Roze News

شاباش پنجاب پولیس !صوبائی دارالحکومت میں غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کیخلاف کریک ڈاؤن تیز کرنے کا فیصلہ

قانون کے ہاتھ لمبے ہوتے ہیں!ویلڈن پنجاب پولیس !پنجاب میں غیر قانونی افغان باشندوں کی الٹی گنتی شروع،37 ہزاروں افراد ڈی پورٹ

لاہور میں امن و امان کی صورتحال بہتر بنانے کے لیے پولیس نے غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کے خلاف کارروائیاں تیز کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے متعلقہ افسران کو بھرپور کریک ڈاؤن کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔ ڈی آئی جی آپریشنز نے شہر کا […]

بجلی کے بھاری بلوں سے پریشان عوام کیلئے اہم خبر! سولر پینلز کی نئی قیمتیں سامنے آگئیں

آج بروز جمعہ 11 ستمبر سولر پینلز کے نئے ریٹ سامنے آگئے

پاکستان کے مختلف شہروں میں سولر پینلز کی قیمتیں، 23 جولائی کا نیا ریٹ سامنے آگیا۔ ملک میں بجلی کے بڑھتے ہوئے اخراجات کے باعث سولر پینلز کی مانگ میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، تاہم مختلف شہروں میں سولر پینلز کی قیمتیں مارکیٹ، معیار اور دستیابی کے حساب سے مختلف ہیں۔ تازہ مارکیٹ ریٹس […]

بادلوں کا راج برقرار، بارشوں کا سلسلہ کب تھمے گا؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

بادلوں کا راج برقرار، بارشوں کا سلسلہ کب تھمے گا؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ملک کے مختلف علاقوں میں شدید مون سون بارشوں کے باعث ممکنہ سیلابی صورتحال کا الرٹ جاری کر دیا ہے۔ این ڈی ایم اے کے مطابق23سے 24 جولائی کے دوران مون سون ہواؤں اور مغربی ہواؤں کے سلسلے کے باعث دریاؤں، ندی نالوں اور شہری علاقوں […]

عالمی منڈی میں آج پھر تیل کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئیں

عالمی منڈی میں آج پھر تیل کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئیں

عالمی تیل منڈی میں ایک بار پھر ہلچل، خام تیل کی قیمتیں کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ بدستور جاری ہے، جس کے باعث دنیا بھر میں تشویش بڑھ گئی ہے۔ امریکا اور ایران کے درمیان بڑھتی کشیدگی اور حملوں کے باعث […]

پنجاب کے وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کا اسکولوں میں خود پڑھانے کا اعلان

پنجاب کے وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کا اسکولوں میں خود پڑھانے کا اعلان

لاہور : پنجاب کے وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے ٹیچر بننے کا اعلان کردیا۔رانا سکندر حیات نے ستمبر کے پہلے ہفتے سے انگلش اور کیمسٹری سمیت دیگر مضامین کی تدریس کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ لاہور میں ستمبر کے پہلے ہفتے سے کلاس کو پڑھاناشروع کروں گا، انگلش اور کیمسٹری میرے پسندیدہ […]

آبنائے ہرمز میں حملہ ہوا تو ایران کے پل اور بجلی گھر تباہ کردیں گے؛ ٹرمپ کی نئی دھمکی

آبنائے ہرمز میں حملہ ہوا تو ایران کے پل اور بجلی گھر تباہ کردیں گے؛ ٹرمپ کی نئی دھمکی

نیویارک :امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر ایران کو سخت فوجی کارروائی کی اپنے روایتی انداز میں دھمکی دی ہے۔ یہ نئی دھمکی امریکی صدر ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر جاری بیان میں دی۔ انھوں نے ایران کو متنبہ کیا کہ آبنائے ہرمز پر حملہ کرنے سے باز […]

حملہ ہوا تو خلیج میں امریکا سے منسلک پلوں اور بجلی گھروں کو نشانہ بنائیں گے؛ ایران

حملہ ہوا تو خلیج میں امریکا سے منسلک پلوں اور بجلی گھروں کو نشانہ بنائیں گے؛ ایران

تہران :ایران نے صدر ٹرمپ کی تازہ دھمکی کے جواب میں خبردار کیا ہے کہ اگر امریکا باز نہ آیا تو مشرق وسطیٰ میں اس کے انفرا اسٹریکچرز بھی محفوظ نہیں رہیں گے۔ ایران کی نیم سرکاری خبر رساں ایجنسی تسنیم کے مطابق ایک نامعلوم فوجی ذریعے نے کہا کہ آبنائے ہرمز پر اپنی خودمختاری […]

کسی بھی جارحیت کا بھرپور اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا، ایران کا امریکا کو سخت جواب

کسی بھی جارحیت کا بھرپور اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا، ایران کا امریکا کو سخت جواب

تہران: ایران نے ایک بار پھر امریکا کو سخت الفاظ میں خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی سرزمین، بنیادی ڈھانچے یا قومی مفادات کے خلاف کسی بھی قسم کی جارحیت کا بھرپور، فوری اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا۔ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حالیہ دھمکیوں پر ردعمل […]

پیپلز پارٹی کو پنجاب سے بغض ، لاڑکانہ کے نوابوں کو عوام پر پیسہ لگنا ہضم نہیں ہو رہا، عظمیٰ بخاری

پیپلز پارٹی کو پنجاب سے بغض ، لاڑکانہ کے نوابوں کو عوام پر پیسہ لگنا ہضم نہیں ہو رہا، عظمیٰ بخاری

لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کو پنجاب سے بغض ہے، لاڑکانہ کے نوابوں کو عوام پر پیسہ لگنا ہضم نہیں ہو رہا۔پیپلز پارٹی کے ترجمانوں کے بیانات پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا کہ ہمیں معلوم ہے پیپلز پارٹی کو […]

کم بجٹ میں بڑی سواری !یونائیٹڈ 70 سی سی کی نئی قیمت جان کر آپ بھی کہیں گے، یہی بائیک بہتر ہے

کم بجٹ میں بڑی سواری !یونائیٹڈ 70 سی سی کی نئی قیمت جان کر آپ بھی کہیں گے، یہی بائیک بہتر ہے

کمپنی کے مطابق یہ موٹرسائیکل مضبوط ساخت، کم ایندھن خرچ اور آسان دیکھ بھال کے باعث صارفین کی توجہ حاصل کر رہی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان میں کم قیمت، بہترین فیول ایوریج اور کم دیکھ بھال کے باعث 70 سی سی موٹرسائیکلیں آج بھی لاکھوں افراد کی پہلی ترجیح ہیں۔ ایسے میں یونائیٹڈ […]