پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں آج پھر ناقابلِ یقین اضافہ، شہریوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی، نوٹیفکیشن بھی جاری
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا ، پیٹرول 5 روپے 2 پیسے جبکہ ڈیزل 5 روپے 28 پیسے مہنگا کر دیا گیا ہے ۔
5 روپے 2 پیسے اضافے کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 375 روپے 82 پیسے جبکہ 5 روپے 28 پیسے اضافے کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 403 روپے 32 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے۔

Leave feedback about this