Roze News

سولر پینلز کی درآمد کی آڑ میں 60 ارب روپے کی مبینہ منی لانڈرنگ کا انکشاف

سولر پینلز

کیش اکانومی منی لانڈرنگ کا بڑا ذریعہ بن گئی،سولر پینلز کی درآمد کی آڑ میں 60 ارب روپے کی مبینہ منی لانڈرنگ کا انکشاف ہوا ہے۔ چیئرمین نیشنل اینٹی منی لانڈرنگ اتھارٹی مشتاق سکھیرا نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کابینہ سیکرٹریٹ کو بریفنگ میں بتایاکہ ایک بلڈوزر ڈرائیور کے بینک اکاؤنٹ سے 12 ارب روپے […]

شادی ختم ہونے پرجشن ! جنوبی کوریا کی خاتون نے حیران کر دیا

شادی ختم

جنوبی کوریا میں ایک خاتون نے طلاق کا جشن منا کر سوشل میڈیا صارفین کی توجہ حاصل کرلی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 37 سالہ جنوبی کوریائی خاتون چو سیونگ یون نے اپنی طلاق کے موقع پر دوستوں کے لیے خصوصی تقریب کا اہتمام کیا۔خاتون کا اس موقع پرکہنا تھا کہ اس تقریب کا مقصد […]

وزیراعظم کی ہدایات پر مولانا فضل الرحمٰن اور صاحبزادے اسعد محمود سے سیکیورٹی واپس لے لی گئی

مولانا فضل الرحمٰن

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن اور ان کے صاحبزادے مولانا اسعد محمود سے حکومت کی جانب سے فراہم کردہ سیکیورٹی واپس لے لی گئی۔ذرائع کے مطابق گزشتہ رات وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایات پر ڈیرہ اسماعیل خان میں مولانا فضل الرحمٰن کی رہائش گاہ پر تعینات ایف سی کا پلاٹون واپس […]

ایران جنگ کے لیے ایک ڈالر بھی نہیں، امریکی ڈیموکریٹ ارکان نے ٹرمپ کو نئی شرط پیش کردی

نئی شرط

واشنگٹن: امریکی کانگریس کے دو ڈیموکریٹ ارکان رو کھنہ اور یاسمین انصاری نے اعلان کیا ہے کہ وہ ایسے کسی بھی سرکاری فنڈنگ پیکیج کی حمایت نہیں کریں گے جس میں ایران کے خلاف جارحانہ فوجی کارروائیوں کے لیے رقم استعمال کرنے پر واضح پابندی شامل نہ ہو۔دونوں ارکان نے بدھ کو جاری کیے گئے […]

شہزادہ ہیری کی روس کے خلاف جنگ میں دوبارہ فوج میں شمولیت کی پیشکش

شہزادہ ہیری

برطانوی شہزادہ ہیری کا کہنا ہے کہ اگر روس کے خلاف جنگ میں ضرورت پیش آئی تو وہ دوبارہ فوج میں شامل ہونے کے لیے تیار ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ ملک اور فوج کے لیے ضرورت پڑنے پر وہ اپنی خدمات پیش کرنے سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔شہزادہ ہیری ماضی میں برطانوی فوج میں […]

 بحران کا خاتمہ یا عوام پر نیا بوجھ؟10کلو آٹے کا تھیلا175روپے مہنگا کرنے کا فیصلہ

آٹا بحران

آٹا بحران کا خاتمہ یا عوام پر مہنگائی کا نیا بوجھ؟،پنجاب میں سرکاری آٹے کی قیمت میں اضافے کا فیصلہ کرلیا گیا، 10 کلوگرام آٹے کے تھیلے کی قیمت 1100 روپے سے بڑھا کر 1275 روپے کردی جائے گی، جس کے بعد شہریوں کو سرکاری آٹے کا تھیلا 175 روپے مہنگا ملے گا۔ محکمہ فوڈ […]

آبنائے ہرمز میں کشیدگی کے باوجود تیل سستا کیوں؟ عالمی منڈی سے اہم خبر آگئی

تیل سستا

آبنائے ہرمز میں کشیدگی اور مشرق وسطیٰ سے تیل کی ترسیل کو لاحق خطرات کے باوجود عالمی منڈی میں رسد بڑھنے کی توقعات نے خام تیل کی قیمتوں کو دباؤ میں رکھا تاہم گزشتہ کاروباری سیشن میں نمایاں کمی کے بعد جمعرات کو قیمتوں میں استحکام دیکھا گیا۔ عالمی مارکیٹ میں برینٹ خام تیل کے […]

ایران کے ساتھ جاری تنازع ختم کرانے کیلئے روس اور چین سے مدد نہیں مانگیں گے، ٹرمپ

ٹرمپ

امریکی صدر ٹرمپ نے چینی صدر شی جن پنگ کی جانب سے گرم جوش استقبال کو امریکا، چین، روس سہ فریقی ملاقات کی کامیابی قرار دے دیا ہے۔ امریکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ سہ فریقی ملاقات میں جوہری ہتھیاروں پر کنٹرول کا معاملہ مرکزی ہوگا تاہم ایران تنازع ختم کرانے […]

پاک فوج بلوچستان کےعوام کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سیدعاصم منیر نےتربت کا دورہ کیا،جہاں انہیں بلوچستان کی سیکیورٹی صورتحال،آپریشنل تیاریوں اور بیرونی سرپرستی میں ہونے والی دہشتگردی کے خلاف کارروائیوں پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ آئی ایس پی آر کےمطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر نےیادگارِشہدا پر حاضری دی، پھول رکھے اور فاتحہ خوانی کی،اس موقع پرانہوں نے […]

سونا کیوں سستا ہورہا ہے ؟ کیا مستقبل میں مزید سستا ہونے کا امکان ہے؟

سونے کی قیمت

پاکستان میں خالص سونا تیرہ ماہ کے بعد ایک بار پھر چار لاکھ روپے فی تولہ سے نیچے آ گیا ہے۔بدھ کوملک بھر میں 24 کیرٹ فی تولہ سونا 10 ہزار روپےسستا ہوگیا،اور ستمبر 2025 کے بعد پہلی بار4 لاکھ روپے سے بھی نیچے آ گیا ہے۔ ماہرین کاکہنا ہے کہ امریکی میں شرح سود […]