روس سے سستے تیل کی خریداری؛ امریکا نے بھارت اور چین کے لیے پابندیاں کم کردیں

امریکی سینیٹرز نے روس کے خلاف پابندیوں کے بل کا نیا مسودہ پیش کر دیا ہے، جس میں روسی تیل اور گیس درآمد کرنے والے ممالک، خصوصاً چین اور بھارت، کے لیے مجوزہ سخت ٹیرف میں نرمی کی گئی ہے۔ امریکی سینیٹ میں منگل کو روس پر نئی پابندیوں کے بل کا نظرثانی شدہ مسودہ […]
دو روز مسلسل سستا ہونے کے بعد سونا پھر مہنگا ہو گیا، فی تولہ کتنے کا ہوگیا ؟ جانئے

دو روز کی کمی کے بعد سونے کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 25 ہزار روپے سے تجاوز کر گیا۔ پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں دو روز مسلسل کمی کے بعد سونے کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ مقامی صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ سونا 900 روپے مہنگا […]
خطے میں کشیدگی بڑھانے سے گریز کیا جائے، چینی وزارت خارجہ کا فریقن کو مشورہ

آبنائے ہرمزبین الاقوامی بحری آمد و رفت کا ایک نہایت اہم راستہ ہے، چینی وزارت خارجہ چین نے آبنائے ہرمز کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے خطے میں کشیدگی بڑھانے سے گریز اور تنازع کو بات چیت کے ذریعے حل کرنے پر زور دیا ہے۔ چینی وزارت خارجہ کےترجمان نے اپنے بیان میں […]
کیا ایرانی ریال آنیوالےدنوں میں بڑا منافع دے سکتا ہے؟ تازہ ریٹس سامنے آگئے

ایران امریکا کشیدگی کے باوجود پاکستانی مارکیٹ میں ایرانی ریال کی خرید و فروخت جاری، نئے ریٹس سامنے آگئے۔ ایران اور امریکا کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باوجود پاکستان میں ایرانی ریال کی خرید و فروخت کا سلسلہ جاری ہے، جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ایرانی ریال کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی تازہ […]
آج سورج خانۂ کعبہ کے عین اوپر ہوگا

آج بدھ 15 جولائی کو سورج خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا جس کے باعث خانہ کعبہ کا سایہ ختم ہوجائےگا۔ جدہ فلکیاتی سوسائٹی کے مطابق بدھ کے روز مکہ مکرمہ کے وقت کے مطابق دوپہر 12 بج کر 26 منٹ اور 44 سیکنڈ پر سورج خانہ کعبہ کے اوپر 90 ڈگری کے زاویے پر […]
پیٹرول کے نرخ اب روز بدلیں گے؟ حکومت نے اہم قدم اُٹھانے کی تیاری کرلی

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے بعد پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کا خدشہ بڑھ گیا ہے، جبکہ حکومت نے قیمتوں کے تعین کے موجودہ طریقہ کار میں تبدیلی پر غور شروع کر دیا ہے۔ وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی […]
آج کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے گرمی سے ستائے عوام کو خوشخبری سنا دی

محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں موسم کی صورتحال کے حوالے سے اہم پیشگوئی جاری کرتے ہوئے مختلف علاقوں میں بارش، تیز ہواؤں اور گرج چمک کا امکان ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور میں علی الصبح ہونے والی بارش کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا، شہر کے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی اور […]
ماہ صفر المظفر کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

ماہِ صفر 1448 ہجری کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج، اعلان رات کو متوقع ہے ۔ ماہِ صفر المظفر 1448 ہجری کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج منعقد ہوگا، جس میں ملک بھر سے موصول ہونے والی شہادتوں اور محکمہ موسمیات کی رپورٹ کی […]
عدالت نے مولانا فضل الرحمان کو طلب کر لیا

قومی سلامتی کے اداروں سے متعلق بیان پر دائر درخواست، عدالت نے مولانا فضل الرحمان کو طلب کر لیا۔ قومی سلامتی کے اداروں سے متعلق دیے گئے بیان پر دائر درخواست کی سماعت کرتے ہوئے ایڈیشنل سیشن جج فیصل جمیل نے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو 28 جولائی کو عدالت […]
ایران کے ایک ایک انچ کا دفاع کریں گے، ٹرمپ کی دھمکیوں پر ایرانی صدر کا ردعمل

تہران :ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکیوں پر ردعمل دیتے ہوئےکہا ہے کہ ایران کے ایک ایک انچ کا دفاع کریں گے۔ ایرانی صدرنے ٹی وی پر جاری اپنے ایک بیان میں امریکی صدر ٹرمپ کی بیان بازی کو آڑے ہاتھوں لیا اور کہا کہ ٹرمپ بتائیں کہ کیا انہوں […]