بشریٰ بی بی کی بینائی متاثر ہوچکی ہے: وکیل کا دعویٰ

اسلام آباد:پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے وکیل نے دعویٰ کیا ہے کہ جیل میں ان کی مؤکلہ کی بینائی متاثر ہوچکی ہے اور آنکھ کا ایک اور آپریشن کرانے کی ضرورت ہے۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں 190 ملین پاؤنڈ کے مقدمے میں بانی پی ٹی […]
ملک کے بالائی علاقوں میں آج سے بارشوں اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی

لاہور:ملک کے بالائی اور شمالی علاقوں میں 10 سے 14 نومبر کے دوران بارشوں اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے، جبکہ مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ 10 نومبر سے ملک کے مغربی اور شمالی علاقوں میں داخل ہونے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق اس موسمی سلسلے کے زیر اثر خیبر پختونخوا […]
ایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکی

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ اگر امریکا نے ایران کے خلاف دوبارہ فوجی کارروائی کی تو یہ گزشتہ حملوں کے مقابلے میں تقریباً پانچ گنا زیادہ بڑی ہوسکتی ہے۔ تاہم ان کا کہنا ہے کہ خلیجی ممالک جنگ میں مزید شدت پیدا کرنے کے بجائے موجودہ فوجی حکمتِ عملی برقرار […]
امریکا کے سامنے ایران کی سات شرائط ، محسن رضائی نے ہتھیار ڈالنے کا مطالبہ کردیا

تہران: ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکریٹری محسن رضائی نے امریکا سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ جنگ ختم کرنے کے لیے تہران کی پیش کردہ سات شرائط تسلیم کرے۔ انہوں نے واشنگٹن کو سخت پیغام دیتے ہوئے کہا کہ اب ایران کے مطالبات کے سامنے ہتھیار ڈالنے کا وقت آگیا ہے۔ محسن […]
ایران سے جنگ نے ہمیں نقصان پہنچایا، ٹرمپ کا اعتراف

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعتراف کیا ہے کہ ایران کے ساتھ جنگ سے امریکی مفادات کو نقصان پہنچا ہے تاہم انہوں نے تہران پر حملوں کے فیصلے کا دفاع کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ فوجی کارروائی نے ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے سے روک دیا۔ایک انٹرویو میں صدر ٹرمپ نے عندیہ دیا کہ […]
تربیلا ڈیم پانچویں توسیعی منصوبے کی ٹنل کا تعمیراتی حصہ اچانک منہدم،ایمرجنسی نافذ

ہری پور:تربیلا ڈیم پانچویں توسیعی منصوبے کی ٹنل کا تعمیراتی حصہ اچانک منہدم ہوگیا، حادثے میں ایک مزدور زخمی ہو گیا۔ڈپٹی کمشنر وسیم احمد نے کہا کہ ٹنل کا حصہ گرنے کے بعد پانچویں توسیعی منصوبے پر کام فوری طور پر بند کردیا گیا، واقعہ کے بعد منصوبے کے مقام پر ایمرجنسی نافذ کر دی […]
دوروز کمی کے بعد سونا پھر مہنگا، چاندی کی قیمت میں بھی اضافہ

کراچی: سونے اور چاندی کی قیمتوں میں 2 روز کے وقفے کے بعد آج پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج فی اونس سونے کی قیمت 32 ڈالر کے اضافے سے 4 ہزار 98 ڈالر کی سطح پر آ گئی، جس کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی آج فی تولہ […]
جے یو آئی (ف) کی سینیئر قیادت سے منسوب جائیدادوں اور امان اللہ کے مالی معاملات پر تحقیقات تیز، ایف آئی اے کا نیا نوٹس

اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن اور ان کے قریبی ساتھی امان اللہ کے مالی معاملات اور جائیدادوں کے حوالے سے تحقیقاتی اداروں نے کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے)، فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) اور کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) […]
امریکا کا عراق سے ایران کیساتھ بیشتر سرحدی گزر گاہیں بند کرنے کا مطالبہ

بغداد: امریکا نے ایران پر معاشی دباؤ بڑھانے کی پالیسی کے تحت عراق سے ایران کے ساتھ بیشتر سرحدی گزر گاہیں بند کرنے کا مطالبہ کردیا ہے۔عراقی وزیر خارجہ فواد حسین نے الجزیرہ کو انٹرویو میں بتایا کہ امریکی محکمہ خزانہ نے عراق سے ایران کے ساتھ موجود تمام سرحدی راستے بند کرنے اور صرف […]
اداکارہ میرا کی چھوٹی بہن شائستہ عباس کینسر کے باعث انتقال کر گئیں

پاکستان کی معروف اداکارہ میرا کی چھوٹی بہن شائستہ عباس برطانیہ میں کینسر سے طویل جنگ لڑنے کے بعد انتقال کر گئیں۔ شائستہ عباس کے انتقال کی خبر میاں شہباز احمد نے شیئر کی۔ مرحومہ گزشتہ تقریباً 3 سال سے کینسر کی آخری اسٹیج میں مبتلا تھیں اور برطانیہ میں زیرِ علاج تھیں۔ وہ 4 […]