Roze News

پاکستان میں نئی الیکٹرک گاڑی کی انٹری! قیمت اور خصوصیات سامنے آگئیں

پاکستان میں نئی الیکٹرک گاڑی کی انٹری! قیمت اور خصوصیات سامنے آگئیں

پاکستان میں نئی الیکٹرک کار کی انٹری، کائی ای ای-کیوٹ 04 کی قیمت اور جدید خصوصیات سامنے آگئیں۔ پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں کی بڑھتی ہوئی مارکیٹ میں ایک اور نئی گاڑی شامل ہوگئی ہے۔ کائی ای ای-کیوٹ 04 (Kaiyi e-Qute 04) کو پاکستان میں متعارف کرا دیا گیا ہے، جس کی ابتدائی قیمت 39 لاکھ […]

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میںآج پھر بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میںآج پھر بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

حکومت نے مسلسل تیسرے روز پیٹرول جبکہ چوتھے روز ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں اضافہ کردیا ہے۔ اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 40 پیسے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 62 پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی […]

امریکا کی ایران پر مسلسل گیارہویں روز بمباری، چین بھی میدان میں آگیا، بڑا مطالبہ کردیا

چین کے صدر شی جن پنگ کا امریکا پہنچنے پر شاندار ریڈ کارپٹ استقبال

امریکا کی جانب سے ایران پر مسلسل گیارہویں روز جاری بمباری پر چین کا ردِعمل سامنے آ گیا ہے۔ چینی وزارتِ خارجہ نے خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے فوری طور پر فوجی کارروائیاں روکنے، کشیدگی میں مزید اضافے سے گریز اور مذاکرات و سفارتی رابطوں کی بحالی پر […]

جن کے نام پر گھر نہیں، ان کیلئے حکومت کا بڑا تحفہ! اہم اعلان کر دیا

پاکستان آئل ریفائننگ پالیسی 2023 میں مجوزہ ترامیم کی منظوری دے دی گئی

اسکیم کا مقصد متوسط اور کم آمدنی والے خاندانوں کیلئے ذاتی گھر کا خواب حقیقت بنانا، ملک میں ہاؤسنگ کی کمی کو کم کرنا اور تعمیراتی شعبے کو فروغ دے کر معاشی سرگرمیوں میں اضافہ کرنا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم اپنا گھر پروگرام کے تحت پہلی بار گھر خریدنے کے خواہشمند شہریوں کے […]

بالآخر ایران کا صبر جواب دے گیا! کویت میں امریکی فوجی اڈے پر بڑا وار، کتنے فوجی ہلاک ہوئے؟ جانئے

ایران میں آئل ٹینکر حادثہ، 11 افراد جاں بحق، 7 زخمی

پاسداران انقلاب کا کویت میں امریکی فوجی اڈے پر حملہ، فوجیوں کی ہلاکت کا دعویٰ ایرانی پاسداران انقلاب نےکویت میں امریکی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی پاسداران انقلاب کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ کویت میں واقع العدیری امریکی فوجی اڈے پر حملےکیےگئے۔ […]

امریکا کی جانب سے ایران پر بمباری کیلئے برطانوی ائیربیس کا استعمال، پاسداران انقلاب کی برطانیہ کو سخت ردعمل کی دھمکی

ایران کا امریکی فضائی پابندیوں کے خلاف اقوام متحدہ اور عالمی عدالت سے رجوع

امریکا کی جانب سے ایران پر بمباری کے لیے برطانوی ائیربیس کے استعمال پر ایرانی پاسداران انقلاب نے برطانیہ کو سخت ردعمل کی دھمکی دی ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق نئے وزیراعظم اینڈی برنہم کے عہدہ سنبھالنےکے بعد امریکی فوج نے گلوسیسٹرشائر میں واقع رائل ائیر فورس کے آر اے ایف فیئرفورڈ فضائی اڈے سے […]

’’جیل میں ہی بارات اور رخصتی‘‘ قتل کے مجرم قیدیوں کی دلچسپ شادی

’’جیل میں ہی بارات اور رخصتی‘‘ قتل کے مجرم قیدیوں کی دلچسپ شادی

عمر قید کے مجرم مرد اور خاتون قیدیوں کو ایک دوسرے سے اتنی گہری محبت ہوئی کہ جیل میں ہی لو میرج کر لی۔ پیار کب، کہیں بھی اور کسی سے بھی ہو جاتا ہے اور یہ مقولہ ایک بار پھر درست ثابت ہوا بھارتی ریاست راجسھتان کی ایک جیل میں جہاں دو قیدیوں کی […]

روس کی ایران کو امریکی اہداف کی نشاندہی میں معاونت پر امریکا کی تحقیقات

روس کی ایران کو امریکی اہداف کی نشاندہی میں معاونت پر امریکا کی تحقیقات

ایران کی جانب سے خلیجی ممالک میں واقع سی آئی اے کی تنصیبات پر ڈرون حملوں کے بعد امریکی انٹیلی جنس تجزیہ کار اس بات کی تحقیقات کر رہے ہیں کہ آیا روس نے اہداف کی نشاندہی یا جدید ڈرون ٹیکنالوجی فراہم کر کے ایران کی مدد کی تھی یا نہیں؟ برطانوی خبر ایجنسی نے […]

’’ہم تیل نہیں بیچیں گے تو کوئی اور بھی نہیں بیچ سکے گا‘‘ ایران نے واضح اعلان کر دیا

’’ہم تیل نہیں بیچیں گے تو کوئی اور بھی نہیں بیچ سکے گا‘‘ ایران نے واضح اعلان کر دیا

ایرانی اسپیکر محمد باقر قالیباف نے تیل کی تجارت اور آبنائے ہرمز سے متعلق سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے عالمی برادری کو خبردار کر دیا ہے کہ موجودہ تنازع اب ’’سب یا کوئی نہیں‘‘ کی صورتحال اختیار کر چکا ہے۔ ایرانی اسپیکر محمد باقر قالیباف نے عالمی برادری کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ […]

سونے کی قیمت میں نمایاں کمی ریکارڈ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟ جانئے

سونا مزیدمہنگا؛فی تولہ کہاں تک پہنچ گیا؟خبر پڑھ کر آپ بھی یقین نہیں کرینگے

سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟ نئی قیمت سامنے آگئی۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی کے اثرات پاکستان کی صرافہ مارکیٹ پر بھی نظر آنے لگے، جہاں ملک بھر میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز […]