مخالفین بھی تسلیم کررہے ہیں کہ عمران خان سیاسی قیدی ہیں: بیرسٹر گوہر

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ ہمارے سیاسی مخالفین بھی تسلیم کررہےہیں کہ عمران خان ایک سیاسی قیدی ہیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہرمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ عمران خان کےخلاف مقدمات بے بنیاد اورسیاسی بنیادوں پر قائم کیےگئےہیں۔ چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ […]
بلاول بھٹو کا ریفرنڈم کے بجائے ملک میں الیکشن کرانے کا مطالبہ

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے 6 ماہ میں عام انتخابات کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ صوبوں کے معاملے پر ریفرنڈم نہ کرائیں، انتخابی اصلاحات کرا کے 6 ماہ میں الیکشن کرا دیں، میں دوبارہ جیت کر آکر بتادوں گا کہ سندھ کے عوام نے ووٹ کیوں دیا۔بلاول بھٹو زرداری کا کہنا […]
مولانا فضل الرحمن کے قریبی ساتھی مفتی ابرار کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری، پولیس کے چھاپے

اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کے قریبی ساتھی مفتی ابرار کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے گئے جبکہ گرفتاری کے لیے اسلام آباد پولیس نے چھاپے شروع کردیے ہیں۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے سیکٹر آئی نائن فور میں فاروق اعظم مسجد کے قریب مبینہ غیر قانونی اجتماع، […]
امریکی تحقیقاتی ادارے نے دنیا میں اسلام کے 2035 تک غلبے کی پیش گوئی کر دی

دنیا کے مذہبی نقشے میں ایک بڑی تبدیلی کا امکان ظاہر کیا گیا ہے، آئندہ برسوں میں اسلام تیزی سے پھیلنے والا مذہب بن سکتا ہے اور 2035 تک مسلمانوں کی تعداد عیسائیوں سے بڑھنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔امریکی تحقیقی ادارے پیو ریسرچ سینٹر کے آبادیاتی تخمینوں کے مطابق دنیا بھر میں مسلمانوں […]
ٹرمپ کا ایران کے خلاف دوبارہ جنگ لڑنے کا اعلان، کیمیائی اور حیاتیاتی ہتھیاروں کا الزام بھی لگا دیا

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ ایک ایسا دیرپا معاہدہ چاہتے ہیں جو مستقبل میں کسی کمزور امریکی صدر کے اقتدار میں آنے کے باوجود برقرار رہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ایران کے ساتھ معاہدہ طے پانے تک امریکی فوجی ایران میں موجود رہیں گے۔امریکی ٹی وی […]
اٹھارہ سال کے ہونے کے بعد 90 روز میں شناختی کارڈ نہ بنوانے پر قید کی سزا ہو سکتی ہے

نادرا مقررہ مدت میں شناختی کارڈ کے لیے درخواست نہ دینے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کر سکتا ہے، تاہم اب تک کسی کو اس قانون کے تحت سزا نہیں دی گئی۔سوشل میڈیا پر ایک گرافک شیئر کیا جا رہا ہے جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ 18 سال کی عمر مکمل ہونے کے […]