Roze News

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا امکان

شہری 235 روپے کا پٹرول 377 روپے میں خریدنے پر مجبور

 عالمی مارکیٹ کے زیراثر پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق ڈیزل کی ایکس ریفائنری قیمت 31 روپے گرگئی جبکہ پیٹرول کی ایکس ریفائنری قیمت میں 8 روپے 54 پیسے کمی  ہوگئی۔ پیٹرول پر فی لیٹر کسٹم ڈیوٹی میں 2 روپے 86 پیسے اضافہ ہوگیا جبکہ کسٹم […]

لوڈر رکشہ حادثہ، خوشیوں کا سفر ایک لمحے میں قیامت بن گیا! 5 افراد جاں بحق، علاقے میں کہرام مچ گیا

لوڈر رکشہ حادثہ، خوشیوں کا سفر ایک لمحے میں قیامت بن گیا! 5 افراد جاں بحق، علاقے میں کہرام مچ گیا

آزادکشمیرکے علاقے حویلی کہوٹہ میں لوڈر رکشہ کھائی میں گر گیاجس کے نتیجے میں 5افراد جاں بحق ہوگئے۔ افسوس ناک حادثہ حویلی کہوٹہ کے علاقے خورشیدآباد میں پیش آیا، حادثے کے نتیجے میں ادریس ولد عنایت سکنہ جوکاں  اور بلال ولد افتخار سدھن ساکن جوکاں گنجی گلی موقع پرہی جاں بحق ہوگئے جبکہ  شاہزیب ولد […]

عید پر ہنستے کھیلتے گئے تھے، واپس لاشیں آئیں! دریائے چناب میں 8 خواتین اچانک پانی کی بے رحم لہروں کی نذر بن گئیں، ہر آنکھ اشکبار

عید پر ہنستے کھیلتے گئے تھے، واپس لاشیں آئیں! دریائے چناب میں 8 خواتین اچانک پانی کی بے رحم لہروں کی نذر بن گئیں، ہر آنکھ اشکبار

وزیرآباد کے قریب دریائے چناب میں پکنک کے لیے آئی 8خواتین نہاتے پانی میں ڈوب گئیں۔ چار کو مقامی افراد نے زندہ بچالیا، ایک لاش نکال لی گئی، جبکہ تین کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ افسوسناک واقع وزیرآباد کے نواحی علاقہ کوٹ بیلہ کے قریب دریائے چناب میں پیش آیا۔ ریسکیو حکام […]

جارجیا میلونی نے عیدالاضحیٰ پر دنیا بھر کے مسلمانوں کو مبارکباد دیدی

اٹلی کیلئے سٹوڈنٹ ویزہ درخواستوں میں جعلی کاغذی کارروائی کا انکشاف

جارجیا میلونی نے دنیا بھر کے مسلمانوں کو عیدالاضحیٰ کے پُرمسرت موقع پر مبارکباد پیش کی ہے۔ اٹلی وزیراعظم جارجیا میلونی نے دنیا بھر کے مسلمانوں کو عیدالاضحیٰ کے پُرمسرت موقع پر مبارکباد پیش کی ہے۔ اپنے پیغام میں انہوں نے مسلم اُمہ کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

ہینڈ شیک تنازع کرکٹ سے نکل کر ٹینس کورٹ تک جا پہنچا

ہینڈ شیک تنازع کرکٹ سے نکل کر ٹینس کورٹ تک جا پہنچا

فرنچ اوپن میں جرمنی کی ٹینس کھلاڑی تمارا کورپاش اور چین کی وانگ شینیو کے درمیان میچ کے دوران تنازع کھڑا ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق کورپاش نے سخت مقابلے کے بعد وانگ کو 2-6، 6-2 اور 3-6 سے شکست دی تاہم میچ کے اختتام پر دونوں کھلاڑیوں نے ایک دوسرے سے ہاتھ نہیں ملایا۔ تنازع […]

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز میجر سرجری کے بعد اسپتال سے گھر منتقل

’’اپنی چھت اپنا گھر‘‘منصوبہ؛اعدادوشمارجاری کردیئے گئے

پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے سوشل میڈیا پر جاری کردہ بیان میں بتایا ہے کہ ‏وزیرِ اعلیٰ مریم نواز کی شریف میڈیکل سٹی اسپتال میں میجر سرجری ہوئی ہے۔ مریم اورنگزیب نے مریم نواز کی صحت سے متعلق کیے گئے ٹوئٹ میں بتایا ہے کہ سرجری کے بعد وزیرِ اعلیٰ پنجاب گھر منتقل […]

انمول پنکی کا میڈیکل چیک اپ مکمل، رپورٹ میں کون سی بیماریاں سامنے آئیں؟جانئے

انمول پنکی کا میڈیکل چیک اپ مکمل، رپورٹ میں کون سی بیماریاں سامنے آئیں؟جانئے

کراچی میں منشیات کیس میں گرفتار انمول پنکی کا جیل میں طبی معائنہ کیا گیا ہے، جس کے بعد جیل ڈاکٹرز نے ان کی حالت کو تسلی بخش قرار دے دیا ہے۔ آئی جی جیل خانہ جات کے مطابق انمول پنکی نے گردوں میں تکلیف کی شکایت کی تھی، تاہم وہ پہلے سے آنکھوں، معدے […]

جاتی امرا میں اہم بیٹھک!بجٹ میں عوام کو زیادہ ریلیف دیں، نوازشریف کی وزیراعظم کو ہدایت

جاتی امرا میں اہم بیٹھک!بجٹ میں عوام کو زیادہ ریلیف دیں، نوازشریف کی وزیراعظم کو ہدایت

وزیراعظم شہباز شریف نے لاہور میں جاتی امرا جا کر مسلم لیگ (ن) کے صدر اور اپنے بڑے بھائی نواز شریف سے ملاقات کی اور انہیں عید کی مبارکباد پیش کی۔ جاتی امرا میں ہونے والی ملاقات میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز، حمزہ شہباز، سلمان شہباز اور شریف خاندان کے دیگر افراد بھی شریک ہوئے۔ […]

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی

عالمی منڈی میں خام تیل مہنگا، برینٹ کی قیمت 115 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کرگئی

آبنائے ہرمز سے بحری آمدورفت کے معمول پر آنے کی خبروں کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی ہو گئی۔ امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ خام تیل کی قیمت 5.21 ڈالر یا 5.55 فیصد کمی کے ساتھ 88.68 ڈالر فی بیرل رہی، جبکہ برینٹ کروڈ 5.31 فیصد کمی کے بعد 94.29 ڈالر […]