Roze News

نومنتخب امریکی مسلم سینیٹر عبدالسید نے دورانِ خطاب اردو بول کر سب کو حیران کر دیا

نومنتخب امریکی مسلم سینیٹر عبدالسید نے دورانِ خطاب اردو بول کر سب کو حیران کر دیا

تازہ خبروں اور اہم اپڈیٹس کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں۔

امریکا میں نومنتخب مسلم سینیٹر عبدالسید نے اپنے خطاب کے دوران اردو زبان میں گفتگو کرکے حاضرین کو حیران کر دیا۔

انہوں نے خطاب میں اردو کے الفاظ ادا کیے تو محفل کی توجہ اپنی جانب مبذول کرالی۔ ان کے اردو بولنے کا یہ انداز وہاں موجود لوگوں کے لیے غیر متوقع تھا، جس پر شرکاء نے دلچسپی کا اظہار کیا۔عبدالسید کے اردو میں خطاب کے مناظر سامنے آنے کے بعد یہ لمحہ خصوصی توجہ حاصل کر رہا ہے۔