مولانا فضل الرحمٰن گرفتار،اب دمادم مست قلندرہوگا،ترجمان جے یو آئی

اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے ملک کو خونریزی سے بچانے اور امن و امان کی خاطر بڑے فیصلہ کرتے ہوئے گرفتاری دی۔ترجمان جے یو آئی اسلم غوری کے مطابق مولانا فضل الرحمٰن کو 11 گھنٹوں سے زائد ٹھوکر کے مقام پر محصور رکھا گیا، لاہور پولیس اور ضلعی […]