Roze News

راولپنڈی، صحافی ربیعہ احسن گولی لگنے سے جاں بحق،مقدمہ درج، تفتیش شروع

صحافی ربیعہ احسن

راولپنڈی: دلخراش واقعہ نجی ٹی وی کی پروگرام ہوسٹ ربیعہ احسن گولی لگنے سے جاں بحق،اینکر پرسن کو سامنے سے گردن کے نیچے 1 گولی لگی ہے، پولیس افسران موقع پر پہنچ گئے،فرانزک ٹیموں کو طلب کرلیا گیامقتولہ کی عمر تقریبا 40سال ہے،ابتدائی طور پر مقتولہ کے خاوند کو تحویل میں لے لیا گیامقتولہ دو […]

ایف آئی آر کے اندراج کے بعد آزاد ڈیجیٹل کے خلاف منظم سوشل میڈیا مہم بے نقاب

سوشل میڈیا مہم

آزاد ڈیجیٹل گروپ کے CEO محمد مصور عباسی کی درخواست پر نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی اسلام آباد نے مقدمہ نمبر 204/2026 درج کر کے ایف آئی آر کاٹ دیایف آئی آر کے مطابق سوشل میڈیا پر آزاد ڈیجیٹل اور اس کے سربراہ کے خلاف منظم، توہین آمیز، گمراہ کن اور دھمکی آمیز مواد […]

لاہور: 1947 سے بند تاریخی گوردوارہ سکھ برادری کیلئے کھول دیا گیا

سکھ برادری

لاہور: لاہور کے علاقے مزنگ میں 1947 سے بند تاریخی گوردوارہ چھٹی پاتشاہی کو تزئین و آرائش کے بعد سکھ برادری کے لیے کھول دیا گیا۔متروکہ وقف املاک بورڈ نے تاریخی عمارت کی بحالی کا کام مکمل کرنے کے بعد اسے مذہبی عبادات کے لیے فعال کیا ہے۔ گوردوارہ چھٹی پاتشاہی سری گورو ہرگوبند صاحب […]

وزیراعلیٰ پنجاب کی اپنے دورے کے دوران سیکیورٹی کے نام پر دکانیں بند نہ کرانے کی ہدایت

وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اپنے دورے کے دوران کوئی بھی مارکیٹ یا دکان بند نہ کرانے کی ہدایات جاری کردیں۔وزیراعلیٰ کی جانب سے تمام آر پی اوز، ڈی پی اوز، کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کو دوبارہ ہدایات جاری کر دی گئیں جس میں کہا گیا ہے کہ وزیراعلیٰ کے دورے کے باعث کسی […]

سلمان خان کی متنازع فلم کب ریلیز ہوگی؟ اداکار نے تاریخ بتادی

سلمان خان

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے اپنی فلم ’ماتربھومی‘ کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان کردیا ہے۔ ہدایت کار اپوروا لاکھیا کی یہ فلم 4 دسمبر کو سنیما گھروں میں پیش کی جائے گی۔فلم کی کہانی 2020 میں لداخ کی وادیِ گلوان میں بھارتی اور چینی افواج کے درمیان ہونے والے فوجی تصادم سے متاثر […]

دو سوکروڑ روپے کا کیس، نورا فتحی کے ورک ویزا پر بھارت میں قیام کا انکشاف

دو سوکروڑ روپے کا کیس

بالی ووڈ میں کام کرنے والی مراکشی نژاد کینیڈین فنکارہ نورا فتحی نے 200 کروڑ روپے کے بھتہ خوری کیس میں عدالت کو بتایا ہے کہ وہ بھارت میں ورک ویزا پر مقیم ہیں۔نورا فتحی جمعے کو کورٹ میں ایڈیشنل سیشن جج گگن دیپ سنگھ کے روبرو پیش ہوئیں۔ وہ اس مقدمے میں استغاثہ کی […]

ٹیم سلیکشن کا کام متعلقہ حکام کا ہے، ہر بات یہاں بتانا ضروری نہیں، بابراعظم

بابراعظم

راولپنڈی: قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ جو 15 کھلاڑی انہیں دیے گئے ہیں، ان سے بہترین کارکردگی لینا ان کی ذمہ داری ہے، جبکہ سلیکشن کا کام متعلقہ حکام کا ہے اور ہر بات یہاں بتانا ضروری نہیں ہوتا۔راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بابر اعظم نے […]

فرانس میں یونینز اور طلبہ تنظیموں کا ایک اور احتجاجی مظاہرے کا اعلان

اعلان

پیرس: فرانس میں یونینز اور طلبہ تنظیموں نے ایک اور احتجاجی مظاہرے کا اعلان کر دیا، احتجاج کے پیش نظر ملک بھر میں 70 ہزار پولیس اور سکیورٹی اہلکار تعینات کر دیئے گئے۔فرانسیسی حکام کے مطابق 17 اکتوبر کے ہنگاموں کے بعد احتجاجی مظاہروں کے دوران سکیورٹی سخت کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔خبرایجنسی کے […]

امریکا کا آئرن گیٹ منصوبہ محض الفاظ کا کھیل ہے: پاسدارانِ انقلاب

پاسدارانِ انقلاب

تہران: ایرانی پاسدارانِ انقلاب کے ترجمان کا کہنا ہے کہ امریکہ کا آئرن گیٹ منصوبہ محض الفاظ کا کھیل ہے۔ترجمان حسین محبی کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں اُن کا کہنا تھا کہ ایران کا زمینی راستوں سے محاصرہ کرنے کا امریکی منصوبہ بھی غیر اہم ہے۔حسین محبی کا کہنا تھا کہ امریکا […]

میرا خیال ہےکہ پاکستان میں انتظامی یونٹس بنائےجائیں، خواجہ آصف

خواجہ آصف

سیالکوٹ: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ میرا خیال ہےکہ پاکستان میں بھی انتظامی یونٹس بنائےجائیں۔ خواجہ آصف نے کہا کہ صوبوں کی تجویزپچھلےدوماہ سےموضوع بحث ہے، میرا خیال ہےکہ پاکستان میں بھی انتظامی یونٹس بنائےجائیں، ساری دنیا میں ایساہوتا ہے، اگر 12 کی تجویز ہے تو 12 کرلیں لیکن یہ زبان، نسل یا […]