پاکستان تازہ ترین

پی ٹی آئی لانگ مارچ ،پنجاب حکومت نے وفاق کو 19ہزار نفری دینے سے صاف معذرت کرلی

پی ٹی آئی لانگ مارچ ،پنجاب حکومت نے وفاق کو 19ہزار نفری دینے سے صاف معذرت کرلی

پنجاب حکومت نے وفاق کو 19 ہزار نفری دینے سے معذرت کرلی، ذرائع نے بتایا کہ صوبے میں سکیورٹی ضروریات کے باعث مطلوبہ نفری دینے سے معذرت کی ہے، پنجاب حکومت نے وفاق کو ساڑھے 12 ہزار نفری دینے کی حامی بھرلی ہے.

ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ وفاق نے پنجاب سے 20 ہزار نفری طلب کی تھی، پنجاب حکومت نے ابتدائی طور پر 19 ہزار نفری دینے پر آمادگی ظاہرکی تھی اٹک، مری میں سکیورٹی ضروریات کے باعث مزید نفری دینے سے معذرت کی گئی، پنجاب سے ساڑھے 12 ہزار کی نفری بھی تاحال نہ پہنچ سکی، سندھ سے 2 ہزار کے قریب پولیس اہلکار اور افسران اسلام آبادپہنچ گئے.

 

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field