شوہر نے سالگرہ منانے کے چند گھنٹے بعد بیوی کو گولی مار دی

بھارتی شہر دہلی میں شوہر نے سالگرہ کے دن بیوی کو بیچ سڑک پر گولی مار کر موت کی نیند سلا دیا۔ انڈین میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس حکام نے بتایا کہ دہلی کے علاقے کلیان پوری میں پیر کی علی الصبح دہلی پولیس کے ایک کانسٹیبل نے اپنی 32 سالہ بیوی کو سڑک پر […]
محمود احمدی نژاد اسرائیل کے مبینہ رجیم چینج منصوبے کا حصہ تھے، نیویارک ٹائمز کا دعویٰ

امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے اپنی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے سابق صدر محمود احمدی نژاد مبینہ طور پر اسرائیل کے ایران میں ’رجیم چینج‘ منصوبے کا حصہ تھے اور ان کے اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کے اعلیٰ حکام سے رابطے رہے۔ رپورٹ میں امریکی حکام اور دیگر نامعلوم ذرائع کے […]
کل سورج خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا

کل بدھ 15 جولائی کو سورج خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا جس کے باعث خانہ کعبہ کا سایہ ختم ہوجائےگا۔ جدہ فلکیاتی سوسائٹی کے مطابق بدھ کے روز مکہ مکرمہ کے وقت کے مطابق دوپہر 12 بج کر 26 منٹ اور 44 سیکنڈ پر سورج خانہ کعبہ کے اوپر 90 ڈگری کے زاویے پر […]
آبنائے ہرمز پر امریکی ناکہ بندی، چین میدان میں آ گیا، امریکا کو دو ٹوک پیغام سنا دیا

چین کا آبنائے ہرمز میں امریکی ناکہ بندی پر اظہار تشویش، یورپی ممالک کو بھی تنبیہ امریکا اور ایران آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں کی محفوظ آمدورفت بحال کریں۔ ترجمان چینی وزارت خارجہ نے آبنائے ہرمز میں امریکی ناکہ بندی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے امریکا اور ایران آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں کی […]
ٹیلر سوئفٹ اور ٹریوس کیلسی کی فیملی میں نئے مہمان کی آمد؟ مداح خوشی سے نہال

امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ اور این ایف ایل اسٹار ٹریوس کیلسی کے بارے میں قیاس آرائیاں زور پکڑ گئی ہیں کہ انہوں نے اپنے خاندان میں ایک نئے پالتو کتے کا اضافہ کیا ہے۔ حال ہی میں سامنے آنے والی تصاویر میں ٹریوس کیلسی کو فلوریڈا میں ایک نجی طیارے سے اترتے ہوئے دیکھا گیا […]
پشاور ،غیر قانونی مقیم افغان مہاجرین کیخلاف کریک ڈاؤن تیز، دو روز میں 14 ہزار روانہ، کارروائیاں مزید بڑھ گئیں

پشاور میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کیخلاف کارروائیاں جاری ہیں، جہاں حکام نے گزشتہ دو روز کے دوران 14 ہزار سے زائد افراد کو گرفتار کرنے کے بعد افغانستان منتقل کیے جانے کا دعویٰ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت کی ہدایات پر پشاور میں خصوصی ٹیموں نے آپریشن کا دائرہ […]
ہونڈا کی نئی CB125F مارکیٹ میں آگئی، قیمت کتنی ہے؟ شاندار خصوصیات بھی سامنے آگئیں

اٹلس ہونڈا کی نئی CB125F 2026 ماڈل لانچ، قیمت اور فیچرز پر صارفین کا ملا جلا ردعمل سامنے آگیا ہے ۔ پاکستان میں موٹر سائیکلوں کی سب سے بڑی کمپنی اٹلس ہونڈا نے 2026 ماڈل CB125F متعارف کرا دی ہے، تاہم نئی موٹر سائیکل کے مارکیٹ میں آتے ہی صارفین اور آٹو ماہرین کی جانب […]
ماہ صفر کا چاند کب نظرآئیگا ؟ سپارکو نے پیش گوئی کردی

سپارکو کے مطابق صفر 1448ہجری کا نیا چاند آج دوپہر (منگل)2بجکر 44منٹ پر پیدا ہوگا، کل 15جولائی (بدھ )کی شام صفر کے چاند کی رویت کے امکانات روشن ہیں ۔ کل 15جولائی کو غروب آفتاب کے وقت چاند کی عمر تقریباً 29گھنٹے ہوگی ، ساحلی علاقوں میں غروب آفتاب اور غروب ماہتاب کے درمیان تقریباً 65منٹ […]
ایرانی ریال کی قدر میں بڑی تبدیلی، پاکستانی روپے کے مقابلے نئے ریٹ جاری

ایرانی ریال کی قدر میں تبدیلی، پاکستانی روپے کے مقابلے نئی شرحِ مبادلہ جاری اوپن مارکیٹ میں ایک پاکستانی روپے کے بدلے 4,942.01 ایرانی ریال، تازہ ریٹ لسٹ سامنے آگئی میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ایرانی ریال کے مقابلے پاکستانی روپے کی تازہ ترین شرح تبادلہ جاری کر دی گئی […]
گرمی کے ستائے عوام کیلئے خوشخبری، بارشیں کب اور کہاں ہوں گی؟محکمہ موسمیات نے شہریوں کو نوید سنادی

پنجاب، خیبرپختونخوا، سندھ، بلوچستان، کشمیر اور گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں میں بارش متوقع ہے، جبکہ شہریوں کو خراب موسمی صورتحال کے دوران احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ بحیرۂ عرب سے […]