر اتفاق کرلیا۔ پاک چین سیکیورٹی پارٹنرشپ قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ گوادر کو علاقائی رابطہ مرکز بنانے کی ٹھان لی گئی۔ خنجراب راہداری کو مزید فعال کرنے پر بھی زور دیا گیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف کا دورہ مکمل ہونے پر […]
حماس نے کمانڈر محمد عودۃ کی شہادت کی تصدیق کردی

حماس نے عسکری ونگ کے کمانڈر محمد عودۃ کی شہادت کی تصدیق کردی۔ اسرائیل نے حماس کے عسکری ونگ کے سربراہ محمد عودۃ کوغزہ میں ایک حملے میں شہید کیا، محمد عودۃ کو مئی میں حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز کا کمانڈر مقرر کیا گیا تھا۔ قبل ازیں اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے […]
عیدالاضحیٰ کے موقع پر قصائیوں کی ریٹ لسٹ جاری

کراچی میں عیدالاضحیٰ کے موقع پر قصائیوں کی ریٹ لسٹ جاری کردی گئی۔ عید کے پہلے دن 5 من وزنی جانور کی کٹائی35 ہزار جبکہ 2 سے 5من تک وزنی جانور کی کٹائی کے 20 ہزار سے 25 ہزار روپے وصول کیے جائیں گے۔ عید کے دوسرے روز بڑے جانور کی کٹائی20ہزار روپے طلب کی […]
غیر انسانی، سفاکانہ اقدامات افواج پاکستان یا قوم کے حوصلےکمزور نہیں کرسکتے، فیلڈمارشل سید عاصم منیر

فیلڈمارشل سید عاصم منیر نےکوئٹہ میں حالیہ بزدلانہ دہشتگردحملےپربیان دیتے ہوئےکہاایسےغیر انسانی اورسفاکانہ اقدامات افواجِ پاکستان یاقوم کےحوصلےکمزورنہیں کرسکتے،دہشتگردوں اور انکےتمام سہولت کاروں کے خلاف پوری قوت سے آپریشنز جاری رکھے جائیں گے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر )کےمطابق فیلڈمارشل سیدعاصم منیر نےعیدالاضحیٰ مغربی سرحدوں پرتعینات جوانوں کےساتھ منائی،وہ بلوچستان […]
سعودی عرب نے ٹرمپ کی ابراہام معاہدے میں شمولیت کی دعوت کو ٹھکرا دیا

امریکی صدر ٹرمپ نے سعودی عرب کو زور دیکر تاکید کی تھی اسرائیل کے ساتھ ابراہام معاہدے میں شمولیت کا وقت آگیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب نے صدر ٹرمپ کی ابراہام معاہدے میں شمولیت کی دعوت کو ٹھکراتے ہوئے دوٹوک مؤقف اختیار کیا کہ آزاد و خود مختار فلسطینی ریاست کے قیام […]
اسلام آباد، لاہور اورگوجرانوالا سمیت مختلف شہروں میں زلزلےکے جھٹکے

وفاقی دار الحکومت اسلام آباد سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ اسلام آباد کے علاوہ لاہور،گوجرنوالا، منڈی بہاءالدین، جہلم، اوکاڑہ ، شیخوپورہ ، پنڈ دادن خان اور گردونواح میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیےگئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلےکی شدت 4.7 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کی […]
مظفرآباد میں 5 ہزار کا چالان ہونے پر ڈرائیور نے کوچ دریائے جہلم میں گرادی

آزاد کشمیر کے شہر مظفرآباد میں 5 ہزار کا چالان ہونے پر ڈرائیور نے کوچ دریائے جہلم میں گرا دی۔ پولیس کے مطابق ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر مسافر کوچ کا چالان کیا گیا اور بس خالی کرا کر ضبطی کے لیے پولیس اہلکار بس میں سوار ہوکر اڈے پر گیا۔ پولیس کے مطابق […]
زمین سے 30 ہزار فٹ کی بلندی پر پائلٹ کو دل کا دورہ، پھر کیا ہوا؟

یورپی ملک سے برطانیہ جانے والی ایک پرواز کے پائلٹ کو دل کا دورہ اس وقت پڑا جب ہوائی جہاز زمین سے 30 ہزار فٹ کی بلندی پر پرواز کر رہا تھا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ اسپین سے برمنگھم جانے والے جیٹ 2 طیارے کی پرواز کے دوران پیش آیا۔ جہاں نے […]