روسی صدر کی ایران کیخلاف جنگ ختم کرانے کیلئے تعاون کی پیشکش

ماسکو: سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سکریٹری محسن رضائی کی روسی صدر پیوٹن سے ملاقات ہوئی۔محسن رضائی کی پیوٹن سے ملاقات میں جنگ کے بعد علاقائی سلامتی کے انتظامات پر گفتگو ہوئی، پیوٹن نے ایران کے خلاف جنگ ختم کرانے کیلئے تعاون کی پیشکش کر دی۔ محسن رضائی نے کہا کہ ایران کے سپریم لیڈر […]
ترکیہ کی پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کے ساتھ مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی توثیق کردی

انقرہ: ترکیہ کی پارلیمنٹ نے پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان طے پانے والے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی توثیق کردی ہے۔ترک میڈیا کے مطابق پارلیمان میں معاہدے کے حق میں 279 ووٹ ڈالے گئے، جبکہ 119 ارکان نے اس کی مخالفت کی۔600 رکنی ترک پارلیمنٹ میں مجموعی طور پر 398 ارکان نے ووٹنگ […]
امریکا میں صدارتی انتخابات کی تیاریاں، درجنوں رہنماؤں کا میدان میں آنے کا امکان

واشنگٹن: امریکا میں وسط مدتی انتخابات کے بعد دونوں بڑی سیاسی جماعتوں نے 2028 کے صدارتی انتخابات کی تیاریوں پر توجہ مرکوز کرلی ہے۔ڈیموکریٹک پارٹی میں صدارتی امیدوار کے لئے ممکنہ طور پر کئی درجن رہنماؤں کے میدان میں آنے کا امکان ہے تاہم تاحال کوئی امیدوار واضح برتری حاصل نہیں کر سکا۔سابق نائب صدر […]
یورپی ممالک کی درجنوں پروازوں کو بم کی جھوٹی دھمکیاں موصول، فضائی سفر شدید متاثر

برسلز: یورپ کے مختلف ممالک میں درجنوں مسافر پروازوں کو بم کی جھوٹی دھمکیاں موصول ہونے کے بعد فضائی سفر کا نظام شدید متاثر ہوگیا۔ایک دن میں 30 پروازیں دھمکیوں کی زد میں آئیں جس کے باعث بعض طیاروں کو ہنگامی طور پر دوسرے ہوائی اڈوں پر اتارنا پڑا جبکہ کئی پروازوں کو لڑاکا طیاروں […]
جے ڈی وینس کا ایران جنگ ختم کرنے اور اسرائیل سے تعلقات پر نظرثانی کا مطالبہ

واشنگٹن: امریکی نائب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران جنگ ختم کرنے اور اسرائیل سے تعلقات پر نظرثانی کا مطالبہ کر دیا۔امریکی نائب صدر بھی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے سیاسی اختلافات کرنے لگے، جے ڈی وینس نے مہنگائی اور عوامی مسائل پر توجہ دینے پر زور دیا۔ جے ڈی وینس کا کہنا ہے ایران جنگ ری […]
ایران نے سعودیہ اور یمن کے حوثیوں کے جاری تنازع میں ملوث ہونے کے الزامات مسترد کر دیئے

تہران: یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ کے بیانات پر ردعمل دیتے ہوئے ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے سعودی عرب اور یمن کے حوثیوں کے درمیان جاری تنازع میں ایران کے ملوث ہونے کے الزامات مسترد کر دیئے ہیں۔اسماعیل بقائی نے یورپی یونین پر یمنی عوام کے خلاف پابندیاں عائد کرنے […]
ڈیموکریٹک پارٹی کا صدر ٹرمپ کی پالیسیوں کا احتساب، اختیارات محدود کرنے کا اعلان

واشنگٹن: امریکا میں وسط مدتی انتخابات میں شاندار کامیابی کے بعد ڈیموکریٹک پارٹی نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں کا احتساب کرنے اور ان کے اختیارات کو محدود کرنے کا اعلان کردیا ہے، جس سے واشنگٹن میں آئندہ دو سال کے دوران سیاسی کشیدگی اور قانون سازی میں تعطل کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ ڈیموکریٹس […]
امریکا اور اسرائیل کا ایران پر مختصر اور شدید حملوں کا منصوبہ تیار

واشنگٹن: امریکا اور اسرائیل نے ایران پر مختصر اور شدید حملوں کا منصوبہ تیار کر لیا۔امریکی اخبار کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی منظوری ملنے پر کارروائی کا امکان ہے۔ خلیجی ممالک میں امریکی فوجی اڈوں پر تعینات ہزاروں اہلکار اور خطے میں موجود 12 سے زائد جنگی بحری جہاز ممکنہ حملوں میں حصہ […]
ایران نے جوہری تنازع پر تجاویز قطر کے توسط سے امریکا کو بھجوا دی

تہران: ایران نے جوہری تنازع پر تجاویز قطر کے توسط سے امریکا کو بھجوا دیں۔ایرانی عہدیدار نے بتایا کہ ان تجاویز پر بات چیت ایران کی سات شرائط پوری ہونے پر ہی ہوسکتی ہے، امریکا ان تجاویز کا جائزہ لے رہا ہے۔انہوں نے یہ بھی بتایا کہ ایران نے دیگر شرائط کے علاوہ امریکی پابندیاں […]
صحافیوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کریں گے، ان کے تحفظ اور سکیورٹی کے لیے مؤثر اقدامات کر رہے ہیں: گورنر فیصل کریم کنڈی

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ صحافت اور ریاست کا آپس میں گہرا تعلق ہے، ریاست اور معاشرے کی تعمیر میں میڈیا کا کردار انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔ خیبرپختونخوا کے صحافیوں نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بے شمار قربانیاں دی ہیں، صحافیوں کو درپیش مالی مشکلات اور دیگر مسائل […]