لاہور کی سڑکوں پر موت کا کھیل!373 حادثات، 512 افراد زخمی، شہر سوگ میں ڈوب گیا

عید الاضحیٰ کے پہلے روز مختلف علاقوں میں 373 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے ۔ ریسکیو حکام کے مطابق ٹریفک حادثات کی زد میں آ کر مجموعی طور پر 512 افراد زخمی ہوئے، 207شدید زخمیوں کو طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔ 305معمولی زخمیوں کو موقع پر فرسٹ ایڈ فراہم کی گئی، حادثات […]
دیربالا اور دیرلویر میں نہاتے ہوئے چار افراد ڈوب گئے

دیربالا اور دیرلویر میں دریائے پنچکوڑہ میں نہاتے ہوئے چار افراد ڈوب گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق رسیکیو دیرلویر نے ڈوبنے والے دو افراد کی لاشیں دریائے پنچکوڑہ سے نکال کر ورثاء کے حوالہ کردیں۔ دوسری جانب دریائے پنچکوڑہ میں ڈوبنے والے مزید دو افراد کی تلاش کے لئے ریکسیو آپریشن جاری ہے۔
جاپان نے بھارتی آموں پر پابندی کیوں لگائی؟

جاپان نے 20 سال کے بعد بھارتی آموں پر ایک بار پھر پابندی عائد کر دی۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق جاپان نے جائزے کے دوران فصلوں کو محفوظ رکھنے کے لیے کیڑوں پر قابو پانے کے بھارتی طریقہ کار میں خامیاں سامنے آنے کے بعد بھارت سے آموں کی درآمد معطل کر دی۔ […]
شدید گرمی میں روزانہ صرف 8 گلاس پانی کافی نہیں: ماہرین کی اہم ہدایات

شدید گرمی اور ہیٹ ویو کے دوران روزانہ صرف 8 گلاس پانی پینا ہر فرد کے لیے کافی نہیں ہوتا۔ طبی ماہرین کے مطابق زیادہ درجۂ حرارت میں جسم پسینے کے ذریعے پانی اور ضروری نمکیات خارج کرتا ہے جس سے پانی کی کمی کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ ڈاکٹرز کے مطابق پانی کی ضرورت […]
ترکی کے ساحل کے قریب تیل بردار جہازوں پر ڈرون حملے

ترکی کے بحیرۂ اسود کے ساحل کے قریب تین خام تیل بردار جہازوں پر ڈرون حملوں کی اطلاعات سامنے آئی ہیں، جس کے بعد عالمی شپنگ اور توانائی مارکیٹ میں تشویش بڑھ گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق یہ جہاز روسی “شیڈو فلیٹ” کا حصہ بتائے جاتے ہیں، جن پر مغربی پابندیاں عائد ہیں۔ حملے اس […]
چینی صدر کا عیدالاضحیٰ پر بڑا پیغام، دنیا بھر کے مسلمانوں کو دلی مبارکباد

چینی صدر شی جن پنگ کا عیدالاضحیٰ پر دنیا بھر کے مسلمانوں کیلئے محبت بھرا پیغام، خوشی کی لہر دوڑ گئی چینی صدر شی جن پنگ نے عیدالاضحیٰ کے پُرمسرت موقع پر دنیا بھر کے مسلمانوں کو دلی مبارکباد پیش کی ہے۔اپنے پیغام میں چینی صدر نے مسلم اُمہ کے لیے نیک خواہشات کا اظہار […]
ایران کے شہید رہنما آیت اللہ خامنہ ای کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی: برطانوی اخبار کا دعویٰ

برطانوی اخبار دی ٹیلی گراف نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے شہید رہنما سابق سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی ہے۔ دی ٹیلی گراف نے خبر دی ہے کہ آیت اللہ علی خامنہ ای کی نماز جنازہ تہران میں انتہائی سکیورٹی میں جمعرات کو ادا کی […]
بنگلہ دیش میں ’ڈونلڈ ٹرمپ‘ نامی نایاب سفید بھینسا عید پر قربانی سے بچ گیا

بنگلہ دیش میں سنہری بالوں والے نایاب سفید بھینسے کو، جسے اس کی شکل کی وجہ سے ڈونلڈ ٹرمپ کا نام دیا گیا تھا، عیدالاضحیٰ پر قربانی سے بچا لیا گیا۔ حکام نے عوامی دلچسپی اور سیکیورٹی خدشات کے باعث آخری وقت میں مداخلت کی۔ قریباً 700 کلوگرام وزنی اس بھینسے کو قربانی کے لیے […]
امریکا اور ایران کے درمیان معاہدے کی خبریں ، عالمی منڈی میں تیل مزید سستا

امریکا اور ایران کے درمیان معاہدے کی خبروں کیساتھ ہی عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق برینٹ خام تیل کی قیمت گر کر 93.7 ڈالر فی بیرل جبکہ ڈبلیو ٹی آئی کروڈ کی قیمت 88.9 ڈالر فی بیرل ہو گئی۔ اس کے علاوہ مربن آئل کی […]
بارش کی ٹپ ٹپ یا دھوپ کی تپش؟ آج موسم کیا رنگ دکھائے گا! محکمہ موسمیات کی بڑی پیشگوئی نے سب کو بےچین کر دیا

محکمہ موسمیات نے موسم کے حوالے سے اہم پیشگوئی کردی۔ لاہور میں صبح سویرے سورج اور بادلوں کے درمیان آنکھ مچولی کا سلسلہ جاری ہے اور درجہ حرارت 29 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈکیاگیا،زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈکیاگیا، کم سے کم درجہ حرارت 28 ڈگری سینٹی گریڈ جانے کا امکان ہے۔ […]