پاکستان تازہ ترین

دیربالا اور دیرلویر میں نہاتے ہوئے چار افراد ڈوب گئے

خیبر پختونخوا ،مانسہرہ سے افسوسناک خبرآگئی ، 4 افراد جان کی بازی ہار گئے

دیربالا اور دیرلویر میں دریائے پنچکوڑہ میں نہاتے ہوئے چار افراد ڈوب گئے ہیں۔ 

تفصیلات کے مطابق رسیکیو دیرلویر نے ڈوبنے والے دو افراد کی لاشیں دریائے پنچکوڑہ سے نکال کر ورثاء کے حوالہ کردیں۔

دوسری جانب دریائے پنچکوڑہ میں ڈوبنے والے مزید دو افراد کی تلاش کے لئے ریکسیو آپریشن جاری ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image