اسرائیل امریکا میں عوامی رائے ہار رہا، یہ سادہ اور واضح حقیقت : امریکی نائب صدر

واشنگٹن: امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ اسرائیل امریکا میں عوامی رائے کی جنگ ہار رہا ہے، یہ ایک سادہ اور واضح حقیقت ہے۔نائب صدر جے ڈی وینس نے امریکی پوڈکاسٹر جو روگن سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل امریکا کا اتحادی ہے، تاہم وہ امریکی سیاست پر اثرانداز ہونے […]
ملک میں صرف 15 دن کی ضرورت کا پیٹرول باقی، تیل کمپنیوں کا حکومت سے فوری مداخلت کا مطالبہ

اسلام آباد:تیل کمپنیوں نے پیٹرول کی ممکنہ قلت سے خبردار کرتے ہوئے حکومت سے فوری مداخلت کا مطالبہ کردیا۔تیل کمپنیوں کا کہنا ہے کہ ملک میں صرف 15 روز کی ضرورت کے برابر پیٹرول ذخائر باقی رہ گئے ہیں۔تیل کمپنیوں نے حکومت کو مقامی سطح پر پیٹرول کی ممکنہ قلت کے فوری خطرے سے آگاہ […]
صدرِ مملکت نے وزیراعظم کی سفارش پر تین سمریوں کی منظوری دے دی

اسلام آباد: صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے وزیراعظم کی سفارش پر تین سمریوں کی منظوری دے دی۔صدرِ مملکت نے اقوامِ متحدہ کے اسلاموفوبیا کے انسداد سے متعلق خصوصی ایلچی میگوئل اینجل موراٹینوس کو ہلالِ پاکستان عطا کرنے کی منظوری دے دی۔صدرِ مملکت نے لا اینڈ جسٹس کمیشن آف پاکستان کے رکن فضلِ حق عباسی […]
ٹرمپ کا ایران میں زمینی فوج اتارنے کے آپشن پر غور شروع ، امریکی اخبار کا دعویٰ

واشنگٹن: امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے اپنی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے خلاف فوجی کارروائی کے مزید آپشنز پر غور کر رہے ہیں جن میں آبنائے ہرمز کے قریب واقع ایرانی جزائر پر امریکی زمینی فوج اتارنے کا امکان بھی شامل ہے۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ […]
جرمنی میں پاکستانیوںکیلئے ملازمت کے وسیع مواقع، شہری یہ خبر ضرور پڑھ لیں پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی

وہ پاکستانی جو بیرون ملک روزگار کی تلاش میں ہیں، ان کے لیے جرمنی میں نرسنگ کے شعبے میں ملازمت کے وسیع مواقع موجود ہیں۔ بیورو آف ایمیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ (بی ای او ای)کے مطابق عمر رسیدہ آبادی اور اوسط عمر میں اضافے کے باعث جرمنی کو تربیت یافتہ نرسوں کی شدید کمی کا […]
جے یو آئی رہنما فرخ کھوکھر کو اڈیالہ سے میانوالی جیل منتقل کردیا گیا

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ماجد ستی کیس میں عمر قید کی سزا پانے والے جے یو آئی کے مقامی رہنما کو اڈیالہ سے میانوالی جیل منتقل کردیا گیا ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راولپنڈی نے ماجد ستی قتل کیس میں مرکزی ملزم فرخ کھوکھر کو عمر قید کی سزا سنائی تھی۔ عدالت کی جانب سے […]
پیٹرول کی قلت کا خدشہ ! ملک میں 370ہزار ٹن پیٹرول کا ذخیرہ صرف 15روز کیلئے باقی رہ گیا

آئل کمپنیز ایڈوائزری کونسل نے پیٹرول کی ممکنہ قلت سے متعلق حکومت کو ہنگامی مراسلہ جاری کردیا۔ آئل کمپنیز ایڈوائزری کونسل نے وفاقی وزیر پیٹرولیم کو مراسلہ جاری کیا۔ آئل کمپنیز ایڈوائزری کونسل نے مراسلہ جاری کیا ہے کہ جس کے تحت ملک میں 370 ہزار ٹن پیٹرول کا ذخیرہ صرف 15 روز کیلئے باقی […]
سعودی عرب میں گیس سلنڈر پھٹنے سے 5 پاکستانی جاں بحق

سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے علاقے منفوحہ میں گیس سلنڈر پھٹنے سے پانچ پاکستانی جاں بحق ہو گئے ۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق جاں بحق پانچوں پاکستانیوں کا تعلق خیبر پختونخوا کے ضلع مانسہرہ سے ہے، جاں بحق افراد میں محمد سعید، عابد حسین، عبدالرحمان، محمد سفیر اور محمد رستم شامل ہیں۔ دوسری جانب […]
چاند نظر آ گیا، یکم صفر 16جولائی کو ہوگی

ماہ صفر المظفرکا چاند نظر آ گیا،یکم صفر 16جولائی کو ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیرصدارت اسلام آباد میں رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں کمیٹی ارکان، محکمہ موسمیات اور سپارکو کے نمائندوں نے شرکت کی۔ رویت ہلال کمیٹی کو مختلف شہروں سے چاند نظر آنے کی شہادتیں موصول ہوئیں۔ […]
خطے سے تیل اور گیس کی برآمدات سب کیلئے ہونگی یا پھر کسی کیلئے نہیں: پاسدارانِ انقلاب کا انتباہ

ایرانی پاسدارانِ انقلاب (آئی آر جی سی) نے خبردار کیا ہے کہ ایران کی توانائی برآمدات روکی گئیں تو مشرقِ وسطیٰ سے تیل اور گیس کی ترسیل بھی متاثر ہو سکتی ہے۔ غیر مکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق امریکا کی جانب سے ایرانی بندرگاہوں پر بحری ناکہ بندی دوبارہ نافذ کیے جانے کے بعد […]