Roze News

امریکا اور اسرائیل کا ایران پر مختصر اور شدید حملوں کا منصوبہ تیار

منصوبہ تیار

واشنگٹن: امریکا اور اسرائیل نے ایران پر مختصر اور شدید حملوں کا منصوبہ تیار کر لیا۔امریکی اخبار کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی منظوری ملنے پر کارروائی کا امکان ہے۔ خلیجی ممالک میں امریکی فوجی اڈوں پر تعینات ہزاروں اہلکار اور خطے میں موجود 12 سے زائد جنگی بحری جہاز ممکنہ حملوں میں حصہ […]

ایران نے جوہری تنازع پر تجاویز قطر کے توسط سے امریکا کو بھجوا دی

جوہری تنازع

تہران: ایران نے جوہری تنازع پر تجاویز قطر کے توسط سے امریکا کو بھجوا دیں۔ایرانی عہدیدار نے بتایا کہ ان تجاویز پر بات چیت ایران کی سات شرائط پوری ہونے پر ہی ہوسکتی ہے، امریکا ان تجاویز کا جائزہ لے رہا ہے۔انہوں نے یہ بھی بتایا کہ ایران نے دیگر شرائط کے علاوہ امریکی پابندیاں […]

صحافیوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کریں گے، ان کے تحفظ اور سکیورٹی کے لیے مؤثر اقدامات کر رہے ہیں: گورنر فیصل کریم کنڈی

صحافیوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کریں گے، ان کے تحفظ اور سکیورٹی کے لیے مؤثر اقدامات کر رہے ہیں: گورنر فیصل کریم کنڈی

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ صحافت اور ریاست کا آپس میں گہرا تعلق ہے، ریاست اور معاشرے کی تعمیر میں میڈیا کا کردار انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔ خیبرپختونخوا کے صحافیوں نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بے شمار قربانیاں دی ہیں، صحافیوں کو درپیش مالی مشکلات اور دیگر مسائل […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی 

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی 

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کردی۔  اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق  پٹرول 9 روپے 41پیسے فی لیٹر سستا کردیا گیا جبکہ  ڈیزل 5 روپے56 پیسے فی لیٹر مزید سستاکردیاگیا۔پیٹرول کی نئی قیمت 352 روپے 59 پیسے جبکہ ڈیزل کی نئی قیمت 382روپے 25 پیسے مقرر کی گئی ہے۔

نومنتخب امریکی مسلم سینیٹر عبدالسید نے دورانِ خطاب اردو بول کر سب کو حیران کر دیا

عبدالسید کا قرآن پاک پر امریکی سینیٹر کی حیثیت سے حلف اٹھانے کا اعلان

امریکا میں نومنتخب مسلم سینیٹر عبدالسید نے اپنے خطاب کے دوران اردو زبان میں گفتگو کرکے حاضرین کو حیران کر دیا۔ انہوں نے خطاب میں اردو کے الفاظ ادا کیے تو محفل کی توجہ اپنی جانب مبذول کرالی۔ ان کے اردو بولنے کا یہ انداز وہاں موجود لوگوں کے لیے غیر متوقع تھا، جس پر […]

پاکپتن میں مسافر بس اور ٹرالر میں تصادم ،11 افراد جاں بحق،33 زخمی

مانسہرہ میں گاڑی کھائی میں جاگری، خاتون سمیت 7 افراد جاں بحق

پنجاب کے شہر پاکپتن میں مسافر بس اور ٹرالرمیں تصادم کے نتیجے میں 11 افراد جاں بحق جبکہ 33 افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق حادثہ دیپالپور روڈ پر پیش آیا،مسافر بس آلوؤں سے بھرےٹرالر کے ٹکرانے سے الٹ گئی تھی، افسوسناک حادثے میں پولیس اہلکار سمیت 11 افراد جاں بحق جبکہ 33 سے […]

مریم نواز نے پنجاب میں گورننس کا بیڑہ غرق کردیا ہے

مریم نواز نے پنجاب میں گورننس کا بیڑہ غرق کردیا ہے

اتنی بری گورننس ہے اگر مریم نواز کا عثمان بزدار سے موازنہ کریں تو بزدار اچھا لگنا شروع ہوجائے گا ، آپ معیشت کو دیکھیں کہ اچھی ہوئی ہے یا نہیں، غربت بڑھنے میں زیادہ حصہ پنجاب کا ہے، سابق وزیر کی گفتگو سابق وزیر فواد چودھری کا کہنا ہے کہ مریم نواز نے پنجاب […]

سینیٹر کامران کے گھر پر 40افراد کا حملہ ، رہنما نے سینیٹ کی استحقاق کمیٹی میں تحریک استحقاق جمع کروادی

سینیٹر کامران کے گھر پر 40افراد کا حملہ ، رہنما نے سینیٹ کی استحقاق کمیٹی میں تحریک استحقاق جمع کروادی

رہنماء جے یوآئی نے سینٹ کی استحقاق کمیٹی میں تحریک استحقاق جمع کروا دی، جب میرے گھر میں خواتین اور بچوں کو ہراساں کیا جاتا ہے تو ایک عام اور غریب شہری کا کیا حال ہوگا؟ میری درخواست ہے کہ واقعات کا جائزہ لے کر رپورٹ ایوان میں پیش کی جائے۔ تحریک استحقاق کا متن […]

شاہ محمود قریشی اپنی بیرک کے احاطے میں چہل قدمی کے دوران اچانک بے ہوش ہو کر گر پڑے

شاہ محمود قریشی اپنی بیرک کے احاطے میں چہل قدمی کے دوران اچانک بے ہوش ہو کر گر پڑے

ان کے جسم پر چوٹیں بھی آئی ہیں، ڈاکٹر یاسمین راشد کے مشورے پر فوری سی ٹی اسکین اور مناسب طبی معائنے و علاج کیلئے عدالت میں درخواست دائر کر رہے ہیں؛ سابق وزیرخارجہ کے وکیل تیمور ملک کی ایکس پوسٹ پاکستان تحریک انصاف کے نائب چیئرمین اور سابق وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی کے […]

وفاقی کابینہ نے نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن کی منظوری دے دی

وفاقی کابینہ نے نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن کی منظوری دے دی

جعلی نوٹوں کی روک تھام کیلئے مزید سکیورٹی فیچرز اور جدید میٹریل کا استعمال کیا جائے گا، 10 روپے کے کاغذ کے نوٹ کی جگہ سکہ متعارف کروایا جائے گا وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت منعقدہ وفاقی کابینہ کے اہم اجلاس میں وزارتِ خزانہ کی سفارش پر ملک میں نئے کرنسی نوٹوں کے […]