لاہور: ٹک ٹاک ویڈیو بنانے کے دوران شیرنی کا خوفناک حملہ، نوجوان جاں بحق، 2 افراد گرفتار

لاہور میں کاہنہ کے علاقہ میں نجی فارم ہاؤس پر شیر کے حملے سے کیئر ٹیکر جاں بحق ہوگیا۔پنجاب وائلڈلائف نے اطلاع ملنے پر قانونی کارروائی شروع کردی، واقعہ گزشتہ روز پیش آیا، زخمی کیئر ٹیکرکو ہسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں وہ دم توڑ گیا۔وائلڈ لائف حکام نے کہا کہ پولیس نے بریڈنگ فارم […]
پی ٹی آئی رہنماؤں کی اہم شخصیت سے ملاقات کے بعد عمران خان کی نجی اسپتال منتقلی کا امکان

پی ٹی آئی رہنماؤں کی اہم شخصیت سے ملاقات کے بعد عمران خان کو نجی اسپتال منتقل کیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کو آئندہ دنوں میں پمز اسپتال کے بجائے ایک نجی اسپتال منتقل کیا جاسکتا ہے، اس سلسلے میں متعلقہ […]
امریکا ایران کے ہمسایہ ممالک کو سرحدیں بند کرنے پر آمادہ کرنے میں ناکام

امریکا کو ایران کے ہمسایہ ممالک کو سرحدیں بند کرنے پر آمادہ کرنے میں ناکامی کا سامنا ہے، واشنگٹن کی کئی ہفتوں کی سفارتی کوششیں بھی کامیاب نہ ہوسکیں۔نیویارک ٹائمز کے مطابق امریکا نے ایران کو ہتھیاروں کی منتقلی روکنے کیلئے ٹاسک فورس آئرن گیٹ قائم کردی، امریکی ٹاسک فورس خود فوجی کارروائیاں نہیں کرے […]
مہنگائی سے پریشان عوام کیلیے گیس کی قیمت سے متعلق برُی خبر

مہنگائی سے پریشان عوام کے لیے بریُ خبر ہے کہ گیس کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے۔سوئی گیس کمپنیوں نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کی درخواستیں دائر کر دی ہیں جس میں کہا گیا ہے کہ سوئی سدرن کی گیس کی اوسط قیمت میں 370 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافہ […]
یورپی ممالک میں بم دھمکیوں سے خوف و ہراس، اسکولز بند

روم: اٹلی میں بم دھمکیوں کا دائرہ وسیع ہو گیا۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق اٹلی میں بم کی دھمکیوں پر 300 سے زائد اسکول خالی کرا لیےگئے اور اطلاع ملنے پر والدین کام چھوڑ کر بچوں کو لینے کیلئے اسکول پہنچ گئے۔پولیس نے تعلیمی اداروں کی تلاشی شروع کر دی ہے۔حکام کے مطابق ملک […]
بانی پی ٹی آئی کا جیل سے پہلا فیصلہ، انصاف لائرز فورم کی قیادت میں تبدیلیاں

اسلام آباد:بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے جیل میں ملاقات کے بعد پہلے فیصلے پر عمل درآمد کرتے ہوئے پارٹی کی قانونی ونگ ’انصاف لائرز فورم‘ کی قیادت میں تبدیلیاں کر دی گئی ہیں۔بانی پی ٹی آئی کے حکم پر انصاف لائرز فورم کی قیادت کو ہٹا دیا گیا ہے، جبکہ انتظار پنجوتھہ […]
عمران خان کی فیملی پہلی مرتبہ پس پردہ رابطوں میں شامل، چند دنوں میں بڑی پیش رفت کا امکان بڑھ گیا

اسلام آباد: پاکستان تحریکِ انصاف اور حکام کے درمیان پسِ پردہ رابطوں میں ایک اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، کیونکہ اطلاعات کے مطابق پہلی مرتبہ عمران خان کے اہلِ خانہ بھی براہِ راست پس پردہ رابطوں میں شامل ہوگئے ہیں جس سے آئندہ چند روز میں ممکنہ پیشرفت کے امکانات بڑھ گئے ہیں۔ سابق وزیراعظم […]
‘میری زندگی میں کوئی مردنہیں ہے’، ثانیہ مرزا نے قیاس آرائیوں پر خاموشی توڑ دی

سابق پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ اور بھارت کی سابق ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے اپنی ذاتی زندگی سے متعلق قیاس آرائیوں کا خاتمہ کر دیا ہے۔ثانیہ مرزا اپنی قریبی دوست اور فلم ساز فرح خان کے ہمراہ بالی وڈ ادکارہ نیہا دھوپیا اور انگد بیدی کی میزبانی میں پیش کیے جانے والے ٹاک […]
جی7 ممالک کا ایران پر سفارتی حل نہ نکلنے تک دباؤ جاری رکھنے کا اعلان

پیرس میں جی سیون ممالک نے ایران کے ساتھ سفارتی حل تلاش کرنے میں پیش رفت نہ ہونے کی صورت میں تہران پر دباؤ برقرار رکھنے کا اعلان کیا ہے۔جی سیون ممالک کے اعلامیے میں ایران سے جوہری پروگرام سے متعلق عالمی خدشات دور کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے جبکہ آبنائے ہرمز میں تجارتی […]
ایران کے خلاف مکمل فتح حاصل کریں گے: ٹرمپ کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اب وقت آگیا ہے کہ امریکا ایران کے خلاف جنگ میں مکمل فتح حاصل کرے۔ورجینیا کے شہر آرلنگٹن میں سابق فوجیوں کی ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ اس معاملے کو بہت پہلے نمٹا دیا جانا چاہیے تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ […]