‘میری زندگی میں کوئی مردنہیں ہے’، ثانیہ مرزا نے قیاس آرائیوں پر خاموشی توڑ دی

سابق پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ اور بھارت کی سابق ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے اپنی ذاتی زندگی سے متعلق قیاس آرائیوں کا خاتمہ کر دیا ہے۔ثانیہ مرزا اپنی قریبی دوست اور فلم ساز فرح خان کے ہمراہ بالی وڈ ادکارہ نیہا دھوپیا اور انگد بیدی کی میزبانی میں پیش کیے جانے والے ٹاک […]
جی7 ممالک کا ایران پر سفارتی حل نہ نکلنے تک دباؤ جاری رکھنے کا اعلان

پیرس میں جی سیون ممالک نے ایران کے ساتھ سفارتی حل تلاش کرنے میں پیش رفت نہ ہونے کی صورت میں تہران پر دباؤ برقرار رکھنے کا اعلان کیا ہے۔جی سیون ممالک کے اعلامیے میں ایران سے جوہری پروگرام سے متعلق عالمی خدشات دور کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے جبکہ آبنائے ہرمز میں تجارتی […]
ایران کے خلاف مکمل فتح حاصل کریں گے: ٹرمپ کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اب وقت آگیا ہے کہ امریکا ایران کے خلاف جنگ میں مکمل فتح حاصل کرے۔ورجینیا کے شہر آرلنگٹن میں سابق فوجیوں کی ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ اس معاملے کو بہت پہلے نمٹا دیا جانا چاہیے تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ […]
نیا حملہ ہوا تو مغربی ایشیا سے یورپ تک ہر اڈے کو نشانہ بنائیں گے: محسن رضائی

ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سربراہ محسن رضائی نے مخالفین کو خبردار کیا کہ اگر امریکی طیارے ایران پر بمباری کے لیے کسی امریکی فوجی اڈے سے اڑان بھرتے ہیں، خواہ وہ اڈہ کسی یورپی ملک یا کسی دور دراز خطے میں واقع ہو، تو ایران ان اڈوں کو بھی نشانہ بنائے گا۔ محسن […]
جنگ کے خاتمے کیلئے جے ڈی وینس کا ایران سے براہِ راست ملاقات پر غور

ایران جنگ کے خاتمے کیلئے امریکی نائب صدر جے ڈی وینس ایرانی رہنما کے ساتھ براہِ راست ملاقات پر غور کر رہے ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق جے ڈی وینس ایران جنگ ختم کرنے کیلیے ایران کی قدامت پسند قیادت سےملنے پر آمادہ ہیں۔ صدر ٹرمپ بھی کہہ چکے ہیں کہ وہ ایران سے مذاکرات […]
آبنائے ہرمز جنگ سے پہلے والی حیثیت میں واپس نہیں آئے گی: باقر قالیباف

ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر باقر قالیباف نے کہا کہ امریکی حکام نے ماسکو کے دورے کے دوران روسی صدر پوتن سے ایران اور امریکاکے درمیان مذاکرات میں ثالثی کی درخواست کی تھی۔انھوں نے بتایا کہ ایران نے8 ماہ سے جاری تنازع کے خاتمے کے لیے قطر کے ذریعے امریکا کو 7 نکاتی امن منصوبہ پیش […]
یوکرین جنگ ختم ہونے کے قریب؟ روسی مذاکرات کار نے امن معاہدے کو قریب قرار دے دیا

ماسکو/ابوظبی: روس کے یوکرین سے متعلق چیف مذاکرات کار ولادیمیر میڈنسکی نے کہا ہے کہ یوکرین جنگ کے خاتمے کے لیے امن معاہدہ اب پہلے سے زیادہ قریب دکھائی دیتا ہے۔ ان کے مطابق اب بہت کچھ یوکرین، امریکا اور یورپی ممالک کے کردار پر منحصر ہے۔خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق میڈنسکی […]