Roze News

انا للہ وانا الیہ راجعون !2 ننھے پھولوں سمیت 6 افراد زندگی کی بازی ہار گئے،ہر آنکھ اشکبار

انا للہ وانا الیہ راجعون !2 ننھے پھولوں سمیت 6 افراد زندگی کی بازی ہار گئے،ہر آنکھ اشکبار

بلوچستان کے ضلع قلات میں کار اور پک اپ گاڑی کے درمیاں ہونے والی ٹکر کے نتیجے میں دو بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ حادثے میں زخمی ہونے والے تین افراد کو کوئٹہ منتقل کردیا گیا۔ پولیس حکام کے مطابق کراچی سے پشین جانے والی کار قلات کے قریب ٹول پلازہ کے مقام […]

جن قوموں نے ظلم کیا اور ناشکری کی ان سےنعمتیں چھین لی گئیں: خطبہ حج

جن قوموں نے ظلم کیا اور ناشکری کی ان سےنعمتیں چھین لی گئیں: خطبہ حج

مسجد  نمرہ میں  خطبہ حج دیتے ہوئے امام مسجد نبوی ﷺ عبدالرحمان الحذیفی نے کہا کہ رب کے سوا کسی کی عبادت مت کرو، تقویٰ اختیار کرو اور صرف اللہ سے ڈرو۔ امام مسجد نبوی ﷺ عبدالرحمان الحذیفی کا خطبہ حج دیتے ہوئے کہنا تھا مسلمانوں کو کسی بھی مشکل میں صبر کا دامن نہیں […]

لبیک اللھم لبیک، لاکھوں مسلمان آج فریضہ حج ادا کریں گے

حج کے دوران کتنے پاکستانی حجاج اللہ کو پیارے ہوئے ۔۔۔؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

دنیا بھر سے آئے لاکھوں مسلمان آج فریضۂ حج ادا کریں گے، جہاں حج کے سب سے اہم رکن وقوفِ عرفہ کے لیے حجاج کرام میدانِ عرفات روانہ ہوں گے۔ عازمینِ حج قافلوں کی صورت میں مکہ مکرمہ سے منیٰ پہنچ چکے ہیں، جہاں انہوں نے ظہر، عصر، مغرب اور عشاء کی نمازیں ادا کیں۔ […]

بوہری برادری آج ملک بھر میں عیدالاضحیٰ منارہی ہے

بوہری برادری آج ملک بھر میں عیدالاضحیٰ منارہی ہے

شہر قائد میں بوہری برادری آج عید الاضحی مذہبی جوش وجذبے کیساتھ منا رہی ہے ، کراچی میں صدر کی طاہری مسجد میں نماز عید الاضحی ادا کردی گئی ، عید کی نماز میں بوہری برادری کے افراد کی بڑی تعداد میں شرکت کی ۔ نماز کے بعد ایک دوسرے کو عید کی مبارکباد دی گئی اور […]

آئندہ 24 گھنٹوں میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمۂ موسمیات نے پیش گوئی کر دی

آئندہ 24 گھنٹوں میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمۂ موسمیات نے پیش گوئی کر دی

محکمۂ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی شدید گرمی اور خشک موسم کی پیشگوئی کرتے ہوئے شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق آئندہ چند روز کے دوران بالائی اور وسطی علاقوں میں آندھی، تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا […]

آبنائے ہرمز میں تیل و گیس بردار جہازوں کی محدود آمد و رفت، پاکستان اور چین کو ترسیل شروع

آبنائے ہرمز میں تیل و گیس بردار جہازوں کی محدود آمد و رفت، پاکستان اور چین کو ترسیل شروع

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی رائٹرز نے دعویٰ کیا ہے کہ قطر سے مائع قدرتی گیس لے جانے والے 2 جہاز پیر کے روز آبنائے ہرمز عبور کر کے پاکستان اور چین کی جانب روانہ ہوئے ہیں۔ خلیج میں کشیدگی اور ایران پر امریکی و اسرائیلی حملوں کے بعد آبنائے ہرمز میں بحری آمد و […]

بوسیدہ اور ناکارہ عمارتوں میں ٹھہرایا گیا ہے، مکہ میں وزیر مذہبی امور سے حجاج کی شکایت

بوسیدہ اور ناکارہ عمارتوں میں ٹھہرایا گیا ہے، مکہ میں وزیر مذہبی امور سے حجاج کی شکایت

وفاقی وزیر مذہبی امور سردار یوسف مکہ مکرمہ کے ہوٹل پہنچ گئے جہاں حاجیوں نے شکایت کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی حاجیوں کو بوسیدہ اور ناکارہ عمارتوں میں ٹھہرایا گیا ہے۔  حاجیوں نے اپنی شکایت میں بتایا کہ ایک کمرے میں پانچ پانچ حاجیوں کو ٹھہرایا گیا ہے، ایک الماری ہے۔ حاجیوں کا کہنا تھا […]

چین پاکستان کے ساتھ ملکر کام کرنے کیلئے پرعزم ہے،چینی وزیراعظم

چین پاکستان کے ساتھ ملکر کام کرنے کیلئے پرعزم ہے،چینی وزیراعظم

پاکستان نے مشترکہ مفادات کا تحفظ کیا ہے،چینی وزیراعظم لی چیانگ چینی وزیراعظم لی چیانگ کا کہنا ہے کہ پاکستان نے قریبی رابطے اور ہم آہنگی کو برقرار رکھا ہے، پاکستان نے مشترکہ مفادات کا تحفظ کیا ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف کی عظیم عوامی ہال آمد کے موقع پر تقریب سے اظہار خیال کرتے ہوئے لی […]

بیٹی نے اپنے باپ کی زندگی بچانے کیلئے اپنا جگر عطیہ کر کے محبت کی وہ مثال قائم کر دی جس نے ہر آنکھ کو نم کر دیا

بیٹی نے اپنے باپ کی زندگی بچانے کیلئے اپنا جگر عطیہ کر کے محبت کی وہ مثال قائم کر دی جس نے ہر آنکھ کو نم کر دیا

ایک دل کو چھو لینے والے واقعے میں بیٹی نے اپنے باپ کی زندگی بچانے کیلئے اپنا جگر عطیہ کر کے انسانیت اور محبت کی ایسی مثال قائم کر دی ہے جس نے ہر آنکھ کو نم کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق بیٹی کا باپ شدید بیماری کے باعث زندگی اور موت کی کشمکش میں […]

چین کا بڑا کارنامہ، نمک سے بجلی بنانے کا جدید نظام کامیاب

چین کا بڑا کارنامہ، نمک سے بجلی بنانے کا جدید نظام کامیاب

چین نے قابلِ تجدید توانائی کے شعبے میں ایک انقلابی پیش رفت کرتے ہوئے نمک اور ہزاروں آئینوں کی مدد سے سستی بجلی پیدا کرنے کی جدید ٹیکنالوجی متعارف کرا دی۔ رپورٹس کے مطابق اس منصوبے کے تحت تقریباً 12 ہزار آئینے سورج کی روشنی کو منعکس کرکے ایک مرکزی ٹاور پر مرکوز کرتے ہیں، […]