عید الاضحیٰ کے پہلے روز مختلف علاقوں میں 373 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے ۔
ریسکیو حکام کے مطابق ٹریفک حادثات کی زد میں آ کر مجموعی طور پر 512 افراد زخمی ہوئے، 207شدید زخمیوں کو طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔
305معمولی زخمیوں کو موقع پر فرسٹ ایڈ فراہم کی گئی، حادثات تیز رفتاری اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے
پاکستان
تازہ ترین
لاہور کی سڑکوں پر موت کا کھیل!373 حادثات، 512 افراد زخمی، شہر سوگ میں ڈوب گیا
- by web_desk
- مئی 29, 2026
- 0 Comments
- 10 Views
- 1 گھنٹہ ago

Leave feedback about this