Roze News

قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس تاخیر کا شکار

انتظار کی گھڑیاں ختم ! قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس شروع

قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس تاخیر کا شکار ہو گیا۔ قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس کا وقت 3 بجے مقرر کیا گیا تھا۔ اس سے قبل وفاقی کابینہ نے بجٹ 27-2026ء کی منظوری دی تھی۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں  بجٹ دستاویزات اور فنانس بل مسودے […]

دعائیں قبول !محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی نوید سنا دی

پنجاب میں مون سون سیزن ختم

لاہور میں گزشتہ شب ہونے والی بارش اور تیز ہواؤں نے گرمی کا زور توڑ دیا، جس کے بعد شہر کا موسم خوشگوار ہو گیا ہے۔ ٹھنڈی ہوائیں چلنے سے گرمی سے ستائے شہریوں نے سکھ کا سانس لیا، جبکہ درجہ حرارت میں بھی واضح کمی ریکارڈ کی گئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا […]

پنجاب میں پبلک ٹرانسپورٹ پر مفت سفر کی سہولت ختم

پنجاب میں پبلک ٹرانسپورٹ پر مفت سفر کی سہولت ختم

 پنجاب حکومت نے میٹرو بس، اورنج لائن ٹرین، سپیڈو، الیکٹرک اور گرین بس سروسز پر فراہم کی جانے والی مفت سفری سہولت ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ پنجاب ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کے مطابق لاہور،پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں خاطر خواہ کمی نہ آئی مگر حکومت نے سبسڈی ختم کر دی، تاہم کل 13 جون […]

سابق سینیٹر تاج آفریدی موٹروے پر ٹریفک حادثے میں جاں بحق

سابق سینیٹر تاج آفریدی موٹروے پر ٹریفک حادثے میں جاں بحق

سابق سینیٹر تاج آفریدی موٹروے ایم ون پر پیش آنے والے ایک افسوسناک ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہو گئے جبکہ ان کا ڈرائیور معمولی زخمی ہوا ہے۔ موٹروے پولیس کے مطابق حادثہ کرنل شیر خان انٹرچینج کے سابق سینیٹر کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا، اطلاع ملتے ہی موٹروے پولیس اور امدادی ٹیمیں موقع […]

وفاقی کابینہ نے بجٹ 27-2026ء کی منظوری دیدی

خیبر پختونخوا کو جلتا چھوڑ کر خاموش تماشائی نہیں بن سکتے، گورنر راج مجبوری میں لگانا پڑا: وزیراعظم

وفاقی کابینہ نے بجٹ 27-2026ء کی منظوری دے دی۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے بجٹ دستاویزات اور فنانس بل مسودے کی منظوری دے دی ہے۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف نے بجٹ کے لیے کردار ادا کرنے پر تمام کابینہ ارکان، تمام اتحادیوں […]

اسلام آباد: سرکاری ملازمین کا شاہراہِ دستور پر احتجاج، پارلیمنٹ جانے کی کوشش، مزاحمت پر 1 شخص زخمی

اسلام آباد: سرکاری ملازمین کا شاہراہِ دستور پر احتجاج، پارلیمنٹ جانے کی کوشش، مزاحمت پر 1 شخص زخمی

اسلام آباد میں سرکاری ملازمین نے شاہراہِ دستور پر احتجاج کیا ہے، پارلیمنٹ جانے کی کوشش میں پولیس سے مزاحمت میں 1 شخص زخمی ہو گیا۔ اسلام آباد پولیس نے متعدد مظاہرین کو حراست میں لے لیا، سرکاری محکموں کے ملازمین پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر موجود ہیں۔ چیف آرگنائزر اگیگا رحمٰن باجوہ کا کہنا ہے […]

نیلم منیر کے گھرنئے مہمان کی آمد؟

نیلم منیر کے گھرنئے مہمان کی آمد؟

معروف اداکارہ نیلم منیرکے گھر نئے مہمان کی آمدکی قیاس آرائیاں زورپکڑگئیں۔ خوبرواداکارہ نیلم منیر شادی کے بعد سے دبئی میں مقیم ہیں اور ڈراموں سے وقتی وقفہ لیے ہوئے ہیں۔ حال ہی میں اداکارہ ایک تقریب میں شرکت کے دوران نیلے رنگ کے خوبصورت لباس میں نظر آئیں ، تقریب میں ان کی موجودگی […]

سربراہ مسلم لیگ ن محمد نواز شریف نے عمرہ کی سعادت حاصل کر لی

نواز شریف لندن روانہ

سربراہ مسلم لیگ ن محمد نواز شریف نے عمرہ کی سعادت حاصل کر لی۔ سربراہ مسلم لیگ ن محمد نواز شریف جنیوا سے جدہ پہنچے تھے ،جدہ کے کنگ عبدالعزیز انٹر نیشنل ایئر پورٹ پر پاکستان کے سفیر احمد فاروق، قونصل جنرل اور مسلم لیگ ن کے عہدیداروں نے سابق وزیراعظم کا استقبال کیا۔ میاں […]

یہ تو پھر ہونا ہی تھا !صدر ٹرمپ نے ایران کیخلاف آج رات کئے جانیوالے حملے موخر کردئیے

صدر ٹرمپ اقوام متحدہ اجلاس میں ایرانی صدر سے ملاقات کیلئے تیار ہیں: روبیو

مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے دوران ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف آج رات کیے جانے والے ممکنہ حملے کو عارضی طور پر مؤخر کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اس فیصلے کے بعد خطے میں فوری جنگ کے خدشات میں کچھ […]

بے گناہ کو نہ چھیڑ، ورنہ وقت تجھ سے حساب لے گا!ٹرمپ کی ایران کو دھمکی کے بعد میلونی بھی میدان میں آ گئیں

اٹلی کیلئے سٹوڈنٹ ویزہ درخواستوں میں جعلی کاغذی کارروائی کا انکشاف

مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے دوران اٹلی نے واضح مؤقف اختیار کرتے ہوئے تمام فریقین پر زور دیا ہے کہ طاقت کے استعمال کے بجائے سفارت کاری اور مذاکرات کو ترجیح دی جائے۔ اٹلی حکام نے کہا ہے کہ طاقت کا غرور اکثر نقصان کا باعث بنتا ہے اور موجودہ عالمی صورتحال اس […]