پنجاب میں اسموگ کی شدت بڑھنے کا امکان، این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

اسلام آباد: این ڈی ایم اے نے پنجاب کے مختلف اضلاع میں آئندہ دو روز کے دوران اسموگ کی بڑھتی ہوئی شدت کے پیش نظر الرٹ جاری کر دیا۔ترجمان کے مطابق لاہور، قصور، گوجرانوالہ، حافظ آباد، ننکانہ صاحب، سرگودھا، شیخوپورہ، سیالکوٹ، نارووال، اوکاڑہ اور فیصل آباد میں اسموگ میں شدت کا امکان ہے جبکہ جھنگ، […]
غیر قانونی گولڈ مائننگ میں سہیل آفریدی کا بھائی ملوث، 80 فیصد پیسہ دہشتگردی میں استعمال ہو رہا تھا، ثمر ہارون بلور

مشیر اطلاعات خیبر پختونکوا ثمر بلور نے کہا ہے کہ غیر قانونی گولڈ مائننگ میں سہیل آفریدی کا بھائی ملوث تھا جبکہ 80 فیصد پیسہ دہشتگردی میں استعمال ہو رہا تھا۔چارسدہ پریس کلب میں میڈیا بریفنگ میں انہوں نے بتایا کہ پی ٹی آئی حکومت نے امن و امان پر کوئی توجہ نہیں دی، پی […]
سونا اور چاندی مزید سستے ہو گئے، فی تولہ قیمت میں آج بھی بڑی کمی

کراچی: سونے اور چاندی کی عالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہونے کا تسلسل برقرار ہے۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج جمعرات کے روز فی اونس سونے کی قیمت مزید 37ڈالر کی کمی سے 3ہزار 727ڈالر کی سطح پر آنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی جمعرات کو فی تولہ سونے کی قیمت […]
راولپنڈی میں کینسر کی پہلی مریضہ کا کامیاب علاج

ہولی فیملی ہسپتال میں کیرو ابلیشن مشین سے کینسر کے علاج کا پہلا کامیاب تجربہ کیا گیا.کیرو ابلیشن مشین سے پچاس سالہ بلقیس بیگم کو جگر میں کینسر ٹیومر سے نجات مل گئی ۔کمیٹی چوک رہائشی بلقیس بیگم کے جگر میں موجود کینسر ٹیومر کا کیرو ابلیشن مشین سے ایک گھنٹے کے پراسس سے خاتمہ […]
شوکت یوسفزئی کا پارلیمنٹ توڑ کر نئے صاف و شفاف انتخابات کروانے کا مطالبہ

پشاور: پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا کے سیکرٹری اطلاعات شوکت یوسفزئی نے پارلیمنٹ توڑ کر نئے صاف و شفاف انتخابات کروانے کا مطالبہ کر دیا۔اپنے ویڈیو پیغام میں شوکت یوسفزئی نے کہا کہ بہت ہو گیا اللہ کرے مزید خون خرابے کی باتیں نہ ہوں، بلاول کا اتنا سچ بولنے کے بعد موجودہ پارلیمنٹ کے […]
اینکر ربیعہ احسن کی بہن کا خون معاف بیان حلفی عدالت میں پیش، شوہر کی ضمانت منظور

راولپنڈی: نجی ٹی وی چینل کی اینکر ربیعہ احسن کی حادثاتی موت کے معاملے پر ایف آئی آر میں نامزد احسن طاہر خان کی ضمانت منظور کر لی گئی۔ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج خرم سلیم نے دو لاکھ روپے کے مچلکے پر ضمانت منظور کر لی۔مدعی مقدمہ کی جانب سے ملک محسن محمود کلیامی اور […]
ٹرمپ، شی جن پنگ اور پیوٹن کی تاریخی ملاقات ختم، جوہری ہتھیاروں اور عالمی تنازعات پر تبادلہ خیالات

شینزن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ، چینی صدر شی جن پنگ اور روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے درمیان چین کے شہر شینزن میں ہونے والی پہلی باضابطہ سہ فریقی ملاقات مکمل ہوگئی ہے۔عالمی طاقتوں کے تینوں رہنماؤں کی یہ غیرمعمولی بیٹھک ایک گھنٹے سے زائد جاری رہی، جبکہ بعض اطلاعات میں اس کا دورانیہ تقریباً 90 […]
مولانا فضل الرحمان کے گھر کی ناکہ بندی شروع کر دی گئی، سینیٹر کامران مرتضیٰ کا دعویٰ

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن اور ان کے صاحبزادے مولانا اسعد محمود سے حکومت کی جانب سے فراہم کردہ سیکیورٹی واپس لے لی گئی جبکہ جے یو آئی کے سینیٹر کامران مرتضیٰ نے کہا کہ مولانا صاحب کے گھر کی ناکہ بندی شروع کر دی گئی۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ رات […]
سولر پینلز کی درآمد کی آڑ میں 60 ارب روپے کی مبینہ منی لانڈرنگ کا انکشاف

کیش اکانومی منی لانڈرنگ کا بڑا ذریعہ بن گئی،سولر پینلز کی درآمد کی آڑ میں 60 ارب روپے کی مبینہ منی لانڈرنگ کا انکشاف ہوا ہے۔ چیئرمین نیشنل اینٹی منی لانڈرنگ اتھارٹی مشتاق سکھیرا نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کابینہ سیکرٹریٹ کو بریفنگ میں بتایاکہ ایک بلڈوزر ڈرائیور کے بینک اکاؤنٹ سے 12 ارب روپے […]
شادی ختم ہونے پرجشن ! جنوبی کوریا کی خاتون نے حیران کر دیا

جنوبی کوریا میں ایک خاتون نے طلاق کا جشن منا کر سوشل میڈیا صارفین کی توجہ حاصل کرلی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 37 سالہ جنوبی کوریائی خاتون چو سیونگ یون نے اپنی طلاق کے موقع پر دوستوں کے لیے خصوصی تقریب کا اہتمام کیا۔خاتون کا اس موقع پرکہنا تھا کہ اس تقریب کا مقصد […]