ٹرمپ کلا اگلے ہفتے ایران کے تمام بجلی گھر اور پل تباہ کرنے کی نئی دھمکی

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو نئی دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ معاہدہ نہ کیا تو اگلے ہفتے ایران کے بجلی گھروں اور پلوں کو نشانہ بنا ئیں گے ۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں کہا کہ ایران پر حملے تب تک جاری رہیں گے جب تک میں […]
معاہدہ نہ کیا تو اگلے ہفتے ایران کے تمام بجلی گھر اور پُل تباہ کر دیں گے ، ٹرمپ کی نئی دھمکی

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو نئی دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ معاہدہ نہ کیا تو اگلے ہفتے ایران کے بجلی گھروں اور پلوں کو نشانہ بنا ئیں گے ۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں کہا کہ ایران پر حملے تب تک جاری رہیں گے جب تک میں […]
پاک فوج کا دیگر فورسز کے ہمراہ “آپریشن شعبان” جاری، مزید 3 دہشتگرد ہلاک

اسلام آباد:پاک فوج ،ایف سی بلوچستان اور پولیس کا مشترکہ “آپریشن شعبان” جاری ہے جس میں مزید 3 دہشت گرد ہلاک کردیے گئے۔سیکیورٹی ذرائع نے کہا کہ سیکیورٹی فورسزکی فتنہ الخوارج کیخلاف علاقے میں موثرکارروائیاں جاری ہیں، سیکیورٹی فورسز کی جانب سے خارجیوں کو ہوائی اور زمینی کارروائیوں کے ذریعے نشانہ بنایا جارہا ہے۔ سیکیورٹی […]
راولپنڈی؛ موٹروے پولیس کے سب انسپکٹر کو ڈمپر نے کچل دیا، ویڈیو سامنے آگئی

پشاور: کامرہ کے قریب نیشنل ہائی وے اینڈ موٹروے پولیس کے سب انسپکٹر کو ڈمپر نے کچل دیا۔ ڈمپر کے کچلے جانے پر سب انسپکٹر جاوید شنواری شہید ہوگئے، واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آگئی۔فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ڈیوٹی پر تعینات سب انسپکٹر کو ڈمپر کچل رہا ہے […]
امریکا ایران تصادم شدت اختیار کر گیا، ٹرمپ کی نئی دھمکی، خلیجی ممالک ہائی الرٹ

کویت سٹی/منامہ/واشنگٹن: امریکا اور ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی نے خلیجی خطے کو ایک نئے اور خطرناک مرحلے میں داخل کر دیا ہے۔امریکا کی جانب سے ایرانی بندرگاہوں پر بحری ناکہ بندی دوبارہ نافذ کیے جانے اور ایران پر مسلسل چوتھے روز فضائی حملوں کے بعد خطے میں فوجی سرگرمیوں میں نمایاں اضافہ دیکھا […]
کالعدم انتشاری کمیٹی کے مسلح جتھوں کے عام شہریوں اور اہلکاروں کو نشانہ بنانے کے شواہد سامنے آگئے

اسلام آباد:عوامی حقوق کی آڑ میں کالعدم ایکشن کمیٹی کے شرپسند عناصر مسلسل قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں کو نشانہ بنا رہے ہیں۔کالعدم ایکشن کمیٹی کے شرپسندوں کے بھاری اسلحہ کے ساتھ شہری آبادی اور اہلکاروں پر فائرنگ کرنے کے متعدد ویڈیو شواہد بھی سامنے آ چکے ہیں۔ کالعدم ایکشن کمیٹی کے جتھوں […]
امریکا کے ایران پر حملوں کی چوتھی لہر، سات گھنٹے تک بمباری، درجنوں فوجی اہداف تباہ کرنے کا دعویٰ

واشنگٹن: امریکی فوج نے ایران کے خلاف ایک اور بڑے فوجی آپریشن کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ 14 جولائی کی رات ایران میں درجنوں فوجی اہداف کو کامیابی سے نشانہ بنایا گیا ہے۔یہ کارروائی ایسے وقت میں کی گئی جب امریکا نے ایرانی بندرگاہوں کی جانب آنے اور جانے والے بحری جہازوں پر […]
پاکستان نے پہلی بار 4,722 ارب روپے کا قرض مقررہ وقت سے پہلے واپس کر دیا

پاکستان نے ملکی تاریخ میں پہلی بار مقررہ مدت سے قبل 4 ہزار 722 ارب روپے کا قرض واپس کرنے کا اعزاز حاصل کر لیا۔ وزارت خزانہ کے مشیر خرم شہزاد نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ مالی سال 2026 کے دوران یہ قبل از وقت قرض ادائیگی پاکستان کی تاریخ […]
چین کا اگلا فیصلہ تیل کی قیمت پر کیا اثر ڈالے گا؟

ایران اور امریکا میں تنازع بڑھنے کے ساتھ ہی عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہو رہا ہے۔ ایران اور امریکا میں تنازع بڑھنے کے بعد عالمی سطح پر خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ ریکارڈ کیا جا رہا ہے، جس نے دنیا بھر میں ہلچل مچا دی ہے اور معاشی […]
ایران، امریکا کشیدگی!ایران پر حملے کی مخالفت، میلونی نے ایک بار پھر دوٹوک اعلان کر دیا

اٹلی کی وزیراعظم جارجیا میلونی کا ایران پر دوٹوک مؤقف، “اٹلی ایران کے خلاف کسی فوجی کارروائی میں شریک نہیں ہوگا” اٹلی کی وزیراعظم جارجیا میلونی نے ایران سے متعلق اپنے تازہ بیان میں واضح کیا ہے کہ اٹلی ایران کے خلاف کسی بھی فوجی کارروائی کا حصہ نہیں بنے گا۔ انہوں نے کہا کہ […]