پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ماجد ستی کیس میں عمر قید کی سزا پانے والے جے یو آئی کے مقامی رہنما کو اڈیالہ سے میانوالی جیل منتقل کردیا گیا
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راولپنڈی نے ماجد ستی قتل کیس میں مرکزی ملزم فرخ کھوکھر کو عمر قید کی سزا سنائی تھی۔
عدالت کی جانب سے سزا سنائے جانے کے بعد پولیس نے جے یو آئی کے رہنما فرخ کھوکھر کو کمرہ عدالت سے گرفتار کر کے ہتھکڑیاں لگائیں اور اڈیالہ جیل منتقل کردیا تھا۔

Leave feedback about this