Roze News

سونے کی قیمت میں اضافہ یا کمی؟فی تولہ کتنے روپے کا ہوگیا؟جانئے

سونے اور چاندی کی عالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی

پاکستان میں سونے کی قیمتیں برقرار، 24 قیراط فی تولہ سونا 4 لاکھ 30 ہزار 200 روپے کا ہوگیا پاکستان میں آج اتوار 26 جولائی 2026 کو سونے کی قیمتوں میں کوئی نمایاں تبدیلی نہیں آئی اور مارکیٹ میں نرخ مستحکم رہے۔ تازہ ترین قیمتوں کے مطابق 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت 4 […]

ایرانی ریال کی تاریخی گراوٹ! جانیں، خریدنے والوں کو کتنا فائدہ ہو سکتا ہے؟ اہم خبر آ گئی

ایرانی کرنسی کی قدر میں تاریخی کمی، ایک امریکی ڈالر 23 لاکھ ایرانی ریال کا ہوگیا

ایران کی معاشی صورتحال اور خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث ایرانی ریال کی قدر میں مسلسل اور شدید گراوٹ کا سلسلہ جاری ہے۔ ایران کے مرکزی بینک (سی بی آئی) کے مطابق امریکی ڈالر، یورو اور پاکستانی روپے سمیت 44 بین الاقوامی کرنسیاں ایرانی ریال کے مقابلے میں مزید مضبوط ہو گئی ہیں، […]

حمزہ شہباز نے وزیراعظم ہاؤس میں دفتر سنبھال لیا

حمزہ شہباز نے وزیراعظم ہاؤس میں دفتر سنبھال لیا

سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے وزیراعظم ہاؤس میں دفتر سنبھال لیا۔ پارٹی ذرائع کے مطابق حمزہ شہباز نے گزشتہ روز مختلف وفاقی وزرا سے بھی ملاقاتیں کیں، وہ وزیراعظم ہاؤس کے چھٹے فلور پر بیٹھا کریں گے۔ پارٹی ذرائع نے بتایاکہ حمزہ شہباز پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے معاملات کو بھی دیکھیں گے، وہ کارکنان […]

شام میں 2 بسیں آپس میں ٹکرا گئیں، 35 افراد ہلاک، 30 زخمی

شام میں 2 بسیں آپس میں ٹکرا گئیں، 35 افراد ہلاک، 30 زخمی

شام میں دو بسیں آپس میں ٹکرا گئیں، حادثے میں 35 افراد ہلاک اور 30 زخمی ہوگئے۔   دمشق سے شامی وزارت صحت کے مطابق حادثہ السخنہ اور تدمر کے درمیان پیش آیا۔ حادثے کا شکار ہونے والی ایک بس داخلی سیکیورٹی فورسز کے اہلکاروں کو لے کر جا رہی تھی۔ حکام کا کہنا ہے کہ دوسری […]

آسمان پر بادلوں کا راج!آج کن کن شہروں میں بادل برسیں گے؟محکمہ موسمیات کی بڑی پیشگوئی سامنے آگئی

آسمان پر بادلوں کا راج!آج کن کن شہروں میں بادل برسیں گے؟محکمہ موسمیات کی بڑی پیشگوئی سامنے آگئی

پنجاب، سندھ، بلوچستان اور خیبرپختونخوا سمیت کئی علاقوں میں موسلادھار بارش کا امکان، شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت جاری کردی گئی۔ محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں موسمی صورتحال کے حوالے سے اہم پیشگوئی جاری کردی ہے، جس کے مطابق پنجاب، سندھ، بلوچستان، خیبرپختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں، […]

بابا جی آپ کو لیپ ٹاپ نہیں ملے گا، آپ غلط استعمال کرینگے ،نواز شریف کے جملے نے جلسے میں قہقہے بکھیر دیے

بابا جی آپ کو لیپ ٹاپ نہیں ملے گا، آپ غلط استعمال کرینگے ،نواز شریف کے جملے نے جلسے میں قہقہے بکھیر دیے

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے آزاد کشمیر کے شہر میرپور میں جلسہ عام سے خطاب کے دوران لیپ ٹاپ اسکیم کا ذکر کرتے ہوئے ایک دلچسپ جملہ کہا، جس پر جلسے میں موجود شرکا ہنس پڑے، جبکہ اس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔ اپنے […]

دوست ہو تو چین جیسا! پٹرول سے نجات کا حل آگیا، پاکستان میں سستی ای بائیکس لانچ، قیمت اور خصوصیات سامنے آگئیں

دوست ہو تو چین جیسا! پٹرول سے نجات کا حل آگیا، پاکستان میں سستی ای بائیکس لانچ، قیمت اور خصوصیات سامنے آگئیں

مہنگے پٹرول اور بڑھتے ہوئے سفری اخراجات سے پریشان عوام کے لیے ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں پاکستان میں مقامی طور پر تیار کردہ الیکٹرک بائیکس متعارف کرا دی گئی ہیں۔ مقامی تیار کردہ الیکٹرک بائیکس کی افتتاحی تقریب میں وزیرِ صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین نے ای بائیکس کا افتتاح […]

سونے کی قیمت میں آج اضافہ ریکارڈ،فی تولہ کتنے کا ہوگیا ؟ جانئے

خاتون یوٹیوبر کو دولت کی نمائش مہنگی پڑگئی

پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 27 ہزار سے تجاوز کر گیا پاکستان اور عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی کے بعد ایک بار پھر معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 24 قیراط […]

سونے کی قیمت میں آج اضافہ ریکارڈ،فی تولہ کتنے کا ہوگیا ؟ جانئے

ملک بھر میں سونا مزید مہنگا

پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 27 ہزار سے تجاوز کر گیا پاکستان اور عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی کے بعد ایک بار پھر معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 24 قیراط […]

سپریم کورٹ کا نیب مقدمات میں اپیلوں اور متعلقہ درخواستِ ضمانت کے فورم کے متعلق اہم فیصلہ

سپریم کورٹ کا نیب مقدمات میں اپیلوں اور متعلقہ درخواستِ ضمانت کے فورم کے متعلق اہم فیصلہ

اسلام آباد، 24 جولائی 2026 کو سپریم کورٹ کے جسٹس محمد علی مظہر، جسٹس مسرت ہلالی اور جسٹس شاہد بلال حسن پر مشتمل تین رکنی بینچ نے نیب مقدمات میں اپیلوں اور متعلقہ درخواستِ ضمانت کے فورم سے متعلق ایک اہم آئینی تنازع طے کردیا۔ یہ سوال ستائیسویں آئینی ترمیم کے نتیجے میں وفاقی آئینی […]