بجٹ اجلاس: پی ٹی آئی رکن شاہد خٹک، لیگی اراکین سے جھڑپ

بجٹ اجلاس کے دوران ایوان میں حکومتی اور اپوزیشن ارکان گتھم گتھا ہو گئے۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے شاہد خٹک کی انجم عقیل خان، موسیٰ گیلانی، کھیئل داس کوہستانی سے جھڑپ ہوئی، دیگر ارکان اسمبلی اور سیکیورٹی اہلکاروں نے بیچ بچاؤ کروایا، حکومتی ارکان نے وزیراعظم کے سامنے حصار بنالیا۔ وزیرخزانہ محمد […]
ن لیگ کا اپوزیشن میں بیٹھنے کا فیصلہ، وزیراعظم نے پی پی کو گلگت بلتستان اسمبلی میں حکومت بنانے کی دعوت دیدی

وزیراعظم شہبازشریف نے اتحادی جماعت پاکستان پیپلزپارٹی کو گلگت بلتستان میں حکومت بنانے کی دعوت دے دی۔ اپنے بیان میں شہباز شریف کا کہنا تھاکہ پیپلزپارٹی گلگت بلتستان میں اکثریتی جماعت بن کر سامنے آئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی کو گلگت بلتستان میں حکومت بنانے کی دعوت دیتے ہیں، مسلم لیگ ن گلگت […]
چیف جسٹس نے سپریم کورٹ میں کفایت شعاری اقدامات ختم کرنے کا حکم دیدیا

چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے سپریم کورٹ میں کفایت شعاری اقدامات ختم کرنے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ پاکستان میں نافذ کفایت شعاری اقدامات ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے اور چیف جسٹس پاکستان کی ہدایت پر 10 مارچ 2026 کے کفایت شعاری اقدامات سے متعلق نوٹیفکیشن واپس لے لیا گیا […]
بلاول بھٹو زرداری بجٹ پیش ہوتے ہی ایوان سے چلے گئے

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری بجٹ پیش ہوتے ہی ایوان سے چلے گئے۔ ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو زرداری وفاقی وزیر خزانہ کی بجٹ تقریر کے دوران موجود نہیں،وہی بجٹ پیش ہوتے ہی ایوان سے چلے گئے۔ قبل ازیں،بلاول بھٹو بجٹ اجلاس سے ناراض ہوئے تھے،حکومتی وفد انہیں منانے کیلئے ان کے چیمبر میں گئے، […]
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں 7 فیصد،کم از کم ماہانہ اجرت میں 10 فیصد اضافہ

وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 7 فیصد اضافہ کردیا، پنشن بھی 7 فیصد بڑھا دی گئی۔کم از کم ماہانہ اجرت میں 10 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔ قومی اسمبلی میں بجٹ اجلاس: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب 18 ہزار ارب روپے سے زائد کا وفاقی بجٹ پیش کررہے ہیں تفصیلات کے مطابق قومی […]
بجٹ 2026-27؛پیٹرولیم مصنوعات پر ایک ہزار 673 ارب 51 کروڑ روپے لیوی وصول کی جائے گی

سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیرصدارت قومی اسمبلی کا اجلاس شروع ہوگیا ہے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب بجٹ پیش کررہے ہیں۔ وفاقی حکومت نے مالی سال 2026-27 کے بجٹ کا مجموعی حجم 18 ہزار 771 ارب روپے تجویز کیا ہے، جس میں سب سے زیادہ رقم قرضوں اور سود کی ادائیگی کیلئے […]
وفاقی بجٹ !وزیر خزانہ کی تقریر کے دوران اپوزیشن کا شدید احتجاج، نعرے بازی

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب وفاقی بجٹ 27-2026 پیش کر رہے ہیں۔ قومی اسمبلی جاری اجلاس کی صدارت اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کر رہے ہیں۔ اس دوران وزیراعظم شہباز شریف ایوان میں پہنچے تو حکومتی ارکان نے ڈیکس بجا کر ان کا استقبال کیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی نے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کو […]
لکی مروت میں مسجد کے قریب مبینہ دھماکا، 2 بچیاں جاں بحق، 8 افراد زخمی

امدادی اور ریسکیو ٹیموں نے لاشوں اور زخمیوں کو فوری اسپتال منتقل کیا، علاقے کو گھیرے میں لے کر تحقیقات شروع کردی گئی پولیس کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں لکی مروت کے علاقے خیرو خیل پکہ میں مسجد کے قریب مبینہ دھماکے کی اطلاع موصول ہوئی ہے، جس کے نتیجے میں ابتدائی اطلاعات کے […]
انتظار کی گھڑیاں ختم ! قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس شروع

انتظار کی گھڑیاں ختم ! قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس شروع بجٹ 27-2026 پیش کرنے کےلیے قومی اسمبلی کا اجلاس شروع ہوگیا ہے۔ قومی اسمبلی اجلاس کی صدارت اسپیکر ایاز صادق کر رہے ہیں۔ بجٹ پیش کرنے کےلیے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب ایوان میں پہنچ گئے ہیں۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب وفاقی بجٹ 27-2026 […]
چین کا امریکہ کے تازہ حملوں پر سخت ردعمل سامنے آگیا

امریکہ کی جانب سے حالیہ حملوں کے بعد چین نے اپنا تازہ اور اہم مؤقف جاری کرتے ہوئے خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ کسی بھی یکطرفہ فوجی کارروائی سے نہ صرف عالمی امن متاثر ہوتا ہے بلکہ صورتحال مزید […]