ملک میں گدھوں کی تعداد میں دو لاکھ کا اضافہ، اقتصادی سروے

مالی سال 2025-26 کے اقتصادی سروے کے مطابق ملک میں گدھوں کی تعداد میں مزید اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ایک سال کے دوران گدھوں کی تعداد میں 2 لاکھ کا اضافہ ہوا، جس کے بعد ان کی مجموعی تعداد 60 لاکھ سے بڑھ کر 62 لاکھ ہو گئی ہے۔ اقتصادی سروے کے اعداد و […]
اپنی طاقت پر غرور کرنیوالےاکثر میدان میں گر جاتے ہیں، ٹرمپ کی دھمکی کے بعد پیوٹن کا اہم بیان سامنے آ گیا

ایران پر حالیہ حملوں اور مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے دوران روس نے واضح اور سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ طاقت کا استعمال کسی بھی مسئلے کا حل نہیں ہو سکتا۔ روسی حکام نے خبردار کیا ہے کہ جو بھی اپنی طاقت پر غرور کرتا ہے وہ اکثر میدان میں […]
آج رات ایران پر شدید حملہ کریں گے، جلد ایران کی تیل اور گیس تنصیبات پر قبضہ کرلیں گے: ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا آج رات ایران پر بہت سخت حملہ کرے گا اور جلد ہی ایران کے تیل و گیس کے بنیادی ڈھانچے پر کنٹرول حاصل کر لیا جائے گا۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر اپنے بیان میں ٹرمپ نے کہا کہ ایران کی نیوی، ائیر فورس، […]
ایران ہمسایہ ! جنگ کے شعلے بھڑک اُٹھے تو دنیا لرز اٹھے گی،ٹرمپ کے اعلان کے بعد چین نے بھی واضح اعلان کر دیا

ایران کے خلاف حالیہ حملوں اور خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی پر چین نے اہم ردعمل دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ جنگ اور فوجی کارروائیاں کسی بھی فریق کے مفاد میں نہیں ہوتیں۔ چینی حکام نے کہا ہے کہ ایران چین کا اہم ہمسایہ اور خطے کا ایک مؤثر ملک ہے، اس لیے تمام […]
سعودی عرب میں نیا شاہی فرمان جاریسعودی عرب میں نیا شاہی فرمان جاری

سعودی عرب کے فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے نیا شاہی فرمان جاری کر دیا ہے۔ سعودی خبر رساں ایجنسی کے مطابق خادم الحرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے نیا شاہی فرمان جاری کیا ہے، جس کے تحت 212 ججوں کی تقرری اور ترقی دی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق ان تمام ججوں […]
فائنل ڈیڈ لائن کا اعلان ! 15جون کے بعد ایم ٹیگ کے بغیر کسی بھی گاڑی کو موٹروے پر داخلہ نہیں ملے گا

موٹروے کا انتظام سنبھالنے والی کمپنی ’ون نیٹ ورک‘ نے ملک بھر کی تمام موٹرویز پر سفر کرنے والے شہریوں کے لیے ایم ٹیگ کے نفاذ کی حتمی تاریخ اور پرانے ٹیگز کو بلاک کرنے کی آخری ڈیڈ لائنز کا باقاعدہ شیڈول جاری کردیا۔ ون نیٹ ورک کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین ایڈوائزری […]
قرض کے بدلے بیوی کو دوسرے مرد کے پاس بھیجنے والے شوہر کی ضمانت منظور

لاہور ہائیکورٹ نے مبینہ طور پر قرض کی رقم ادا نہ کرنے کے بدلے اپنی ہی بیوی کو دوسرے مرد کے حوالے کرنے والئے ملزم شوہر کی ضمانت منظور کرلی۔ اطلاعات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے قرض کی عدم ادائیگی کے بدلے اپنی بیوی کو مبینہ طور پر دوسرے مرد کے پاس بھیجنے والے ملزم […]
’تم ناچو تو فیشن، ہم ناچیں تو مجرہ‘، پارٹی پالیسیوں سے متعلق علی امین کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی

سابق وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کی مبینہ آڈیو سامنے آنے کے بعد پارٹی قیادت اور اندرونی پالیسیوں سے متعلق ان کے سخت مؤقف پر مبنی گفتگو منظر عام پر آگئی ہے۔ مبینہ آڈیو میں علی امین گنڈا پور یہ بھی کہتے ہیں کہ پارٹی میں ڈکٹیٹر شپ ٹائپ پالیسی قابلِ قبول نہیں، […]
17 ہزار 500 ارب سے زائد حجم کا وفاقی بجٹ کل پیش ہوگا،ٹیکس اور ریلیف سے متعلق اہم تفصیلات سامنے آگئیں

وفاقی حکومت مالی سال 2026-27 کا 17 ہزار 500 ارب روپے سے زائد حجم کا بجٹ کل قومی اسمبلی میں پیش کرے گی، جس کے اہم خدوخال اور معاشی اہداف منظر عام پر آ گئے ہیں۔ بجٹ میں ٹیکس ریونیو کا ہدف 15 ہزار 267 ارب روپے جبکہ نان ٹیکس ریونیو کا ہدف 2 ہزار […]
بجٹ سے پہلے بڑی خبر! آئی ایم ایف نے سولر پینلز پر مجوزہ ٹیکس واپس لے لیا

سولر پینلز پر مجوزہ ٹیکس نہ بڑھانے پر آئی ایم ایف کی رضامندی، اہم پیش رفت سامنے آگئی عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے پاکستان میں سولر پینلز کی مصنوعات پر مجوزہ ٹیکس میں اضافہ نہ کرنے پر رضامندی ظاہر کر دی ہے، جسے آئندہ مالی سال کے بجٹ کی تیاری میں ایک اہم […]