بھارت کے لیے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں مزید توسیع

کراچی: پاکستان نے بھارت کے لیے اپنی فضائی حدود کی بندش میں مزید ایک ماہ توسیع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔بھارت کے لیے فضائی حدود کی بندش میں 23 دسمبر 2026 تک توسیع کی گئی۔ پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی (پی اے اے) نے بھارتی طیاروں کے لیے فضائی حدود بندش توسیع کا نیا نوٹم جاری کر دیا۔ […]
پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی، شوہر کو تین ماہ قید کا حکم

ڈی آئی خان: ڈیرہ اسماعیل خان کی مقامی عدالت نے پہلی بیوی اور متعلقہ ثالثی کونسل کی تحریری اجازت کے بغیر دوسری شادی کا جرم ثابت ہونے پر شوہر کو قید اور جرمانے کی سزا سنا دی۔ایکسپریس نیوز کے مطابق سینئر سول جج و جج فیملی کورٹ-I ڈیرہ اسماعیل خان عبدالحلیم نے مسمات نسرین بی […]
پنجاب میں اسموگ کی شدت بڑھنے کا امکان، این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

اسلام آباد: این ڈی ایم اے نے پنجاب کے مختلف اضلاع میں آئندہ دو روز کے دوران اسموگ کی بڑھتی ہوئی شدت کے پیش نظر الرٹ جاری کر دیا۔ترجمان کے مطابق لاہور، قصور، گوجرانوالہ، حافظ آباد، ننکانہ صاحب، سرگودھا، شیخوپورہ، سیالکوٹ، نارووال، اوکاڑہ اور فیصل آباد میں اسموگ میں شدت کا امکان ہے جبکہ جھنگ، […]
غیر قانونی گولڈ مائننگ میں سہیل آفریدی کا بھائی ملوث، 80 فیصد پیسہ دہشتگردی میں استعمال ہو رہا تھا، ثمر ہارون بلور

مشیر اطلاعات خیبر پختونکوا ثمر بلور نے کہا ہے کہ غیر قانونی گولڈ مائننگ میں سہیل آفریدی کا بھائی ملوث تھا جبکہ 80 فیصد پیسہ دہشتگردی میں استعمال ہو رہا تھا۔چارسدہ پریس کلب میں میڈیا بریفنگ میں انہوں نے بتایا کہ پی ٹی آئی حکومت نے امن و امان پر کوئی توجہ نہیں دی، پی […]
سونا اور چاندی مزید سستے ہو گئے، فی تولہ قیمت میں آج بھی بڑی کمی

کراچی: سونے اور چاندی کی عالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہونے کا تسلسل برقرار ہے۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج جمعرات کے روز فی اونس سونے کی قیمت مزید 37ڈالر کی کمی سے 3ہزار 727ڈالر کی سطح پر آنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی جمعرات کو فی تولہ سونے کی قیمت […]
راولپنڈی میں کینسر کی پہلی مریضہ کا کامیاب علاج

ہولی فیملی ہسپتال میں کیرو ابلیشن مشین سے کینسر کے علاج کا پہلا کامیاب تجربہ کیا گیا.کیرو ابلیشن مشین سے پچاس سالہ بلقیس بیگم کو جگر میں کینسر ٹیومر سے نجات مل گئی ۔کمیٹی چوک رہائشی بلقیس بیگم کے جگر میں موجود کینسر ٹیومر کا کیرو ابلیشن مشین سے ایک گھنٹے کے پراسس سے خاتمہ […]
شوکت یوسفزئی کا پارلیمنٹ توڑ کر نئے صاف و شفاف انتخابات کروانے کا مطالبہ

پشاور: پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا کے سیکرٹری اطلاعات شوکت یوسفزئی نے پارلیمنٹ توڑ کر نئے صاف و شفاف انتخابات کروانے کا مطالبہ کر دیا۔اپنے ویڈیو پیغام میں شوکت یوسفزئی نے کہا کہ بہت ہو گیا اللہ کرے مزید خون خرابے کی باتیں نہ ہوں، بلاول کا اتنا سچ بولنے کے بعد موجودہ پارلیمنٹ کے […]
اینکر ربیعہ احسن کی بہن کا خون معاف بیان حلفی عدالت میں پیش، شوہر کی ضمانت منظور

راولپنڈی: نجی ٹی وی چینل کی اینکر ربیعہ احسن کی حادثاتی موت کے معاملے پر ایف آئی آر میں نامزد احسن طاہر خان کی ضمانت منظور کر لی گئی۔ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج خرم سلیم نے دو لاکھ روپے کے مچلکے پر ضمانت منظور کر لی۔مدعی مقدمہ کی جانب سے ملک محسن محمود کلیامی اور […]
ٹرمپ، شی جن پنگ اور پیوٹن کی تاریخی ملاقات ختم، جوہری ہتھیاروں اور عالمی تنازعات پر تبادلہ خیالات

شینزن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ، چینی صدر شی جن پنگ اور روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے درمیان چین کے شہر شینزن میں ہونے والی پہلی باضابطہ سہ فریقی ملاقات مکمل ہوگئی ہے۔عالمی طاقتوں کے تینوں رہنماؤں کی یہ غیرمعمولی بیٹھک ایک گھنٹے سے زائد جاری رہی، جبکہ بعض اطلاعات میں اس کا دورانیہ تقریباً 90 […]
مولانا فضل الرحمان کے گھر کی ناکہ بندی شروع کر دی گئی، سینیٹر کامران مرتضیٰ کا دعویٰ

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن اور ان کے صاحبزادے مولانا اسعد محمود سے حکومت کی جانب سے فراہم کردہ سیکیورٹی واپس لے لی گئی جبکہ جے یو آئی کے سینیٹر کامران مرتضیٰ نے کہا کہ مولانا صاحب کے گھر کی ناکہ بندی شروع کر دی گئی۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ رات […]